صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 20 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
اسلامي ممالک ميں حکومت مخالف خونيں تحريکوں کو بھي امريکي سرپرستي ميں فروغ حاصل ہوا
اسلامی ممالک میں حکومت مخالف خونیں تحریکوں کو بھی امریکی سرپرستی میں فروغ حاصل ہوا، جہاں کی آمریتوں کا تختہ الٹانے کے بعد امریکی من مرضی کا نظام مسلط کرنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
امريکي ڈرون اپنے عروج سے زوال کي طرف
دنیا میں کوئی بھی ایسی دہشت گرد تنظیم یا ادارہ ایسا نہیں ہو گا جس نے امریکی فوج سے زیادہ انسانوں کا قتل کیا ہو
جب سے امريکہ نے افغانستان ميں قدم رکھا ہے قتل و غارت چل رہے ہیں
جب سے امریکہ نے اس علاقے میں قدم رکھا ہے اس دن سے قتل و غارت اور سازشوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ چل رہا ہے ۔
افغانستان ميں مستقل فوجي اڈے نہيں بنائے جائيں گے
مسٹر اوباما نے امریکی صدر اوباما کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے اور 2014ء تک افغان باشندے اپنے ملک کی سلامتی کے ذمہ دار ہوں گے۔
افغان امريکہ طويل المدتي شراکت داري معاہدہ
امریکی صدر اوباما کے اعلان کے مطابق سن 2014 ء تک امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں گی ۔ امریکی حکومت کے اس فیصلے کے بعد موجودہ افغان حکومت کو سب سے بڑا خدشہ یہ ہے
شراکت داری معاہدہ یا تسلط قائم رکھنے کا نیا حربہ
انسانی تاریخ جنگ و جدل سے بھری پڑی ہے ۔ ہر جنگ کے آغاز پر کبھی کوئی طاقت ور اپنی طاقت کے نشے میں کمزور کو اپنا ھدف بناتا رہا ہے تو کبھی حق کے داعی حق کی آواز کو بلند کرنے کے لیۓ اپنے سے کئی گنا طاقتور باطل پر دھاوا بولتے رہے ہیں ۔
اقتصادي پابنديوں کا مقابلہ بہتر معاشي حکمت علمي سے ممکن ہے
سن 1979 ء میں ایران کے اندر آنے والے اسلامی انقلاب نے جہاں غاصب عالمی طاقتوں کے لیۓ خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں وہیں مظلوم قوموں کو امید کی کرن بھی دکھائی ۔
خليج فارس، مغربي قوتوں کي دوغلي سياست
ایران کے جنوب میں واقع خلیج فارس ، آبنائے ہرمز کے ذریعے، بحر عمان سے اور اس کے ذریعے، دیگر کھلے سمندروں سے منسلک ہے۔ خلیج فارس کے شمال میں اسلامی جمہوریہ ایران واقع ہوا ہے...
شام ميں دہشتگردوں کا حملہ
شام کے شہر حماۃ میں دہشتگردوں نے ایک مجلس عزا پر حملہ کرکے سات افراد کو شہید کردیا۔ تکفیری دہشتگردوں کے اس حملے میں چودہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
حقوق کے احترام سے ہي، مذاکرات کامياب ہوسکتے ہيں
عراقی دارالحکومت بغداد میں ایران کے ساتھ گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور اعلی مذاکرات کار سعیدجلیلی نے کہا ہے
کالعدم دہشت گرد جماعت کي شيعہ مسلمانوں کے خلاف ميڈيا وار ميں شدت
کالعدم دہشت گرد گروہ صحابہ کی شیعہ مسلمانوں کے خلاف میڈیا وار میں شدت آچکی ہے اور وہ شیعوں کے داخلی مسائل کے مطلق مذموم پراپیگنڈا مہم چلا رہے ہیں ۔
صہيونيوں کے جنگ پسندانہ بيانات پر اسلامي جمہوريہ ايران کا ردعمل
ایران کے بارے میں صہیونی ریاست کے حکام کے جنگ پسندانہ بیانات پر اسلامی جمہوریہ ایران نے سرکاری ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ايران کے بارے ميں آئي اے اي اے کي تازہ رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ پانچ جمع کے درمیان بغداد میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ایک دن سے بھی کم کے عرصے میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ایران کے بارے میں نئی رپورٹ جاری کی ہے۔
بلوچستان ميں کرپشن کے تمام ريکارڈ ٹوٹ گئے، جان محمد جمالي
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن کے تمام ریکارڈ بریک ہوچکے ہیں۔
صہيوني رياست نے غزہ ميں جنگ بندي کي ايک بار پھر مخالفت کي
صہیونی ریاست نے غزہ پر گولہ باری کی ہے۔
