• آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کی تدفین
    • رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ مرحوم آیت اللہ سید حسن طاہری ایران کے مغربی صوبے لرستان سے فقہاء کی کونسل یعنی مجلس خبرگان کے رکن تھے۔
    • شام کےمسئلے پر جنیوا کانفرنس کےفوری انعقاد کامطالبہ
    • اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے مسئلے پر جنیوا کانفرنس کےفوری انعقاد کامطالبہ کیا ہے۔ بان کی مون نے اس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہ شام اورعلاقے میں کشیدگی کسی کےفائدے میں نہيں ہے، علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں سےمطالبہ کیا کہ وہ بحران
    • بحران شام کے سلسلے میں مغرب کے رویّے پر ویٹیکن کی تنقید
    • ویٹیکن کے سرکاری اخبار اوسرویٹررومانو نے بحران شام کے بارے میں مغربی ملکوں کے طرز عمل کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے سلسلے میں منطقی طریقہ اختیار کریں۔ پریس ٹی وی کے مطابق اس اخبار نے لکھا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عالمی طاقتیں
    • بھکر پاکستان، سازش اور حالات
    • پاکستان کے شہر بھکر میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کرائے جانے والے فرقہ وارانہ فسادات و کشیدگی کے پانچ روز بعد حالات اب آہستہ آہستہ معمول پر آرہے ہیں۔ کوٹلہ جام، پنج گرائیں اور دریا خان سمیت ضلع بھر میں بند تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔
    • شام، ریڈ لائین عبور کرنے پر امریکہ کو سخت وارننگ
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے نائب سربراہ نے کہا ہے شام میں امریکہ کی جانب سے ریڈلائين پارکرنے سے امریکہ کو نہایت تلخ نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔ جنرل سید مسعود جزائری نے کہا کہ امریکہ جانتا ہےکہ شام میں ریڈ لائين کیا اور کہاں ہے اور
    • مصر کے حالات کا جائزہ، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس
    • یورپی یونین آج مصر کے حالات کا جائزہ لینے کےلئے ہنگامی اجلاس کررہی ہے۔ الشروق ویب سائٹ کے مطابق یورپی یونین کے ممالک مصرمیں اخوان المسلمین اور معزول صدرکے حامیوں پر فوج کے حملوں کو روکنے کےلئے اپنے اقتصادی اثر و رسوخ سے فائدہ اٹھانے کی راہوں کا جائزہ لیں
    • پاکستان میں ایک دینی مدرسے کے خلاف امریکی پابندی
    • امریکہ نے پاکستان میں ایک دینی مدرسے کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔امریکا کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ پشاور میں اسلامی گنج نامی مدرسے میں دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے اور یہ مدرسہ القاعدہ اور طالبان کا حامی ہے اسلئے اس کے خلاف پابندی عائد کی
    • مصر کی تشویشناک صورتحال
    • اس موقع پر اپنی پوزیشن بہتر بنانے اور جنرل مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کارروائی کو عوام کی نگاہ میں جائز ٹھہرانے کی خاطر جنرل سیسی نے دعویٰ کیا کہ وہ معزول صدر کے آخر وقت تک وفادار رہے اور انہیں اپوزیشن سے مصالحت پر آمادہ کرنے کے لئے وہ سب کچھ کرتے رہے
    • مصر میں جمہوری حکومت کے خلاف سازش
    • ڈاکٹر مونا مکارم کا یہ خطاب آن لائن موجود ہے۔ انہوں نے سامعین کو بتایا کہ تیس جون کی صبح یعنی فوجی اقدام سے چار دن پہلے انہیں سابق وزیر ہاوٴسنگ حسب اللہ الکفراوی کی رہائش
    • مصر کے کشیدہ حالات
    • مصر تاریخی اور جغرافیائی لحاظ سے دنیا کا ایک اہم ملک ہے اور موجودہ دور میں مصر کے کشیدہ حالات نے دنیا بھر کے اہل فکر لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے ۔
    • کشمیر کی کشیدہ صورتحال
    • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں تشدد کے بعد جاری کشیدگی کے پیش نظر جموں کے 10 میں سے سات اضلاع میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔
    • ایٹمی مذاکرات، روس کی حمایت
    • روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے جوہری رویہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اس بات پر پوری طرح متفق ہے کہ تہران کے ایٹمی موضوع کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔
    • ایران اور گروپ 1+5 کے مذاکرات
    • یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کٹرین اشٹون نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ جوہری معاملے پر معنی خیز مذاکرات کے لئے گروپ 5 +1 تیار ہے۔
    • آذربایجان کے اسپیکر کی صدر روحانی سے ملاقات
    • جمہوریہ آذربایجان کے اسپیکر نے آج تہران میں صدر جناب ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر جناب حسن روحانی نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام ملکوں بالخصوص ہمسایہ ملکون کےساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے
    • یوم القدس اور ایرانی قیادت
    • حضرت امام خمینی رح روز قدس کی خصوصیات کا ذکر کر تےہوئے فرماتےہیں کہ:روز قدس صرف قدس ہی سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ دن سامراج کے خلاف تمام مظلوم قوموں کی مزاحمت کا دن ہے۔
    • یوم القدس اور اسلامی جمہوریہ ایران
    • مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کے ان بنیادی مسائل میں سے ہے جس نے گزشتہ کئی عشروں سے امت مسلمہ کو بے چین کررکھا ہے اور اسی بات کے پیش نظربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس کا نام دیا جس کے بعد سے ہرسال اس روز دنیا بھ
    • فلسطین اور یوم القدس
    • پی ایل او نے شروع میں تو انقلابی نعروں کے ساتھ بیت المقدس کی آزادی اور فلسطین کی تمام سرزمینوں کی غاصب صہیونیوں سے آزادی کےلئے صدائے احتجاج بلند کی لیکن یاسرعرفات کے یہ افکار و نظریات بہت جلد سازش اور سازباز کا شکار ہوگئے اور وہ بھی دوسرے عرب سربراہوں کی
