دہشت گردوں کے حملے ميں شام کے 15 فوجي ہلاک
عرب ذرائع کے مطابق امريکہ اور سعودي عرب نواز دہشت گردوں کے حملے ميں شامي فوج کے 15 سپاہي ہلاک ہوگئے ہيں-
ابنا: شام ميں سرگرم امريکہ اور سعودي عرب نواز دہشت گردوں کے حملے ميں شامي فوج کے 15 سپاہي ہلاک ہوگئے ہيں- ادھر ذرائع نے اعلان کيا ہے کہ سعودي عرب نے شام ميں دہشت گردوں کو بڑي مقدار ميں ہتھيار فراہم کئے ہيں يہ ہتھيار اردن کي سرحد سے شام ميں پہنچائے گئے ہيں - امريکہ، اسرائيل ، قطر اور سعودي عرب مل کر شامي حکومت اور عوام کے خلاف لڑ رہے ہيں- سعودي عرب نے شام ميں لڑنے کے لئے القاعدہ کے دہشت گردوں کو بھي آزاد کرديا ہے-