خطيب جمعہ تہران: پرامن ايٹمي انرجي مسلمہ حق ہے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ سیداحمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ ملت ایران پرامن ایٹمی انرجی سے استفادہ کرنے کے اپنے حقوق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگي۔
امریکی سینیٹ، پاکستان کی امداد میں 33 ملین ڈالر کمی کا بل منظور
سینیٹر لنزے گراہم نے بل کی منظوری کے موقع پر کمیٹی کے اراکین سے خطاب میں پاکستان کو خوف میں مبتلا اتحادی قرار دیا، جبکہ کمیٹی کے ارکان نے نیٹو سپلائی روٹ پر افغانستان جانے والے ٹرکوں کے کرائے میں اضافے کی بھی شکایت کی اور بین السطور اسے بھتہ قرار دیا۔
ڈاکٹر لاریجانی: روز مزاحمت کی مبارک باد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے صہیونی ریاست کے چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
رہبرمعظم سے دفاع مقدس کے دور کے بعض جانبازوں نے ملاقات کي
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےدفاع مقدس کے دور کے بعض جانبازوں اور فداکاروں کے ساتھ ملاقات میں دفاع مقدس کے برسوں کو خوبصورت اور ظریف پینل سے تشبیہ کرتے ہوئے فرمایا:
بلاد الحرمين ميں انقلاب کي آمد آمد ہے
بلاد الحرمین میں انقلاب کی آمد آمد / عزم اقوام کا طوفان آل سعود کے دامنگیر ہورہا ہے۔
اين پي ٹي کے رکن ممالک اور ايران کے باہمي تعاون کي تقويت پر تاکيد
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے ایران کی جانب سے این پی ٹی معاہدے کی پابندی کۓ جانے پر تاکید کرتے ہوۓ کہا ہے
پاکستان پر امريکہ اور نيٹو کا بڑھتا ہوا دباؤ
نیٹو کے سکریٹری جنرل راسموسن نے کل اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اگر نیٹو سپلائی بحال نہیں کرتا ہے تو ممکن ہے کہ اسے شیکاگو میں نیٹو کے رکن ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت نہ دی جائے ۔
امريکي فوجيوں کو اسلام مخالف باتوں کي تعليم دي جارہي
اسلام و امریکہ تعلقات کونسل نے کہا ہےکہ امریکی فوجیوں کو اسلام مخالف باتوں کی تعلیم دی جارہی ہے۔
پشاور: چار دنوں ميں چار دھماکے، شہري خوف ميں مبتلا
پشاور ميں چار دنوں کے دوران چار دھماکوں نے ايک بار پھر شہريوں کو خوف ميں مبتلا کر ديا ہے. صوبائي دارالحکوت پشاورميں دھماکوں کي نئي سيريز دس مئي کو شروع ہوئي.
کراچي: فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات ميں 5 افراد ہلاک
کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ ،ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات ميں سياسي کارکن سميت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہيں.
وزيرخارجہ: افق روشن ہو رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہےکہ فلسطینی عوام کی کامیابی کا راز صہیونی ریاست کے مقابل ان کی مزاحمت ہے۔
کوئٹہ:سرياب روڈکلي باديني ميں فائرنگ سے پوليس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈکلي باديني ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے پوليس اہلکار جاں بحق ہوگيا.
فلوريڈا: کمسن مسلم بچي کا نام نوفلائي سيکورٹي لسٹ ميں شامل
امريکي رياست فلوريڈا ميں ايک حيرت انگيز واقعہ يہ ہوا کہ سيکورٹي اہلکاروں نے اٹھارہ مہينے کي بچي ريحانہ کو اس لئے طيارے سے اتار ليا کہ اس کا نام نو فلائي سيکورٹي لسٹ ميں شامل تھاـ
کيپچوليش کي نئي شکل،پانچ کروڑڈالر کا ايک امريکي
ماضی میں طاقتور اقوام کمزور اقوام پر چڑھائی کرکے ان کو اپنا محکوم بنا لیتی تھیں، اور پھر ان کے ساتھ اپنی مرضی کا رویہ اختیار کرتی تھیں جو زیادہ تر جبر اور ظلم و بے انصافی پر مبنی ہوا کرتا تھا۔
برطانيہ ميں سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج
برطانيہ ميں سرمايہ دارانہ نظام اوراسپين ميں حکومت کي کفايت شعاري مہم کے خلاف مظاہرے ہوئے.
ايران اور آئي اے اي اے کے درميان ويانا مذاکرات اہم
ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان ویانا میں مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔
پشاور ميں بجلي کي لوڈ شيڈنگ سے عوام بے حال
پشاورميں بجلي کي طويل اور غير اعلانيہ لوڈشيڈنگ نے شہريوں کي زندگي اجيرن کردي ہے.
آل خليفہ کي حمايت جاري رکھنے پر امريکہ کو بھاري قيمت چکاني پڑے گي
بحرین کے ایک انقلابی رہنما فاضل عباس نے آل خلیفہ کی حمایت جاری رکھنے پر امریکہ کو خبردار کیا ہے۔
بحرين ميں مظاہرين پرفائرنگ
بحرینی فوجیوں نےدارالحکومت منامہ کےقریب عوامی مظاہرین پرحملہ کردیا۔
افغانستان کي امن کميٹي کے رکن مولوي ارسلا رحماني کے قتل کي ذمہ داري قبول
فدائيان محاذ نامی ایک گروہ نے افغانستان کی امن کمیٹی کے رکن مولوی ارسلا رحمانی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
آيت اللہ عيسي قاسم كي بے حرمتي كے خلاف بحريني عوام كے مظاہرے
بحرين كے دارالحكومت منامہ كے منطقہ الدراز میں نماز جمعہ كے بعد گذشتہ روزعوام نے آيت اللہ عيسی قاسم كی بے حرمتی كے خلاف مظاہرے كئے۔
بحرين ميں شيعہ كشي ؛ امريكي حمايت
امريكی حكومت كا بحرين كو اسلحہ فروخت كرنے كے اعلان پر نہ فقط انسانی حقوق كی تنظيموں نے احتجاج كيا بلكہ امريكی كانگريس كے نمائندوں نے بھی اعتراض كيا۔
آل خليفے نے بحرين كو سعودي عرب كے سپرد كرنے كا فيصلہ كرليا
حكومت آل خلفیہ نے سعودی عرب كے ساتھ دوطرفہ معاہدوں كے ذريعے بحرين كو بقاعدہ طورپر آل سعود كے حوالے كرنے كا فيصلہ كر ليا ہے ۔
آيا قرآن كريم كو جلانے سے ايمان بالقرآن ختم ہو جائے گا
اسلامی مقدسات كی توہين كرنے والا امريكی پادری جس وقت چاہتا ہے قرآنی نسخہ كو آگ لگا ديتا ہے آيا اس اقدام سے دنيا میں اسلامی عقائد كا فروغ ختم ہوجائے گا؟
آل خليفہ؛ شيعہ كشي كے انعام ميں امريكي ہتھياروں كا تحفہ
جب آل خليفہ حكومت كی سيكورٹی فورسز شيعہ كميونٹی كے خون سے ہولی كھيل رہی ہے امريكی حكومت نے جمعہ كے دن اعلان كيا كہ بحرين كو ہتھياروں كی سپلائی بحال كی جارہی ہے۔
كينيڈا ميں تيسرے قرآن كريم فيسٹيول كا انعقاد
كينیڈا كے شہر مونٹريال كے اسلامی مركز امام رضا كے تعاون سے رمضان كے مہينے میں قرآن كريم فيسٹيول منعقد كيا جائے گا۔
برازيلي سياح كي جانب سے اسلام قبول كرنے كا اعلان
سياسی اور سماجی گروپ : ۹ مئی كو اسلام كے بارے میں تحقيق كے لیے ايران كا دورہ كرنے والے برازيلی سياح جامر فيليو نے دورے كے دوران دين اسلام میں مكتب تشيع كی حقانيت كے بارے میں ضروری معلومات حاصل كرنے كے بعد اسلام قبول كرليا ہے ۔
شام ميں عالمي مبصرين کي تعداد ميں اضافہ
شام ميں عالمي مبصرين کي ٹيم کے ترجمان نے کہا ہےکہ مبصرين کي تعداد ميں اضافہ کيا گيا ہے اور اس طرح اب شام ميں تعينات بين الاقوامي مبصرين کي تعداد ايک سو ستر ہوگئي ہے -
امريکا کا ميزائيلي پروگرام اور روس کا موقف
روس نے يورپ ميں امريکا کي ميزائيل شيلڈ کو تباہ کرنے کي دھمکي دي ہے-
امريکہ: يمن ميں القاعدہ عناصر کي ہلاکت کا دعوي
يمن ميں امريکہ کے ڈرون طياروں کے حملے ميں گيارہ افراد مارے گئے ہيں-
اسرائیل کے کسی بھی حصے کو باآسانی ٹارگٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
جنوبی بیروت میں جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ دو ہزار چھ میں صہیونی ریاست کی جانب سے چھیڑی گئی تینتیس روزہ جنگ کا مقصد لبنان، فلسطین، شام اور ایران کو شکست دے کر نیا مشرق وسطی وجود میں لانا تھا۔
فرانس منتخب صدر فرانسوا اولينڈ کے خلاف مظاہرہ
فرانس کے نيس شہر ميں دائيں بازو کي بعض شدت پسند جماعتوں اور قوم پرست گروہوں کے حاميوں نے منتخب صدر فرانسوا اولينڈ کے خلاف مظاہرہ کرکے ان کي قانوني حيثيت پر سوال کھڑا کر ديا ہے-
اسپيڈ بوٹس ٹکنالوجي صرف اور صرف ايران کے پاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی کی ہزاروں اسپیڈ بوٹس نے ایران کے خلاف دشمنوں کے ہاتھ کاٹ دئے ہیں۔
صدر: صہيوني رياست ايک جھڑکي کي مار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو ختم کرنے کے لئے کسی جنگ کی ضرورت نہیں ہے۔
رسالہ انتظار کي بنگالي زبان ميں اشاعت
رسالہ انتظار بنگالی زبان میں شائع ہوگیا ہے۔
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن