• لشکر کی جمع آوری
    • جب رسول خدا درہ کے دہانے پر پہنچ گئے تو آپ نے مسلمانوں کو بلایا جب لشکر اسلام نے رسول خدا کو زندہ دیکھا تو گروہ، گروہ اور فرد فرد ان کے گرد آنے لگے رسو ل خدا نے ان کو جہاد راہ خدا میں جنگ اور پہلی جگہوں پر واپسی کی دعوت دی۔
    • سیرت حضرت امام محمد باقر(ع)
    • آپ کا دور بھی مثل اپنے پدر بزرگوار کے وہی عبوری حیثیت رکھتا تھا جس میں شہادت حضرت امام حسین (ع) سے پیداشدہ اثرات کی بنا پر بنی امیہ کی سلطنت کو ہچکولے پہنچتے رہتے تھے
    • اسلام کی سب سے بڑی تبلیغ
    • کوئی انسان اس بات پر قادر نہیں کہ حضور اکرم (ص) کی ذات والا صفات کے پہلوؤں کو بطور کامل بیان کرسکے اور آپ (ص) کی سو فیصدی واقعی تصویر پیش کرسکے۔
    • امام جعفر صادق علیه السلام کی منتخب حديثیں
    • میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسین علیہ السلام کی حدیث امام حسن علیہ السلام کی حدیث ہے
    • اھمیت شناخت خدا
    • عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔
    • یہ مدینہ ہے (حصّہ هفتم)
    • جناب ابراہیم حضرت رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند کی قبر بھی نافع ومالک کی قبور سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے آپکی والدہ ماریہ قبطیہ تھیں
    • فلسفہٴ خمس
    • پس مذھب تشیع کی نظر میں خمس کا دائرہ بھت وسیع ھے ۔یھاں پر ایک دوسرا سوال باقی بچتا ھے کہ درست ھے کہ خمس سادات کے لئے اقتصادی امتیاز نھیں ھے لیکن اسلام نے سادات کے لئے ایک خاص حساب کیوں کھولا ھے ۔
    • جبر و اختیارکا خلاصہ بحث
    • عقلی اور قرآنی دلائل كے پیش نظر انسان اپنے فعل میں صاحب اختیار ھے اور اپنے تصرفات میں مكمل آزاد ھے اور كوئی جبر اكراہ نھیں ھے
    • تقدیر بنا دینے والا خواب
    • ہجری كی چوتھی اور پانچویں صدی كا دور بغداد كا زرین دور تھا كیوں كہ اس وقت بغداد علم و ادب كے اعتبار سے شہرت اور بلندیوں كی اوج پر تھا ۔
    • نبی (ص) کی ذات محور اتحاد
    • آج دنیائے اسلام کو تفرقہ و انتشار کا درد سب سے زیادہ ستا رہا ہے۔ حضور اکرم (ص) کا وجود مقدس، عالم اسلام کے اتحاد و انسجام کا محور قرار پاسکتا ہے کہ یہی نقطہ سب کے عقائد اور تمام انسانوں کے عواطف اور جذبات کا مرکز بن سکتا ہے۔
    • قیامت، قرآن و عقل کی روشنی میں
    • کافروں کا خیال یہ ھے کہ یہ لوگ دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے (اے رسول) تم کہہ دو، وھاں اپنے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاوٴ گے پھر جو جو کام تم کرتے رھے اس بارے میں تم کو ضرور بتا دیا جائے گا اور یہ تو خدا پر آسان ھے
    • اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں
    • بحث وتحقیق کے بارے میں پیش آنے والے اور نفی واثبات قرار پانے والے علمی مسائل میں سے ہر مسئلہ کی اہمیت اور اس کی حقیقی قدر وقیمت ایک حقیقت کی اہمیت اور قدروقیمت کے تابع ہے جو ان میں پائی جاتی ہے
    • سید رضی موسوی
    • آسمان ولایت وامامت كے تابندہ آفتاب (حضرت مہدی - عج) كی غیبت كو ابھی ایك صدی نہیں ہوئی تھی كہ افق بغداد سے ایك ستارہ چمكا اور تمام عشاق اور منتظرین كے دلوں میں امید كی كرن چمكنے لگی ۔
    • حسن و قبح كے معنی
    • حسن وقبح كا اطلاق كمال ونقص پر هوتا ھے، لہٰذا علم حسن ھے اور جھل ونادانی قبیح، شجاعت وكرم حسن ھیں اور ان كے مقابلہ میں بزدلی اور بخل قبیح ھیں
    • ابن شہر آشوب كی رحلت
    • ٓخر كار فقیہ اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام ابن شہر آشوب كی مقدس روح (۱۰۰) سو سال كی عمر اور تحصیل، تعلیم وتربیت، تحقیق اور احكام الٰہی كی ترویج كرنے اور
    • نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت ( حصّہ دوّم )
    • خاصہ کا عالم یہ ہے کہ اس باب میں، ان میں کے اکثر راہ اعتدال سے ہٹ گئے ہیں۔ ایک گروہ نے انکار کیا ہے یہان تک کہ تمام احادیث صحیح کو بھی رد کردیا۔ دوسرے گروہ نے قبول کیا تو وضعی اور جھوٹے قصے بھی لے لئے۔ رہے عامہ تو حیرت و تذبذب میں ہیں، نہ تصدیق کرسکتے ہی
    • پالنے والے يہ تو لڑكى ہے
    • جب پيدائشے ہوئي تو مادر مريم(ع) نے ديكھا كہ وہ لڑكى تھي_اب وہ پريشان ہوئيں_سوچنے لگيں كہ كيا كروں كيونكہ بيت المقدس كى خدمت تو لڑكے كيا كرتے ہيں_
    • کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟
    • جب تشدد اسلام کے نام پر کیا جائے تو کرنے والے اکثر یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کو کبھی دیگر مذاہب کے پیروکاروں بالخصوص یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا مقصود ہی نہیں تھا۔
    • عزم راسخ اور سعی مستقل
    • بعثت کے بعد پیغمبر اکرم (ص) نے اس وقت ندائے توحید بلند کی جب دنیا کا گوشہ گوشہ کفر و ظلم، فساد و فحشاء اور اسی طرح کی دیگر مشکلات سے دوچار تھا۔
    • ام عمارہ شیر دل خاتون
    • ام عمارہ وہ خاتن ہیں جو مدینہ سے سپاہ اسلام کے ساتھ آئی تھیں تاکہ محاذ کے پیچھے خواتین کے ساتھ رہ کر لشکر اسلام کی مدد کرنے والوں کے عنوان سے نصرت کریں۔ ان کے زخموں کی مرم پٹی کا انتظام کریں۔
    • ابن شہر آشوب غیروں كی نظر میں
    • اسلامی مفكرین اور دانشوروں كے اقوال اور نظریات ایسے چراغ ہیں جس كے پرتو میں ہم ابن شہر آشوب جیسی علمی شخصیت اور ان كی معنوی شان وعظمت كی معرفت بہتر انداز سے حاصل كر سكتے ہیں
    • ”جبر“ كا عقیدہ ركھنے والے
    • جو بات ”كسب“ كے لغوی معنی اور قرآن كریم میں استعمالات سے سمجھی جاتی ھے وہ یہ ھے كہ كسب اختیار كے ذریعہ انجام شدہ فعل كو كہتے ھیں
    • حاکميت قرآن (حصّہ سوّم)
    • ہم بھي قرآن سے دور، قرآن دشمن عالمي منصوبے کا شکار تھے قرآن کي طرف بازگشت کي لذت اور لطف سے نا آشنا تھے۔
    • گناہان صغیرہ
    • ایک دن رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اصحاب کے ہمراہ ایک بےآب وگیاہ چٹیل میدان کی طرف روانہ ہوئے ۔
    • حلوا کی رشوت
    • حضرت امام علی علیہ السلام کے کے عصرخلافت میں اشعث بن قیس خوارج اورمنافقین کے سرغنوں میں سے ایک تھا اورجناب امیر کے سلسلےمیں اپنی عداوت ودشمنی کے اظہار کا کوئي بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے دیتا تھا ۔
    • اقدام از روز اول
    • یعلمھم الکتاب و الحکمۃ (سورہ جمعہ) کا مطلب یہ ہوا کہ کتاب و حکمت کا علم پیغمبر رحمتۖ کے وجود میں اپنے پورے کمال کے ساتھ موجود ہے۔
    • فتح کے بعد شکست
    • راہ خدا میں جہاد، رضائے خدا کا حصول اور آئین اسلام کی نشر و اشاعت کے علاوہ مجاہدین اسلام کا کوئی اور مقصد نہ تھا وہ آخری وقت تک بہادری کے ساتھ جنگ کرتے رہے
    • اعتراض چند وجوھات سے مردود اور باطل ھے
    • كیونكہ خداوندعالم كے بارے میں حكمِ عقل كے فرض كی گفتگو نھیں ھے بلكہ اس چیز كا بیان ھے جس سے بندوں كے معاملات میں فضل ولطف كی امید هو، كیونكہ ھم اس بات كو مكمل طور پر قبول كرتے ھیں
    • نگاہ دہر ہے پھر ابن بوتراب (عج) کی سمت
    • اُدھر مرور زمانہ اور انقلابات عالم نے فکر انسانی کی کمر میں وہ پیچ و خم ڈالے اور بھلے چنگے دماغ بشر کے ایسے کس بل نکالے کہ آخری مصلح عالم کی یاد پھر سے آنے لگی اِدھر جولانگاہ امت مسلمہ میں اسلحے کی فراوانی کے باوجود ، مذاہب عالم کے مقابلے پر وہ نظریا
    • ابن شہر آشوب شعر كے میدان میں
    • ابن شہر آشوب نے شعر و ادب كے میدان میں بھی اپنے كو اچھے انداز سے پیش كیا ہے آپ كے باقی ماندہ اشعار اس بات پر دلیل ہیں كہ آپ ایك زبر دست اور توانا شاعر اور ماہر ادیب تھے
    • حاکميت قرآن (حصّہ دوّم)
    • مغربي تسلط اور صليبي وصہيوني ہمہ جہت حملوں سے پہلے اگرچہ حقيقي معنوں ميں قرآن زندگي کے ميدان سے غائب تھا
    • امام مہدی (عج) كے عقیدہ پر مسلمانوں كا اجماع (4)
    • لیكن افسوس اہل سنت كے كچھ افراطی وتفریطی گروہ پر جو مدارك سند تاریخ اوراسلامی افكار كے گہرے مطالعہ كی محرومی یاكتب اہل سنت میں موجود متضاد احادیث كی وجہ سے مشكلات كا شكار ہوئے ہیں یا ہو رہے ہیں
    • امامت کے عام معنی (حصّہ دهم)
    • چنانچہ یہ نظریہ نقصان دہ نھیں هوتا (جبکہ قرآنی آیات او راحادیث نبوی کے ذریعہ اسلامی اصول ثابت کرنے کے بعد اور فطرت انسانی اور علمی دلائل نیز اجماع کے قیام کے بعد) کہ اس کو کوئی چھوڑنے والا چھوڑدے یا اس کو برے القاب سے یاد کرے
    • حاکميت قرآن
    • يہ کتاب ہے جسے ہم نے آپ کي طرف نازل کيا ہے، تاکہ آپ لوگوں کو حکم خدا سے تاريکيوں سے نکال کر نور کي طرف لے آئيں اور خدائے عزيز و حميد کے راستے پر لگا ديں۔
    • یہ مدینہ ہے (حصّہ چهارم)
    • آئیے دوسری جانب چلتے ہیں ۔ یہ جس مزار پر سیاہ پتھر نظر آ رہا ہے۔ یہ امام سجاد کا مزار ہے۔ ذہن میں ایک بخار میں تپتے ہوئے نحیف انسان کی تصویر ابھرتی ہے جو خیمے سے باہر بکل رہا ہے گرتا ہو سنبھلتا ہوا قتل گاہ کے نشیب کی طرف جانا چاہتا ہے
    • عام حملہ
    • علی علیہ السلام نے پھر نئے پرچم دار پر حملہ کیا اور و بھی اپنے گندے خون میں لوٹنے لگا۔