• صارفین کی تعداد :
  • 2817
  • 12/12/2010
  • تاريخ :

قرآن کی قرائت کریں

شہید

دھوکہ مت کھانا، ہمیشہ ہوشیار رہنا۔

 شہید محمد حسین قلی زادہ

جہاں تک ممکن ہو، قرآن پڑھا کرو؛ اور اسلام اور اس کے دستورات پر عمل کرو۔

شہید محمد حسین قلی زادہ

پیارے بھائی! امید کرتا ہوں کہ خداوند تعالی آپ کی عمر دراز کرے تاکہ آپ اسلام اور قرآن کی خدمت کرسکیں۔

شہید محمد حسین نوربخش

قرآن کی قرائت کرنا کبھی نہ بھولنا۔

شہید علی شبانی شوکت آبادی

ہر جمعے کی شب میرے مزار پر جاکر قرآن کی آیت پڑھا کیجئے۔

 شہید علی فلکی

بشکریہ : نويد شاہد


متعلقہ تحریریں :

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

بلا تحقيق کچھ مت بولو

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں (دوسرا حصّہ )

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں (تیسرا حصّہ )