    • پاکستان کے ساتھ ایران کے دوستانہ اور اچھے تعلقات
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کے ساتھ ایران کے طویل تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ نئے عہد میں ایران اور دنیا کے ممالک خصوصا ہمسایہ ممالک کے درمیان دوستانہ اور اچھے تعلقات کا آغاز ہوگا۔
    • یوم القدس اور مسلمان
    • دنیا بھر میں اس سال بھی قبلہ اول کی آزادی اورفلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوم القدس منایا گیا ہے۔ اس موقع پراسلامی جمہوریہ ایران،پاکستان، ہندوستان، لبنان، عراق، بحرین اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں القدس ریلیاں نکالی گئیں ۔ اسلامی
    • ایران سمیت پوری دنیا میں عظیم الشان القدس ریلیاں
    • آج دنیا بھر میں قبلہ اول کی آزادی اورفلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوم القدس منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پراسلامی جمہوریہ ایران،پاکستان، ہندوستان، لبنان، عراق، بحرین اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں القدس ریلیاں نکالی گئیں جبکہ کئی مما لک میں
    • عالمی یوم القدس امام خمینی(رح) کی فکر کا نتیجہ ہے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) نے یوم قدس کو عالمی کرنے کے ساتھ مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کی ترجیحات میں سے قرار دیا۔
    • مصر کے حالات انتہائی دردناک، رہبر انقلاب اسلامی
    • رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی بیداری وہ مہم ایشو ہے جو استعمار کی مخالفت کی وجہ سے ختم نہیں ہو گا۔ سینکڑوں طالبعلموں نے اتوار کی شام رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم نے مختلف سیاسی، اجتماعی،
    • رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر
    • رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی اوریہ رات ہزار مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہتر اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اس رات می
    • پارا چنار میں طالبان کے شیعہ مسلمانوں پر حملے
    • پارا چنار کے مرکزی امام بارگاہ کے نزدیک یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں اب تک 60 افراد شہید جبکہ 200 سے زائد زخمی اسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔ شہید ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
    • ایران امریکا مذاکرات پر رد عمل
    • ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی، قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن محمد اسماعیل کوثری نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی بھی طرح کے مذاکرات سے قبل ایرانی عوام کو اعتماد میں لینا ہوگا۔
    • لبنان اب لقمہ تر نہيں رہا
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل آئندہ جنگ میں بیروت پرحملہ کرنے سے پہلے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اپنےاڈوں کی فکر کرے۔
    • حضرت زینب(س) کے روضہ پر حملے کے خلاف احتجاج
    • شام میں حضرت زینب(س) کے روضہ پر حملے کے خلاف احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت المسلمین کی اپیل پر کل پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں
    • شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، عالمی سطح پر بدنامی کاباعث
    • پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم جانوں کا قتل ملک میں بدامنی اورعالمی سطح پر بدنامی کاباعث بن رہا ہےاور صوبائی و وفاقی حکومتوں کو چاہیۓ کہ وہ اس قتل عام کورکوانے کیلیے سخت
    • پاکستان کے قبائلی علاقوں پرامریکی ڈرون حملوں کی حقیقت
    • پاکستان کے قبائلی علاقوں پر ہونے والے امریکی ڈرون حملوں پر پاکستان کےعوام،سیاسی اور مذھبی شخصیات اور اسی طرح حکومت پاکستان نے ہمیشہ ہی شدید احتجاج کیا ہے اور اسے پاکستان کی ارضی سالمیت کے خلاف قرار دیا ہے جبکہ ڈرون حملوں کو روکنے کیلئے قومی اسمبلی میں مت
    • ماہ مبارک رمضان تزکیۂ نفس کا مہینہ
    • رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ماہ مبارک رمضان، تزکیۂ نفس اور انسان کی جانب سے خود کو سنوارنے کا بہترین موقع ہے۔
    • مصر کا غیریقینی مستقبل
    • مصر میں ایک خاص طبقے سے صدر مرسی کے خلاف محاذآرائی کی اور عالمی سامراج کی مدد سے اس کی حکومت کا خاتمہ کرنے میں یہ لوگ کامیاب ہو گۓ ۔ مصر کے سرمایہ داروں، کاروباری حضرات، فوج، عدلیہ اور بیورو کریسی نے مل کر صدر مرسی کی حکومت کو ختم کر دیا ہے۔ ان پر الزام
    • عالمی طاقتیں جمہوریت کی دشمن
    • پاکستان میں امریکہ نے جب بھی فوج کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنا ہوتا ہے اس وقت وہ فوج کی حمایت کرنی شروع کر دیتا ہے اور فوجی حکومت کو استعمال کرکے علاقے میں اپنے مفادات کا تحفظ کرتا ہے ۔ چونکہ سی آئی اے نے سوویت یونین کیخلاف پراکسی جنگ لڑنا تھی لہ
    • مصر میں سیاسی غیریقینی
    • مصر ایک تاریخی سرزمین ہے جو پوری دنیا میں معروف ہے اور نہرسویز کی دنیا میں جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے مصر کو عالمی سیاست میں کافی اہمیت حاصل ہے ۔ اسرائیل کے نزدیک فوجی لحاظ سے ایک طاقتور اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے امریکہ اور پورپی ممالک مصر کی اندرونی
    • پاکستان میں طالبان کے ہاتھوں ایک اسکول تباہ
    • پاکستان کے مغرب میں ایک گورئمنٹ پرائمری اسکول کو تباہ کردیا گیا ہے ۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں شدت پسندوں نے دہماکا کردیا