• صارفین کی تعداد :
  • 1197
  • 5/26/2012
  • تاريخ :

بلوچستان ميں کرپشن کے تمام ريکارڈ ٹوٹ گئے، جان محمد جمالي

جان محمد جمالي

سابق وزير اعليٰ بلوچستان و ڈپٹي چيئرمين سينيٹ مير جان محمد جمالي نے کہا ہے کہ بلوچستان ميں حکومت نام کي کوئي چيز نہيں، کرپشن کے تمام ريکارڈ بريک ہوچکے ہيں-

ابنا: جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد ميں اپني رہائش گاہ پر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مير جان محمد جمالي نے کہا کہ ہم وزيراعظم، وزير اعليٰ اور ديگر اعليٰ عہدوں پر بھي رہے ہيں، مگر واسو کے سچائي کے شعروں کے باعث ہم سے زيادہ پورا ملک ان کو جانتا ہے اور ميڈيا نے تمام بڑے سياستدانوں کے اصل چہرے بے نقاب کئے ہيں- انہوں نے مزيد کہا کہ ملک ميں اتنے بڑے بحرانوں اور مسائل کے باوجود مارشل لاء کا کوئي امکان نہيں ہے.