قرآن اور نہج البلاغہ کی تلاوت زیادہ کیا کرو
قرآن اور نہج البلاغہ کی تلاوت زیادہ کیا کرو اور قرآن کے بارے میں غور و فکر کیا کرو۔
شہید علی اصغر شفیعی
دوستو! میں چاہتا ہوں کہ تم دعائے کمیل، توسل اور قرآن کی کلاسوں میں شرکت کرو۔
شہید علی اصغر مجیدی
یہ منافقین، دراصل وہی لوگ ہیں جنہوں نے جنگ صفین کے موقع پر قرآن کو نیزے پر اٹھا رکھا تھا تاکہ علی علیہ السلام کے دوستوں کو ان کا ساتھ چھوڑنے پر مجبور کردیں اور سچے اسلام کو شکست سے دوچار کردیں۔
شہید علی اکبر رباط سرپوشی
بھائیو! قرآن کی مدد کے لئے دوڑ پڑو اور انقلاب کے مخالفین کا گلہ دبوچ لو۔
شہید جمشید نامور
بشکریہ : نويد شاہد
متعلقہ تحریریں :
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ سوّم)
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)
بلا تحقيق کچھ مت بولو
پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے
رات کو سونے کی چند سنتیں
ایک باپ کی بیٹے کیلئے نصیحتیں