صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 3 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
صحت و تندرستی
1
2
3
4
5
6
7
8
ایسپرن کا استعمال اور بینائی کی کمزوری
یورپ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسپرن کا باقاعدگی سے استعمال کرنے والے عمر رسیدہ افراد کے بینائی کی کمزوری کا شکار ہونے کے امکانات درد سے آرام دینے والی یہ عام دوا استعمال نا کرنے والوں کی نسبت دوگنے ہوتے ہیں۔
تمباکو نوشی سے تپ دق میں اضافے کا خطرہ
محققین کا کہنا ہے کہ 2050ء تک تمباکو نوشی کے باعث تپ دق کا مرض چار کروڑ افراد کی موت کا سبب بن سکتا ہے۔
دورانِ حمل کم چکنائي والا دہي نقصان دہ
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایسی حاملہ خواتین کے بچوں کو دمے اور الرجی کے مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو حمل کے دوران کم چکنائی والی دہی کا استعمال کرتی ہیں۔
سبزیوں کا استعمال کولسٹرول کی سطح کم کرتا ہے
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے اکثر کھانوں میں گوشت اور چکنائی استعمال کی جاتی ہے جو موٹاپے کی ایک بنیادی وجہ ہے
فالج کا علاج چمگادڑ سے
چمگادڑوں کی ایک قسم صرف خون پی کر زندہ رہتی ہے۔ یہ چمگادڑیں رات کی تاریکی میں اپنے شکار پر نکلتی ہیں اور مچھروں اور جونکوں کی طرح اپنے شکار پر حملہ کرکے بڑی مقدار میں خون چوس لیتی ہیں۔
موبائل فون سے دماغ کے سرطان کا خطرہ :عالمی ادارہٴ صحت کی رپورٹ
عالمی ادارہٴ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ ارب ایسے افرادجو دن میں چار گھنٹے تک موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں، دماغ میں سرطان زدہ رسولی پیدا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں
وائرس سے کینسر کے علاج کی امید
کینیڈا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا جرثومہ تخلیق کیا ہے جو جسم میں کینسر کے خلیوں کو چن چن کر نشانہ بناتا ہے اور اس سے جسم کے صحت مند خلیے محفوظ رہتے ہیں۔
مٹاپے سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات ضروری
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دنیا بھر میں حکومتیں اپنے عوام میں مٹاپے پر قابو پانا چاہتی ہیں تو انہیں ’فاسٹ فوڈ‘ پر ٹیکس کے نفاذ جیسے سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔
وٹامن اے بچوں کی اموات روکنے میں مددگار
ایک حالیہ بین الاقوامی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو وٹامن اے سپلیمنٹ دینے سے ان میں اندھے پن، بیماریوں اور اموات کی شرح کو قابل ذکر حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
خون کے روایتی ٹیسٹ سے ٹی بی کی درست تشخیص ممکن نہیں
ہر سال دنیا بھر میں ٹی بی کی وجہ سے 17 لاکھ کے قریب افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ بھارت میں تب دق کی تشخیص کے لیے خون کا نمونہ حاصل کرنے کا عمل عام ہے
پندرہ منٹ کی روزانہ ورزش ضروری
ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف پندرہ منٹ کی ورزش سے نہ صرف عمر میں تین سال تک اضافہ ہو سکتا ہے بلکہ موت کے خطرے میں چودہ فیصد تک کمی ہو سکتی ہے۔
صرف تین گرام نمک کم کرکے دل کو صحتمند رکھیئے
کسی طرح سے خوراک میں نمک کی معمولی سی کمی کرکے خود کو زیادہ صحت مند رکھا جاسکتا ہے اور اِس سلسلے میں جہاں بہت سی رسرچ ہو رہی ہے
ایم چِپ: خون کا تجزیہ کہیں بھی کبھی بھی
نئی سائنسی تحقیق کے مطابق خون کے نمونوں کے تجزیے کے لیے متعارف کروائی جانے والی ایک ارزاں اور ’پورٹیبل‘ کٹ کے استعمال سے دنیا کے دوردراز علاقوں میں بیماریوں کی تشخیص میں بہت مدد مل سکتی ہے۔
افطار میں خوراک کے استعمال میں احتیاط ضروری
رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی لوگ یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور مہنگائی نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے
صبح سگریٹ نوشی سے کینسر کا خطرہ زیادہ
ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایسے افراد کو کینسر جلدی ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو صبح بیدار ہونے کے فوری بعد سگریٹ نوشی شروع کر دیتے ہیں۔
دل کے مریضوں کے لیے قدیم چینی ورزش
دماغ اور جسم کے درمیان تعلق جدید سائنسی مطالعے کا اہم موضوع بنتا جا رہا ہے ۔ ماہرین نے اب یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ قدیم چینی ورزش جو دماغ اور جسم کے درمیان توازن پر مبنی ہے دل کے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہو رہی ہے۔
فالج کا مرض ’سائلنٹ اسٹروکس
فالج مہلک بیماری تو نہیں ہے لیکن اِس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے جسم کے بعض حصے کام چھوڑ دیتے ہیں، جب کہ دماغ پر اِس کے اثرات خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔معمر افراد فالج سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔
طرززندگی میں تبدیلی سے ذیا بیطس پر قابو پانا ممکن ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین دہائیوں میں دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دوگنی ہو کر35 کروڑ کے قریب ہو چکی ہے ۔اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
نیند کی کمی، یادداشت کی صلاحیت متاثر
دماغ گہری نیند کے دوران دن بھر کے واقعات کا جائزہ لیتا ہے
وزن بڑھانے والی خوراک کا استعمال زیادہ
ستر کی دہائی سے متعدد مغربی ممالک میں موٹاپے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے
ہرسال 1.5لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے مرتے ہیں
ہر سال پچاس لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے بری طرح زخمی ہوجاتے ہیں۔
کمر درد کي وجوھات سے آگاہي ضروري ہے ( حصّہ سوّم)
وزن بلند کرتے ہوۓ استعداد سے زیادہ وزنی چیز کو مت اٹھائیں حتی ہلکی چیز کو اٹھاتے ہوۓ بھی مناسب طریقے سے اٹھائیں ۔ وزن اٹھاتے ہوۓ مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں ۔
کمر درد کي وجوھات سے آگاہي ضروري ہے ( حصّہ دوّم)
انفکشن ،ٹیومر، ہڈی کا ٹوٹنا یا دوسری چوٹیں کمر درد کا باعث بن سکتی ہیں ۔ ایسی حالت میں آرام کرتے ہوۓ بھی درد کا احساس ہوتا ہے ۔ بعض اوقات بخار اور وزن میں کمی بھی اس حالت میں لاحق ہو سکتی ہے ۔
کمر درد کی وجوھات سے آگاہی ضروری ہے
انسان کی روز مرہ کی جسمانی مشکلات میں آج کل ایک بڑا مسئلہ کمر درد بنتا جا رہا ہے ۔ تقریبا تین چوتھائی لوگ اپنی عمر کے کسی نہ کسی حصے میں کمر درد کا شکار ہو جاتے ہیں
فالج زدہ مریضوں کے لیۓ برقی جھٹکوں کی اہمیت
فالج زدہ مریضوں کی صحت یابی کے لیۓ فیزیوتھراپسٹ ڈاکٹر حضرات ورزش اور دوائی کے علاوہ جسم کے مخصوص فالج زدہ حصوں کو برقی جھٹکے بھی دیتے ہیں
والدین کے باہمی تعلقات بچوں پر اثر انداز ہوتے ہیں
محققین کے مطابق اگر والدین کے باہمی تعلقات اچھے نہ ہوں تو اس کا اثر ان کے گھٹنوں کے بل چلنے والے بچوں پر بھی پڑتا ہے
ذیابیطس کے خلاف لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہوگا
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابطیس کو کنٹرول کرنے کے لیۓ ضروری ہے کہ عام عوام میں اس بیماری کے متعلق شعور بیدار کیا جاۓ
نظام تنفس کی ایک پیچیدہ بیماری (COPD )
یہ نظام تنفس کی ایک بہت ہی اہم بیماری ہے جس میں پھیپھڑوں میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور سانس لینے کے عمل میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے
شہد کا استعمال بہت سی بیماریوں میں شفا بخش ہے
اللہ تعالی نے شہد کو انسان کے لیۓ بہت سی بیماریوں سے شفا کا ذریعہ بنایا ہے ۔ شہد کی اہمیت قرآن اور احادیث سے واضح ہوتی ہے
بدن کا کلسٹرول کم کرنے کے لیۓ سلاد کا استعمال کریں
ہر انسان کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیۓ حفظان صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوۓ مناسب غذا کا استعمال کرنا چاہیۓ
صحت مند زندگی گزارنے کے لیۓ چند مفید معلومات
تندرستی ہزار نعمت ہے اور اس نعمت سے فیض یاب ہوتے رہنے کے لیۓ ضروری ہے کہ انسان اپنی صحت کا ہمیشہ خیال رکھے اور بیماریوں کے لاحق ہونے والے تمام خطرات سے آگاہ رہے ۔
مطالعہ کرنے اور گردن درد کا باہمی تعلق (دوسرا حصّہ)
مثال کے طور پر جب فرد کرسی پر بیٹھا ہو تو اس کے پیروں کو آسانی کے ساتھ زمین پر ہونا چاہیۓ ۔
مطالعہ کرنے اور گردن درد کا باہمی تعلق
فیزیوتھراپسٹ اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ طالب علموں اور دوسرے مطالعہ کرنے کے شوقین افراد کو مطالعہ کرنے کے صحیح اصولوں سے آگاہ کرنا بےحد ضروری ہے ۔
صحت و تندرستی کا راز جسم کی مالش میں
ایک پرانے سیاست دان جو کہ اب فو ت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بہت ہی طویل عمر پائی ۔جب ان سے درا زی عمر اور صحت و تندرستی کا راز پو چھا گیا تو کہنے لگے میں روزانہ اپنے جسم کی ورزش کراتا ہوں۔
کم عمر بچوں کو شہد نہ دیں، طبی ماہرین
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے شہد بعض اوقات زہر ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی سائنس دانوں کے مطابق چھوٹے بچوں کے معدے بہت نازک اور کمزور ہوتے ہیں
امام رضا علیہ السلام کی دعا حاملہ عورتوں کیلئے
امام رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ یہ تعویذ کاغذ یا چمڑے میں لکھا جائے۔ یہ حاملہ عورتوں کیلئے انسانوں اور حیوانوں کے مقابلہ کیلئے ہے۔
سل اور دردِ شقیقہ کی بیماری کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
امام رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ یہ تعویذ ہمارے شیعوں کیلئے ہے۔ سل سے بچنے کیلئے تین بار کہو: اے خدا، اے رب الارباب، اے آقاؤں کے آقا، اے معبودوں کے معبود۔ اے حکمرانوں کے حکمران، اے زمینوں اور آسمانوں کے پیدا کرنے والے!
ثالول کی بیماری کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
علی بن نعمان کہتا ہے کہ امام علیہ السلام سے عرض کی: میرے بدن پر بہت سے سرخ دھبے پڑ چکے ہیں اور مجھے تکلیف دیتے ہیں۔ آپ سے چاہتا ہوں کہ کوئی ایسی چیز مجھے یاد دلائیں جس سے فائدہ حاصل ہو۔
بخار کے درد کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
حسن بن علی وشا سے روایت ہوئی ہے کہ آپ نے فرمایا: تیرا چہرہ زرد کیوں ہے؟ میں نے کہا: سخت بخار میں مبتلا ہوں۔
گاجر کے فائدے
گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ سبزی تصور ہوتی ہے اور یہ بہت ہی مقوی غذا ہے ۔
فالج کا نقصان کم کرنے میں ہلدی مددگار
ایک تحقیق کے مطابق فالج کے بعد انسانی جسم کو ہونے والے نقصان کو ٹھیک کرنے میں ہلدی بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
ہر درد کے تعویذ کے متعلق امام رضا علیہ السلام کی دعا
خالد عیسیٰ کہتا ہے کہ امام رضا علیہ السلام نے یہ تعویذ مجھے سکھایا اور فرمایا کہ اس تعویذ کو اپنے موٴمن بھائیوں کو یاد کرواؤ کیونکہ یہ ہر درد کیلئے مفید ہے۔
صحیفہ امام رضا علیہ السلام میں بیماریوں کے متعلق دعائیں
حسین بن علی بن یقطین کہتا ہے: میں نے اس تعویذ کو امام رضا علیہ السلام سے لیا ہے اور آپ نے فرمایا:یہ تعویذ جامع اور مانع ہے۔ اس میں ہر درد و خوف سے حفاظت اور امان ہے۔
ذیابطیس کے مرض میں ورزش کے فوائد ( حصّہ سوّم )
ایروبیک ورزش جسم کے بنیادی پٹھوں کو فعال کر دیتی ہے اور دل کی دھڑکن کو تیز کر دیتی ہے ۔ اس طرح ورزش کرنے کے دوران سانس کی رفتار تیز ہو جاتی ہے اور جسم کو زیادہ آکسیجن کی فراہمی ممکن ہو جاتی ہے ۔
ذیابطیس کے مرض میں ورزش کے فوائد ( حصّہ دوّم )
زیادہ متحرک جسم میں کیلوریز کا استعال بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ اس لیۓ آپ مندرجہ ذیل طریقوں سے اپنی جسمانی فعالیت میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔
ذیابطیس کے مرض میں ورزش کے فوائد
ذیابطیس کی بیماری کے ماہر ڈاکٹر مریضوں کو ہمیشہ ورزش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ شوگر کو کنٹرول کیا جا سکے ۔
کم خوابی رشتے بگڑنے کا سبب بنتی ہے
نیند کی کمی کئی بیماریوں کو جنم دی سکتی ہے ۔ برطانیہ میں ایک اہم ادارے ’مینٹل ہیلتھ فاؤنڈیشن‘ کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نیند کم آنا ایک اہم بیماری ہے جس کا علاج کرانا ضروری ہوتا ہے۔
سگرٹ نوشی مردوں کے جلدی مرنے کی بڑی وجہ
ایک نئی تحقیق کے مطابق یورپ بھر میں عورتوں کے مقابلے میں مردوں کے جلدی مر جانے کی بڑی وجہ سگرٹ نوشی ہے۔
دیر تک ڈیسک پر بیٹھنا مضرِ صحت ہے
ایک تحقیق کے مطابق کام کے دوران اپنی ڈیسک سے اٹھنا کمر کو کم رکھنے اور دل کے لیے مفید ہے۔ آسٹریلیا کی کوئنزلینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے
ناک، ہونٹوں اور زبان میں سوراخ کرنے سے لاحق ہونے والے خطرات (حصہ دوّم )
بعض افراد کو نیکل جیسی دھات سے بہت جلدی الرجی ہو جاتی ہے ۔ یہ ایک بہت ہی اہم مرض ہے جو انسان کی زندگی کو مختلف پریشانیوں سے دچار کر دیتا ہے ۔ ایسے افراد کو دھاتی اشیاء سے دور رہنا چاہیۓ ۔
1
2
3
4
5
6
7
8
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن