صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 10 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
سری لنکا نے بھارت کو ہرا دیا
آسٹریلیا میں جاری سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی کامن ویلتھ بنک سیریز کے بارش سے متاثرہ پانچویں میچ میں سری لنکا نے بھارت کو ڈکورتھ لوئیس قانون کے تحت آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
جلال طالبانی کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات
عراق کے صدر جلال طالبانی نے آج نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی ہے ....
سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے بے نظیر بھٹو کے جاں بحق ہونے کی وجہ کا تعین کرکے بنیادی کام مکمل کر دیا ہے
سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے بے نظیر بھٹو کے جاں بحق ہونے کی وجہ کا تعین کرکے بنیادی کام مکمل کر دیا ہے ۔...
ایرانی فضائیہ کے افسران اور جوانوں سےقائد انقلاب اسلامی کا خطاب
حضرت آیت اللہ اعظمی سید علی خامنہ ای نے آج ایرانی فضائیہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے جدوجہد اورمزاحمت کو فلسطینی قوم کی نجات کا واحد ذریعہ قرار دیا ...
فلسطین کی مزاحمت کو ختم نہبں کیا جاسکتا، خطیب جمعہ تہران
تہران کے خطیب جمعہ سیداحمد خاتمی نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت ایک نئے انتقاضہ کی منتظررہے جو صہیونی حکومت کو جڑ سے ختم کردیگی ۔
خلائي ٹیکنالوجی میں ایران کی کامیابی
ایران کے فضائي سسٹم میں ایک سٹیلائٹ ، زمینی اسٹیشن اور سٹیلائٹ لانچر شامل ہے یہ سسٹم ایران الکٹرانک کمپنی میں تیار کيا گيا ہے ...
چین میں شدید سردی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کئی علاقوں میں مواصلاتی نظام درہم برہم
بیجنگ ۔ 4 فروری ، چین میں شدید سردی کے باعث کئی علاقوں میں سردی اور برف باری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ کئی علاقوں میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا۔ ...
انڈونیشیا کے سابق صدر مرحوم محمد سوہارتو کو قومی ہیرو قرار دینا
فروری ,انڈونیشیا میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے سابق صدر مرحوم محمد سوہارتو کو قومی ہیرو قرار دینے کے مطالبے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ ...
حکومت ہند تسلیمہ نسرین کوملک سے واپس بھیجے ،آل انڈیامسلم پرسنل بورڈ
حکومت ہند تسلیمہ نسرین کوملک سے واپس بھیجے ،آل انڈیامسلم پرسنل بورڈ...
آئی اے ای اے اورامریکی ایجنسیوں کی رپورٹیں ایران کی حقانیت کی دلیل ،متکی
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہاکہ آئی اے ای اے اورامریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹیں اس بات کا منھ بولتا ثبوت ہیں کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے اوراس میں کسی بھی طرح کا کوئی انحراف نہيں پایاجاتا ۔ ...
لاطینی امریکہ میں شدید بارشوں سے 50 افراد ہلاک ہو گئے
لاطینی امریکہ کے ممالک ایکواڈور، بولیویا اور ارجنٹائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ ...
ایران نے امریکی ڈالر پر حملہ کیا ہے
کینیڈین عالمی تحقیقاتی سینٹر گلوبل نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں لکھا ہے کہ : عالمی ذرائع ابلاغ نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر اپنی توجہ مرکوز
قومی وحدت اور اسلامی انسجام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال کو قومی یکجہتی و وحدت اور اسلامی انسجام کا سال قراردیا ہے ولی...
ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے ایران کا جوہری معاملہ حل نہیں ہوسکتا ہے
مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرار داد...
متکی: عراق میں امریکہ کی مخفیانہ سازشوں کا پردہ چاک کریں گے
ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب عراق میں امریکہ کی مخفیانہ سازشوں کو برملا اور آشکار...
البرادعی : اقتصادی پابندیاں ایران کے ایٹمی معاملے کا حل نہیں ہیں
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ محمد البرادعی نے پیرس میں نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ سکیورٹی کونسل کی طرف سے اقتصادی...
آیت اللہ امامی کاشانی : ایران کے خلاف پابندیاں غیر مؤثر ثابت ہونگی
تہران کے عارضي امام جمعہ آیت امامی کاشانی نے تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطبوں میں ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں پر زوردیا...
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ نے آیت اللہ معرفت کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے ایک پیغام میں حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد اور مفسر قرآن آیت اللہ شیخ ہادی معرفت کی رحلت پر تعزیت...
سولانا :ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے مخالف ہیں
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ خاویر سولانا نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے متعلق مذاکرات کے دروازے اسی طرح کھلے ہیں سولانا نے کہا کہ ایران...
عالمی امن و صلح ،عدالت کے سائے میں ممکن ہے
مرکز جہانی علوم اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین اعرافی نے مہر کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عملی طور پر پائدار امن و صلح عدالت...
سید حسن نصر اللہ :امریکی صدر بش کا وسیع مشرق وسطی کا منصوبہ لبنان میں دفن ہوگيا
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہاہے کہ امریکی سہارے پر کھڑی لبنانی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج...
مسجد الاقصی کے انہدام کے خطرے میں اضافہ ہوگیا ہے
بیت المقدس کے شہریوں کا کہنا ہے کہ مسجد کے نیچے سرنگ کی کھدائی مسجد کے انہدام کے خطرے میں اضافہ ہوگیا ہےاطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت نے مسجد الاقصیٰ...
مفسر قرآن کریم آیت اللہ شیخ ہادی معرفت کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے
حوزہ علمیہ قم کے ایک مایہ ناز عالم دین اور مفسر قرآن کریم آیت اللہ شیخ ہادی معرفت کا قلب کی حرکت بند ہونے سے 76 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے قرآن کریم پر ان کے...
پاکستان کے صدرپرویز مشرف نے صدر احمد ی نژاد سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے
پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے ایران کے صدر ڈاکٹرمحمود احمد ی نژاد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں دونوں رہنماوٴں نے ایک دوسرے سے رابطے...
حسن کاظمی: عراقی حکام نے ایرانی سفارتکاروں کی عنقریب رہائی کا وعدہ کیا ہے
عراق میں ایرانی سفیر حسن کاظمی قمی نے ایران کے پانچ سفارتکاروں کو عراقی شہر اربیل سے امریکی فوجیوں کے ہاتھوں اغوا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے...
حسینی: بان کی مون کو اقوام متحدہ کے منشور کے دائرے میں اور غیر جانبدار رہ کر اظہار نظر کرنا چاہیے
وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد حسینی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کے بیانات پر اظہار نظر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بان کی مون کے بیانات ایٹمی ہتھیاروں...
بغداد میں پانچ کار بم دھماکوں میں18افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں
عراقی دارالحکومت بغداد میں ہو نے والے پانچ کار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے،جبکہ 50 افراد زخمی بھی ہو ئےہیں آج بغداد میں ہی امریکی...
صدر احمدی نژاد نے ثقافتی مطبوعاتی ادارے ایران کا اچانک دورہ کیا ہے
صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے ثقافتی مطبوعاتی ادارے ایران کا اچانک دورہ کیا ہے صدر نے اس ادارے سے وابستہ مختلف اخباروں اور میگزین کےڈائریکٹروں ، ایڈیٹروں اور نامہ...
احمدی نژاد :پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا حصول ایرانی عوام کا مسلّم حق ہے
صدر احمدی نے العربیہ ٹی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےتاکید کی ہے کہ ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام بین الاقاومی ایٹمی ایجنسی کے قوانین کے مطابق ہے اور ایٹمی ایجنسی کا...
حداد عادل: ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مؤثر نہیں ہوں گی
پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر غلام علی حداد عادل نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندی کا حربہ کار گر ثابت نہیں ہوگا اور دشمن کی...
حسینی : عراق کے مذہبی اورعلمی مراکز پر دہشت گردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے
وزارت خارجہ کے ترجمان محمد علی حسینی نےعراق کے مذہبی ،علمی اور ثقافتی مراکز پر دہشت گردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے انھوں نے عراق کی المستنصریہ...
پاکستانی سکیورٹی دستوں نے کوئٹہ میں نو شر پسند طالبان کو گرفتار کرلیا ہے
پاکستانی سکیورٹی دستوں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے نو شر پسند طالبان کو گرفتار کرلیا ہے ایس پی سٹی قاضی عبدالواحد نے جیو نیوز کے...
حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کی شکست پرانکوائری کے بعد اسرائیلی فوج کے سربراہ نےاستعفی دے دیا ہے
گزشتہ سال حزب اللہ کے ساتھ جنگ سے متعلق انکوائری کے بعد اسرائیلی چیف آف سٹاف لیفٹینٹجنرل ڈین حلوٹس نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔اسرائیلیفوج کے ترجمان...
آیت اللہ رفسنجانی: مسلمان اختلافات کو ہوا دینے...
آیت اللہ رفسنجانی: مسلمان اختلافات کو ہوا دینے والے عناصر سے ہوشیار رہیںمجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مسلمانوں...
بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں میں...
بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد105تک پہنچ گئی ہےہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں...
پاکستانی سکیورٹی دستوں نے طالبان شر پسندوں کے...
پاکستانی سکیورٹی دستوں نے طالبان شر پسندوں کے تین ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہےہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے...
رہبر معظم: انقلاب اسلامی نے مسلمانوں کے اندر اسلام پر فخر و مباہات کرنےکی روح کودوبارہ زندہ کیا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےابن میثم بحرانی کی یاد میں منعقد ہونے والے دوسرے سمینار میں شریک...
صدراحمدی نژاد نےایکواڈور کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی
ایرانی صدر کا لاطینی امریکہ کےممالک ونیزوئلا اور نیکارا گوا میں زبردست تاریخی استقبال ہوا ہے صدر احمدی نژاد نے دونوں ممالک کےصدور کے ہمراہ کئی معاہدوں...
عراقی وزیر خارجہ : ایرانی سفارتکاروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے
عراقی وزیر خارجہ ہوشیا زیباری نے عراقمیں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں 5 ایرانی سفارتکاروں کیرہائی کا فوری مطالبہکیا ہے اور کہا ہے کہ ایرانی سفارتکاروں...
الہام : ایران ایٹمی پلانٹ میں تین ہزار سینٹریفیوجز نصب کرنے کا مکمل اعلان عشرہ فجر میں کرے گا
حکومت کے ترجمان غلامحسین الہامنے اپنی ہفتہ وار بریفنگمیں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عشرہ فجر میں ایٹمیپلانٹ میں تین ہزار...
جنرل رحیم صفوی :امریکہ اور اسرائیل، سوڈانی حکومت اور عوام کے اصلی دشمن ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل رحیم صفوی نے سوڈان کے وزیر دفاع انجینئر عبد الرحیم محمد حسین اور انکے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا...
قطری وزیر خارجہ : ایران خلیجی ممالک کا دوست اور خطے میں اہم ملک ہے
قطر کے وزیر خارجہ شیخ حمد بن جبر آل ثانی نے اپنے اٹلی کے ہم منصب ماسیمو ڈالما : کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
لاریجانی نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات...
لاریجانی نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات کی ہے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے سعودی عرب کے بادشاہ...
عراقی صدر جلال طالبانی کئی سال کے بعد شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں
عراقی صدر جلال طالبانی کئی سال کے بعد پہلے اعلٰی عراقی رہنما ہیں جو شام کے دورے پر دمشق پہنچے ہیں یہ دورہ ایک ایسے وقت پر کیا جا رہا ہے جب صدر...
ایران اور ونزوئلا نے دو ارب ڈالر کے مشترکہ فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
ونزوئلا کے صدر ہوگو شاویز نے اعلان کیا ہے کہ تیل کی عالمی منڈی میں تیل کی اضافی مقدار کی وجہ سے اوپک کو تیل کی پیداوار میں کمی کرنا چاہیے...
حسینی : نطنز میں یورینیم کی افزودگی کا کام جاری ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نےاپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عراق میں پانچ ایرانی...
عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گردوں نے ایک مسجد کو شہید کردیا ہے
عراقی پولیس کے مطابق القاعدہ سے وابستہ سلفی تکفیری دہشت گردوں نے کرکوک میں ایک مسجد کو دھماکہ کرکے شہید کردیا ہے ایک دیگر واقعہ میں کرکوک شہر میں...
رائس : ایرانی قونصل خانے پر حملے کا حکم صدر بش نے دیا تھا
امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے کہا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں ایرانی قونصل خانے پر حملے اور ایرانی سفارتکاروں کو اغوا کرنےکا حکم امریکی...
خاویر سولانا :اسرائیل میں ایران کا مقابلہ کرنے کا دم نہیں ہے
کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ خاویر سولانا نےمیڈرڈ میں ایک پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے...
روس نے عراق میں ایرانی قونصل خانے پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے
کہ روس اور یورپی پارلیمنٹ نے عراق میں ایرانی قونصل خانے پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے روسی وزارت خارجہ کے ترجمان میخائل کیمینن نے...
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن