کمپیوٹرکو وائرس سے بچانے کیلئے سیکورٹی پروگرام
برلن : کمپیوٹرسافٹ ویر تیار اور انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی مائیکروسوفٹ نے کمپیوٹروں کو وائرس سے بچانے کیلئے مفت خدمات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ جرمن میگزین کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسوفٹ کا سیکورٹی اسینشلزنامی پروگرام کمپیوٹروں کووائرس کے کئی خطرات سے بچاتا ہے اور اس پروگرام کی مدد سے سپائی وئیراور ٹروجن ہارس نامی وائرس کے حملہ سے بھی کمپیوٹرز کوبچایاجاسکتا ہے۔ کمپنی مائیکروسوفٹ کے مطابق یہ سیکورٹی پروگرام WWW.microsaft.com سے مفت ڈاﺅن لوڈ کیاجاسکتاہے۔
اردو ٹائمز
متعلقہ تحریریں:
ناظرین کی عدم موجودگی میں خودبخود بند ہو جانے والی ٹی وی ایجاد کر لیا گیا
دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ
مکھیوں میں قبل از وقت منصوبہ بندی کی صلاحیت
قرآنی تعلیمات اور سائنسی علوم کی ترغیب
اسلام اور سائنس میں عدم مغایرت
علمِ ہیئت و فلکیات (Astronomy)
کینسر کے علاج کا نیا طریقہ کار
مذہب اور سائنس میں تعلق
حساب،الجبرا،جیومیٹری
مسلمان اور سائنس