صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
جمہوريت کے سوا کوئي رستہ نہيں، زرداري اور گيلاني ملک کو ترقي يافتہ بنانے ميں ناکام، نواز شريف
لندن ميں پريس کانفرنس سے خطاب میں نواز شريف کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان کو اس صورتحال سے نکالنا مشکل ہے ناممکن نہيں، سب ملکر ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہيں
ہم نے آج تاريخ رقم کر دي
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مسلسل پانچویں بار خطاب کر کے تاریخ رقم کر دی،
کوئٹہ: دہشتگردوں کي فائرنگ، باپ اور بيٹا شھيد
کیلی شابوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا شھید، باپ کا نام یعقوب شاہ اور بیٹا نوید شاہ بھی شھید ہو گیا۔
ھنگو: اولاد جھنگوي کي فائرنگ، شيعہ رھنما رازق علي شھيد
اطلاعات کے مطابق ھنگو کی سرزمین ایک بار پھر شیعان علی کے خون سے رنگین ہوگئی کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ امن کمیٹی کے رھنماء رازق علی شھید ہوگئے۔
مجھے ہٹانے پر نيا وزير اعظم بھي سوئس حکام کو خط نہيں لکھ سکے گا، گيلاني
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ امریکہ، یورپی یونین سمیت 48 ممالک سے سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کے حوالے سے 20 مارچ کو پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔
اردوغان کو شام سے کيا چاہيے واضح بيان کرے
ترکی کی عوامی جمہوری پارٹی کے سربراہ نے اردوغان حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے علاقہ میں امریکہ کی آلہ کار حکومت قراردیا ہے۔
امريکہ ميں وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کے چھ ماہ مکمل
امريکہ ميں سماجي نا انصافي اور مالي بد عنوانیوں کے خلاف وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزکوٹّی iپارک ميں سينکڑوں افراد نے احتجاجی اجتماع کیا ہے.
يمن ميں القاعدہ کے 16 افراد ہلاک
یمن میں امریکی حملے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔
دہشت گردوں کے حملے ميں شام کے 15 فوجي ہلاک
عرب ذرائع کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں کے حملے میں شامی فوج کے 15 سپاہی ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان ميں طالبان شرپسندوں نے مزيد ايک اسکول کو تباہ کرديا ہے
پاکستان کے علاقہ لکي مروت ميں طالبان شرپسندوں نے ايک گورنمٹ بوائز پرائمري اسکول کو دھماکہ خيز مواد سے تباہ کرديا ہے۔
زہريلي آنسو گيس سے ايک اور بحريني شہري شہيد
بحرين ميں شاہي حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران سيکورٹي فورس کے حملے ميں ايک بحريني شہري آنسو گيس کے گولے کا نشانہ بن کر شہيد ہو گياـ
بدين: لشکر يزيد کا حملہ،ايک عزادار گل محمد حيدري زخمي
اطلاعات کے مطابق سندھ کے ضلع بدین ٹنڈو باغو میں کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند، سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں مولوی گل محمد حیدری زخمی ہوگئے۔
چين :شام ميں تشدد کے خاتمے اور سياسي مذاکرات پر زور
چینی حکومت نے شام کے بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
ہندوستان :ايران کا دورہ مثبت اور تعميري
ہندوستان کے تجارتی وفد کے سربراہ رفیق احمد نے ایران کے دورے کو نئی دہلی کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
خالد مشعل : غزہ پٹي صہيوني اسلحے کي ليبارٹري
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی صہیونی ریاست کے اسلحے کی تجربہ گاہ میں تبدیل ہو گئی ہے۔
امريکہ، سعودي عرب، قطر دہشت گردي کے ذمہ دار
شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردانہ حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
کراچي ميں عام ہڑتال
کراچي کے تاجروں نے بھتا مافياؤں کي سرگرميوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سنيچر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کي.
کوئٹہ :سرياب روڈ پر فائرنگ سے ايک شخص ہلاک
کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈپرنامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ايک شخص کوہلاک کرديا.
بڈھ بير خود کش حملے کا ايک اور زخمي دم توڑ گيا
پشاورکے بڈھ بير خودکش حملے کا ايک اور زخمي اسپتال ميں دم توڑ گيا.
اٹارني جنرل منصوراعجاز سے جرح نہيں کر سکتے، ميمو کميشن ميں اکرم شيخ کا موقف
جسٹس قاضي فائز عيسي کي زير صدارت ميمو کميشن کا اجلاس جاري ہے،دوران سماعت منصور اعجاز کے وکيل اکرم شيخ نے کميشن کے روبرو موقف اختيار کيا کہ اٹارني جنرل منصوراعجازسے جرح نہيں کر سکتے.
بحرين ميں تشدد جاري
بحرین میں آل خلیفہ کا تشدد جاری ہے ، گذشتہ روز کے مظاہروں پر آل خلیفہ کے کارندوں کے تشدد میں ایک انقلابی شہید ہوگيا۔
مصر ميں آئين ساز اسمبلي کي تشکيل کا مرحلہ
مصری پارلیمنٹ کے اراکین کی توجہ ان دنوں آئین ساز اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کی نوعیت پر مرکوز ہوچکی ہے۔
فرانس کے وزير خارجہ کی دمشق کے بم دھماکوں کی مذمت
فرانس کے وزیر خارجہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
ليبيا کي خفيہ ايجنسي کے سابق سربراہ گرفتار
ذرائع کے مطابق لیبیا کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ عبداللہ السنوسی کو موريتانيا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
23 مارچ کو ملک گير آزاد پاکستان ريلياں نکالي جائيں گي، سني تحريک
شاہد غوری اور شاداب رضا کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہونے والی آزاد پاکستان کانفرنس ملکی دولت لوٹنے والوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گی
افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجی فرار
افغانستان کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ نے کہا ہے امریکی حکومت حالیہ قتل عام کے سلسلے میں افغان وفد کے ساتھ تعاون نہیں کررہی ہے۔
شام میں دہشتگردوں کا صفایا
شام کی فوج نے آشوب زدہ علاقے حمص کے ایک اور حصے کو باغیوں اور دہشتگردوں سے پاک کردیا ہے۔
سعودی عرب: نایف بن عبدالعزیز پر مقدمہ چلا یا جائے
سعودی عرب میں حکمران خاندان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے.
شام میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائےگی
عراق کے وزیر اعظم نے شام کے معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہےکہ عراق سے شام میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
سعودی عرب نے شام میں دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیارروانہ کئے ہیں۔
اردوغان اور مشعل کی فلسطین کے بارے میں گفتگو
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی کے سفر کے دوران ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان سے فلسطین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
بحرین سعودی فوجی قبضے کے خلاف مظاہرے
بحرين کے عوام نے اپنے ملک پر سعودي عرب کے فوجي قبضے کو ايک سال مکمل ہونے کے خلاف ملک بھر ميں مظاہرے اور دھرنے ديئے ہيں-
امريکا ميں سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف قبضہ کرو تحريک
امريکي رياست ميسوري کي پوليس نے وال اسٹريٹ مخالف تحريک کے کارکنوں پر حملہ کرکے دسيوں افراد کوگرفتار کرليا ہے.
خیرپور: امام بارگاہ چھتن شاہ بخاری پر لشکر لدھیانوی کا حملہ،علم کی توھین
اطلاعات کے مطابق لشکر یزید کے مسلح دہشتگردوں نے امام بارگاہ چھتن شاہ بخاری، شھید آباد محلہ، نزد سوک سینٹر پر مومنین کی بستی پر حملہ کر دیا۔
تونسہ شریف پر دہشت گردوں کی فائرنگ، شاکر شاہ شہید،ایک زخمی
تونسہ شریف پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ نوجوان شاکر شاہ کو شہید جبکہ ایک مومن کو زخمی کردیا۔
حماس مجاہدین کو روکنا
حماس کے مجاہدین کو صہیونی ریاست کے خلاف کاروائيوں سے روکنا صہیونی ریاست کی خدمت ہے
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ سولہ مارچ کو شام کے بارے میں ایک بار پھر اجلاس منعقد کیا لیکن سلامتی کونسل کے ارکان کے درمیان اختلاف رائے کی بنا پر یہ اجلاس بھی ناکام رہا۔
دمشق ميں دو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
شام کے دارالحکومت دمشق ميں امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نے دو کار بم دھماکوں ميں 27 افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
پشاور : دہشت گردي کا منصوبہ ناکام 12 کلو وزني بم ناکارہ بنادياگيا
پشاور پوليس نے دہشت گردي کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 12 کلو وزني بم ناکارہ بناديا.
کراچي:مختلف وارداتوں ميں ملوث 25 ملزمان گرفتار
کراچي کے مختلف علاقوں سے جرائم کي واردتوں ميں ملوث 25 ملزمان کو اسلحے سميت گرفتار کرليا گيا.
سبکدوش ہونيوالے آئي ايس آئي چيف کي وزيراعظم گيلاني سے ملاقات
آئي ايس ائي کي سربراہي سے سبک دوش ہونے والے ليفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا نے وزيراعظم يوسف رضا گيلاني سے الوداعي ملاقات کي ہے
پي آئي اے کے12طيارے گراونڈ ہوگئے،فلائٹ شيڈول درہم برہم
فاضل پرزہ جات کي کمي اور طياروں کے فني خرابي کي وجہ سے پي آئي اے کے12طيارے ملکي و غير ملکي ايئرپورٹس پرکھڑے ہيں اورفلائٹ شيڈول درہم برہم ہوکر رہ گيا ہے.
افغان امن مذاکرات ميں تعطل امريکااور پاکستان کو آمنے سامنے لاکھڑا کريگا
افغان طالبان کي طرف سے امريکي مذاکرات کي معطلي امريکااور پاکستان کو آمنے سامنے لاکھڑا کرے گا.
ہم نے آج تاريخ رقم کر دي، صدر زرداري کا پارليمنٹ سے خطاب
صدر آصف علي زرداري نے کہا ہے کہ ہم نے آج تاريخ رقم کر دي. وہ پارليمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے. انہوں نے کہا کہ وہ جمہوري طور پر منتخب پانچويں بار پارليمنٹ سے خطاب کرنيو الے پہلے صدر ہيں.
وہابیوں کے لئے مسجد اور مقدس مقامات کا تقدس اہمیت نہیں رکھتا
یورپ کی علمائے اہل بیت (ع) ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں برسلز کی مسجد امام رضا (ع) کو آگ لگانے اور شیخ عبداللہ دہدوہ کے قتل کی شدید مذمت کی اور اس حوالے سے وہابی مفتیوں کو مورد الزام ٹہرایا ہے۔
باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ
پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی میں آج ہونیوالے بم دھماکہ میں چار افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے-
حنا ربانی کھر : گیس پائپ لائن منصوبہ قابل عمل
پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ گيس پائپ لائن منصوبہ مکمل طرح سے قابل عمل ہے اور اس کے لئے بجٹ مہیا کرنے کےکئي ذرائع موجود ہیں۔
ایران ہند تعلقات میں فروغ کے وسیع مواقع
تہران میں متعین ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ایران زراعت کے میدان میں تعاون بڑھانے کی عمدہ توانائيوں کے حامل ہیں۔
روس ایٹمی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئي ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے ساتھ گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات شروع کروانے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔
اسماعیل ہنیہ: صیہونیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے
فلسطین کی قانونی حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے سے یہ سمجھا جائے گا کہ غزہ پر صہیونی ریاست کی جارحیت ختم ہوچکی ہے۔
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن