صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
صحت و تندرستی
1
2
3
4
5
6
7
8
امیرممالک میں موٹاپے کی وجہ مالی پریشانی
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دولت مند ملکوں میں رہنے والے لوگوں میں موٹاپے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
سردیوں میں آنکھوں کی خشکی
موسم سرما اور موسم خزاں کی خشک اور سرد ہوا نہ صرف جلد کے خشک ہونے کا سبب بنتی ہے بلکہ بعض افراد کی آنکھیں بھی اس موسم میں خشکی کا شکار ہو جاتی ہیں
ایشیائی نژاد افراد میں ذیابیطس زیادہ
ذیابیطس یو کے کی ڈاکٹر وکٹوریا کنگ کا کہنا ہے کہ اس وقت سامنے آنے والے نتائج مستقبل میں اس طرح کی تحقیق کی بنیاد بن سکتے ہیں۔
ہارمونز کی تبدیلی سے چھاتی کے سرطان سے بچائو ممکن
ماہرین طب کی ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ خواتین میں چھاتی کے سرطان سے بچائو کیلئے ہارمونز کی تبدیلی مفید ثابت ہوتی ہے.
ميں گريپ فروٹ ہوں
بعض بچے فروٹ کھانے ميں منہ بناتے ہيں اور بعض بچے بڑے شوق سے کھاتے ہيں۔ ليکن اکثر بچے ايسے ہوتے ہيں جو بعض پھل شوق سے اور بعض پھل بالکل نہيں کھاتے۔
دانتوں کے امراض وجوہات
دانتوں کے امراض کا سبب منہ ميں موجود ايسے بيکٹريا ہوتے ہيں جو دانتوں ميں بچ جانے والي خوراک کے ذرات سے ايسڈز (تيزاب) پيدا کرتے ہيں۔
ناک ، ہونٹوں اور زبان میں سوراخ کرنے سے لاحق ہونے والے خطرات (حصہ اوّل )
(Piercing) انگریزی زبان کا لفظ ہے جو ایسے کاموں کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے ۔ گذشتہ ادوار میں دنیا کے بیشتر ممالک میں کان میں سوراخ کرنے کا عمل بہت عام دیکھنے میں آیا اور یہ دنیا میں سب سے زیادہ پائی جانے والی (Piercing) کی قسم ہے
ڈینگی بخار خطرناک ہے ، احتیاط کریں اس سے پہلے کہ دیر ہو جاۓ
ڈینگی بخار ایک وائرل بیماری ہے جو ایک مخصوص مادہ مچھر ( aedis aegypti ) کے کاٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
مسوڑھوں اور دانتوں کي حفاظت کيجئے
ديکھا گيا ہے کہ ثقيل اور بھاري چکنائي آميز غذائيں اور ميٹھي اشياء کا کثرت سے استعمال انساني صحت کے لئے ہميشہ نقصان دہ ثابت ہوا ہے
منفی تبدیلیاں موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ طرز زندگی میں منفی تدیلیاں لوگوں کو وقت سے پہلے موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے۔
دل کی شریانوں کی تنگی
دل کے عضلات بالکل انسانی جسم کے دوسرے عضلات کی مانند کام کرتے ہیں اور ظاہر ہے کہ دل کے عضلات کو اپنا کام کرنے کے لیۓ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ توانائي خوراک کی صورت میں انسانی جسم میں خون کی گردش سے حاصل ہوتی ہے ۔
خون میں شکر کی کمی دماغی بیماری الزائیمرکا باعث بن سکتی ہے
دماغ کی بیماری الزائیمر پر ہونے والی جدید طبی تحقیق کے مطابق خون میں شکر کی مقدار کی کمی سے یادداشت کی کمی واقع ہونے لگتی ہے جو مہلک بیماری الزائیمر کا پیش خیمہ ہے۔
ناشتے کی اہمیت و افادیت ( حصہ دوم )
ناشتے کے معاملے میں بڑے بھی کچھ کم نہیں ہیں ۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کی ایک بڑی تعداد ناشتہ کیے بغیر گھر سے نکلتی ہے اگر ان سے ناشتہ نہ کرنے کا سبب پوچھا جائے تو اکثریت کا جواب یہ ہوتا ہے کہ صبح صبح کچھ کھانے کو دل نہیں چاہتا ہے ۔
ناشتے کی اہمیت و افادیت
ناشتہ کسی بادشاہ کی طرح ، دوپہر کا کھانا شہزاد ے کی طرح اور رات کا کھانا کسی فقیر کی طرح کھائیں ۔
آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال
آنکھیں خدا کی ایک عظیم نعمت ہیں اس کا احساس ان لوگوں کو بخوبی ہے جو اس نعمت الہی سے محروم ہیں ۔ ہمیں چاہیۓ کہ خدا تعالی کی اس نعمت کا صحیح استعمال کریں اور اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں
پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات
پانی نہ انسانی بدن کو پتلا کرتا ہے اور نہ ہی موٹا ۔ عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے وزن کو کم کرنا چاہیتے ہیں زیادہ پانی پیئیں ۔ کیا یہ بات سائنسی نقطہ نظر سے صحیح ہے ؟
بچوں کی نیند کے متعلق چند غلط فہمیاں ( حصّہ دوّم )
جب رات کو بچہ نیند سے اٹھ کر روتا ہے تو لازمی طور پر اسے دوبارہ سونے میں مدد دینی چاہیے ۔
بچوں کی نیند کے متعلق چند غلط فہمیاں
پوری نیند والدین سے زیادہ ایک نوزاد بچے کے لیۓ زیادہ ضروری ہے ۔
ميں پپيتا ہوں
ميں ايسا پھل ہوں جسے بزرگوں کا دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ ميں نونہالوں کا بھي دوست ہوں۔ بزرگوں کا دوست مجھے اس لئے کہتے ہيں کہ مجھ ميں ان کے معدے‘ جگر خاص طور پر آنتوں کو ٹھيک رکھنے کي صلاحيت زيادہ ہوتي ہے۔
ميں راس بيري ہوں
مجھے رس بھري بھي کہتے ہيں۔ ميں ذرا کم ہوتي ہوں ليکن بڑے شہروں ميں اپنے موسم پر خوب بکتي ہوں۔ پاکستان کے سرد علاقوں ميں اب ميري کاشت زيادہ ہونے لگي ہے۔
ميں خربوزہ ہوں
جي ہاں! آپ مجھے اچھي طرح جانتے ہيں۔ گرميوں کي آمد کے ساتھ جوں جوں سورج تيز ہونے لگتا ہے، ميں آپ کي مدد کے لئے بازار ميں آجاتا ہوں۔
گٹھیا (rheumatoid arthriti) کی علامتیں
اس بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے بعد غائب ہو جاتی ہیں جو اس بات پر انحصار کرتی ہیں کہ بافت میں پائی جانے والی سوزش کی شدّت کیا ہے
ناخن کی بیماری اور علاج
کئی خواتین کے ناخن کھوکھلے ہو جاتے ہیں باجود علاج کے دوا کے کسی طرح ٹھیک نہیں ہوتے۔
گٹھیا کی بیماری
یہ ایک آٹو ایمیون autoimmune disease) ) بیماری ہے ۔ آٹو ایمیون اس بیماری کو کہتے ہیں جس میں جسم کا دفاعی نظام غلطی سے اپنی ہی صحت مند بافتوں پر حملہ کر دیتا ہے اور انہیں تقصان پہنچاتے ہوۓ ختم کر دیتا ہے ۔
زچہ و بچہ کی صحت اور مڈوائف (حصّہ سوّم)
کمیونٹی میں لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرام کے ذریعے ضروری خدمات کی فراہمی پر مستقل توجہ مرکوز کیا جائے، او آر ایس کے استعمال کے ذریعے دست و اسہال کی بہتر منیجمنٹ کے لئے لائحہ عمل مرتب کی جائے
پھل اور فروٹ کی خصوصیات (ميں ليموں ہوں)
ليمن ڈارپس، ليموں کا شربت اور ليموں کا اچار، ان کا تصور آتے ہي منہ ميں پاني بھر آتا ہے اور اس کي خوشبو کے تصور ہي سے آپ ايک قسم کي راحت اور تازگي محسوس کرتے ہيں۔ جي ہاں! ميں پھل ہي ايسا ہوں۔۔ تازگي بخش، توانائي اور صحت دينے والا!
زچہ و بچہ کی صحت اور مڈوائف (حصّہ دوّم)
ہر سال پاکستان کی آبادی میں 48 لاکھ بچوں کا اضافہ ہوتا ہے۔ شیر خوار بچوں اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات بالترتیب 78 اور 94 فی 1000 زندہ پیدائش ہے جوکہ مطلوبہ اہداف سے کہیں دور ہے۔
زچہ و بچہ کی صحت اور مڈوائف
یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ دُنیا میں اُن اقوام اور ممالک نے ترقی و خوشحالی کے منازل طے کی ہیں جن کے ہسپتال خالی اور کھیل کود کے میدان بھرے ہوتے ہیں یعنی وہ ممالک ترقی و خو شحالی کے خواب کی تعبیر پا لیتے ہیں
پھل اور فروٹ کی خصوصیات (خشک ميوے)
سرديوں کي لمبي راتوں ميں لحاف کو اپنے اردگرد لپيٹ کر باتيں کرنا سب کو پسند ہوتا ہے۔ ايسے ميں گرم گرما مونگ پھلي، چلغوزے، پستے اور دوسرے خشک ميوے باتوں کا مزہ اور بھي دوبالا کر ديتے ہيں۔
جین تھیراپی کے ذریعے ایڈز کا علاج
ایڈزکے علاج کے لئے استعمال ہونے والی ادویات کے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہوتے ہیں ،امریکن سوسائٹی آف جین تھیراپی نے اپنی ایک تحقیق کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جین تھیراپی کے ذریعے ایچ آئی وی اور ایڈز کا علاج ممکن ہے۔
انڈا انسانی صحت کیلئے مفید
ماہرین کے مطابق انڈا انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہوتا ہے اور انڈے میں وٹامن ڈی،وٹامن بی۔12،سلینم اور کویلین کی وافر مقدار ہوتی ہے
غصہ دل کی بیماری کا باعث بن سکتا ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے غصہ اور مخالفت کے جذبات، دل کی بیماری کے خطرے کی ایک ابتدائی علامت ہوسکتی ہے۔
کینسر صرف عمر رسیدہ لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے؟
یہ بیماری کسی بھی عمر میں کسی بھی جنس سے وابستہ کسی بھی فرد کو اپنی گرفت میں لے سکتی ہے
سرطان سے بچنے کےلئے اِنسان کچھ نہیں کرسکتا ہے؟
جی نہیں! یہ صحیح نہیں ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی (نیشنل آفس) کے ڈائریکٹر ٹیڈگنزلر کا کہنا ہے کہ سرطان سے بچنے کےلئے انسان بہت کچھ کر سکتا ہے۔
کینسر(سرطان) سے متعلق چند خرافات
جی نہیں دور حاضرہ میں طبی ٹیکنالوجی میں اتنی پیش رفت ہوئی ہے کہ کسی بھی قسم کا سرطان ابتدائی مرحلہ میں تشخیص ہوسکتا ہے
آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر ( Obsessive Compulsive Disorder ) حصّہ پنجم
یہ ملاقات کے ذریعے یا فون پر ہو سکتا ہے۔ یہ عموماً شروع میں ہفتے میں ایک یا دو بار ہوتا ہے اور۴۵ سے ۶۰ منٹ تک ہوتا ہے۔
پاکستان میں فلو وائرس
سردی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیراختیارنہ کی جائیں تونزلہ، زکام‘کھانسی ‘کرونک سائینوسائٹس(دائمی زکام) نمونیہ، سینے کے انفیکشن، الرجی اور دمے سمیت کئی امراض لاحق ہو سکتی ہیں ۔
آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر ( Obsessive Compulsive Disorder ) حصّہ چهارم
بعض دفعہ او سی ڈی کے مریض اپنی علامات کو کم کرنے کے لیے جو کوششیں کرتے ہیں انھیں سے ان کے خیالات بڑھتے ہیں،
آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر ( Obsessive Compulsive Disorder ) حصّہ سوّم
عام طور سے دو فیصد لوگ زندگی میں کبھی نہ کبھی اس بیماری سے متاثر ہوتے ہیں۔ مردوں اور عورتوں میں اس بیماری کی شرح برابر ہے۔
آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر ( Obsessive Compulsive Disorder ) حصّہ دوّم
آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر میں بنیادی طور سے دو طرح کی علامات ہوتی ہیں۔ ۱۔ وہم کے خیالات۔ (آبسیشنز) ۲۔ ایسے کام جن کو بار بار کرنے کے لیے مریض اپنے آپ کو مجبور پاتا ہے۔ (کمپلشنز)
آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر ( Obsessive Compulsive Disorder )
اس پر فٹ بال کا جنون ہر وقت طاری رہتا ہے۔ اس کو جوتوں کا حد سے زیادہ شوق ہے۔ وہ لازماً جھوٹ بولتا رہتا ہے۔
ذیابیطس اورموٹاپے کی وجوہات میں ٹیلی ویژن سرفہرست
امریکی طبی ماہرین نے ذیابیطس اور موٹاپے کی معاشرتی وجوہات میں روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت کو سر فہرست قرار دے دیا ہے۔
انسولیں كی بے اثری
ذیابطیس نوع ثانی كی بنیادی وجہ یہ ہے كہ جسم میں قدرتی طور پر پیدا ہونے والی انسولین ، صحیح طور پر اپنا كام نہیں كر پاتی ـ اسے انسولین كی بے اثری كہا جاتا ہےـ
نیند اور بے خوابی (حصّہ دوّم )
آپ کی خواب گاہ میں شور اور تیز روشنی کی موجودگی نیند کی راہ میں رکاوٹ ڈالتی ہے۔
نیند اور بے خوابی
ہم روز ہی سوتے ہیں۔ سونا جاگنا ہمارے روزمرہ کے معمول میں شامل ہے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں نیند بہ آسانی آتی ہے اور کچھ ایسے افراد بھی ہوتے ہیں جو ہمیشہ بے خوابی کی شکایت کرتے ہیں۔
انسانی صحت کے لیۓ پرسکون نیند کی اہمیت
امریکہ میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اگر آپ رات بھر اچھی طرح نیند سے لطف اندوز نہیں ہوتے ہیں
اپنے آپ کو اذیت پہنچانا (حصّہ سوّم )
۔بعض مخصوص گروہ بھی تشکیل پاتے ہیں جن میں اپنے آپ کو اذیت پہنچانے والے باقاعدگی سے ایک دوسرے کے ساتھ ملتے ہیں اور ایک دوسرے کو جذباتی طور پر سہارا دیتے ہیں اور قابل عمل مشورے دیتے ہیں۔
ذیابطیس نوع ثانی كا خطرہ كن لوگوں كیلئے ہے؟
ویسے تو ذیابطیس كسی بهی شخص كو ہو سكتی ہے چاہے وہ كسی بهی عمر كا، كسی بهی رنگ و نسل كا، یا كسی بهی جسامت كا ہوـ تاہم مندرجہ ذیل لوگوں ذیابطیس (خاص طور پر ذیابطیس نوع ثانی) كا امكان بڑهـ جاتا ہے
اپنے آپ کو اذیت پہنچانا (Self-harm ) (حصّہ دوّم )
جذباتی تکالیف : خود کو اذیت پہنچانے کے عمل سے پہلے لوگ کچھ عرصے تک درپیش مشکلات کا خود مقابلہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مشکلات کی صورت مندرجہ ذیل ہو سکتی ہے۔
Tuberculosis ٹی بی
یہ ایک نہایت ہی خوفناک متعدی مرض ہے جو مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس نامی جرثومے سے پیدا ہوتا ہے۔
1
2
3
4
5
6
7
8
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن