• صارفین کی تعداد :
  • 670
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

 کراچي ميں عام ہڑتال

 کراچي

کراچي کے تاجروں نے بھتا مافياؤ ں کي سرگرميوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سنيچر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کي.

ابنا: شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث شہر ميں کاروباري سرگرمياں مفلوج ہوکر رہ گئيں اور دوکانيں اورتجارتي مراکز پوري طرح بند رہے - شٹرڈاؤن ہڑتال کي ايم کيو ايم اور ديگر سياسي جماعتوں نے بھي حمايت کا اعلان کررکھا ہے-

اس دوران پاکستان کے صدر آصف علي زرداري نے سندھ کي صوبائي حکومت اور وفاقي وزير داخلہ رحمن ملک کو حکم ديا ہے کہ  بھتا مافياğ کے خلاف قانوني کاروائي کريں اور شہر ميں غنڈہ گردي کرنے والے گروہوں سے سختي سے نمٹيں