صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 20 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
کتاب الگوي تربيتي عاشورا کا تھائي زبان ميں ترجمہ اور اشاعت
حجت الاسلام ڈاکٹر محمد علی رضا اصفہانی کی تالیف الگوی تربیتی عاشورا (عاشورا کا تہذیبی نمونہ) عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے تھائی زبان میں ترجمے کے بعد تھائی لینڈ سے چھپ کر منظر عام پر آئی ہے۔
تھرکول پراجيکٹ کے مزيد 4 کنووں کو آگ لگادي گئي، ڈاکٹر ثمر مبارک
ايٹمي سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ تھرکول پاور پراجيکٹ کے مزيد 4 کنووں کو آگ لگادي گئي ہے اور ان سے آئندہ ہفتے گيس بننا شروع ہوجائےگي، ان کا کہنا ہے کہ مئي کے آخر ميں ان کنووں سے ملني والي گيس کا شعلہ جلايا جائے گا.
کوئٹہ: سرياب روڈ کے علاقے ميں ريلوے ٹريک پر دھماکا
کوئٹہ ميں سرياب روڈ کے قريب ريلوے ٹريک کو دھماکا خيز مواد سے اڑا ديا گيا.
کراچي ايئرپورٹ پر برج گرگيا، طيارے کو نقصان، مسافر محفوظ رہے
کراچي ايئر پورٹ پر مسافروں کو طيارے ميں بٹھانے والا برج گر گيا، پي آئي اے کے طيارے کو نقصان پہنچا تاہم مسافر محفوظ رہے.
جناب سيدہ س عالم نسواں کيلئے قيامت تک نمونہ عمل ہيں
پاکستان بھر میں یوم ام ابیھا مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزادی نسواں کے عالمی نعروں کو اگر حضرت سیدہ فاطمہ زہرا س کے کردار کی روشنی میں دیکھیں
مجلہ پيام ثقلين کا بياليسواں شمارہ شائع ہوگيا
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے انگریزی زبان میں نشر ہونے والے پیام ثقلین کا بیالیسواں شمارہ شائع ہوگیا۔
کيا آج بحرين سعودي عرب کا چودہواں صوبہ بن رہا ہے؟
آج خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے سربراہان سعودی دارالحکومت ریاض میں اکٹھے ہورہے ہیں اور وہ بظاہر تعاون کونسل کو اتحاد اور کنفیڈریشن میں تبدیل کی سعودی تجویز پر غور کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
مقتدي صدر کا دورہ کردستان
عراق کےمذہبی پیشوا اورصدرگروہ کےسربراہ مقتدی صدرنےعراقی کردستان کادورہ کرکے عراقی صدرجلال طالبانی اور عراقی کرستان کے صدر مسعود بارزانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
ايران پر پابنديوں سے کوئي مسئلہ حل نہيں ہوگا
اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کو ایران کےساتھ ایٹمی پروگرام کے تعلق سے اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر حل کرنے چاہیں۔
گرلز پرائمري اسکول دھماکے سے تباہ
خيبر ايجنسي کي تحصيل لنڈي کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمري اسکول کو دھماکے سے اڑا ديا.
لياري:آج بھي گوليوں کي گونج، دستي بموں کے حملے، دو افراد ہلاک
کراچي کے علاقے لياري ميں جرائم پيشہ افراد کے خلاف پوليس کا آپريشن دوسرے روز بھي جاري ہے اس دوران علاقے ميں شديد فائرنگ، دستي بموں اور راکٹوں کے حملوں ميں مزيد دو افراد ہلاک ، پوليس اہلکاروں سميت 8افراد زخمي ہوگئے.
قندھار ميں گورنر کے کمپاونڈ پر حملہ،2خود کش حملہ آور ہلاک
افغانستان کے جنوبي صوبے قندھار کے گورنرکے کمپاونڈ پر دہشت گرد حملہ کيا گيا ہے .
بھارتي رياست کرناٹک ميں کالجوں ميں برقعہ پہننے پر پابندي
بھارتي رياست کرناٹک کے کالجوں ميں برقعہ پہننے پر پابندي لگا دي گئي.
کراچي: شريف آباد ميں فائرنگ سے ايک شخص ہلاک
شريف آباد کے علاقے ميں شادمان اسپتال کے سامنے نامعلوم مسلح موٹر سائيکل سواروں نے ايک کار نمبر APL-183 پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں 47سالہ افضال عمران ولد چمن عبدالغني موقع پر ہلاک ہوگيا، جبکہ ملزمان باآساني فرار ہوگئے.
گلگت بلتستان: موبائل فون پر پابندي ختم کرنے کا فيصلہ
وفاقي وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان ميں امن وامان حالات کے مکمل کنٹرول ميں آنے اور وہاں بند کئے گئے موبائل فون اور سڑک راستوں کو کھولنے کا اعلان کرديا ہے.
مصري پارليمان نے اسرائيل کو مايوس کرديا، عمرسليمان اور احمدشفيق نا اہل
مصر کی انقلابی پارلیمان نے قانون منظور کرکے حسنی مبارک کے دو اسرائیل نواز ساتھیوں کو صدارتی انتخابات کے لئے نا اہل قرار دیا۔
اوباما نے انتخابات ميں کاميابي کيلئے اسامہ کارڈ کا استعمال شروع کرديا
امريکي صدر بارک اوباما نے انتخابات ميں کاميابي کيلئے اسامہ کارڈ کا بھرپور استعمال شروع کرديا .
ايران کے پرامن ايٹمي پروگرام پرتشويش ناقابل قبول
دنیاپرامن ایٹمی طاقت کےحامل ایران کاخیرمقدم کرتی ہے۔ بینکاک سےشائع ہونے والے روزنامہ نیشن نےاپنی ایک رپورٹ میں پرامن ایٹمی طاقت کےحامل ایران کی دنیاکی جانب سےحمایت کا اعلان کرتے ہوئےلکھا ہے
مليريا کے وائرس پھيلنے سےخبردار
عالمی ادارہ صحت نے آسیان کےرکن ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ملیریاکوجڑسےختم کرنےکےلئے مشترکہ پروگرام پرعمل کریں۔
بان کي مون ہندوستان کےسرکاري دورے پر
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون ہندوستان کےسرکاری دورے پر ہیں۔
صيہوني نواز کمپني پرسعودي عرب کي نوازشات
سعودی عرب نے ایک ایسی فرانسیسی کمپنی سےمعاہدہ کیاہے جو عالمی پابندیوں کی فہرست میں شامل صیہونی کالونیوں کی تعمیرمیں شامل ہے۔
بائيکاٹ ، دھمکياں اور دباؤ سب بے سود
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید محمد حسینی نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران کا اقتصادی بائیکاٹ ، دھمکیاں اور دباؤ ایران کو ترقی و پیشرفت اور جدید علوم اور ٹیکنالوجی تک رسائي سے نہیں روک سکتا ہے۔
يورپي ممالک نيک نيتي کا ثبوت ديں
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ صدیقی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ یورپی ملکوں کو ملت ایران کا اعتماد حاصل کرنے کےلئے مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنی ہوگي
ايران ايک سائبر طاقت ہے
امریکہ کے انٹلجنس اور سکیورٹی ذرایع نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے پاس امریکہ کی سائـبروار کا مقابلہ کرنے کی اعلی توانائياں ہیں۔
ملت بحرین کی تحریک جاری ہے
بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہےکہ آئین میں ترمیم سے عوام کے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہیں۔
حزب اللہ کي طاقت صيہوني خائف
صیہونی حکومت پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے وحشت طاری ہوچکی ہے۔ ایک صیہونی اخبار نے اپنے اعلی سکیورٹی عھدیدار کے حوالے سے لکھا ہے
علي اکبر ولائتي: اسلامي بيداري کي حمايت جاري رکھيں گے
قائد انقلاب اسلامي کے مشير اعلي نے کہا ہے کہ اسلامي بيداري کي عالمي کونسل کي تشکيل ان مسلمانوں کي حمايت ميں اضافے کے ليے کي گئي ہے جو بيدار ہو چکے ہيں اور اسلامي اقدار کي جانب لوٹ آئے ہيں۔
تہران ميں خليج فارس قومي دن منايا جائے گا
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اجلاس میں ممتازماہرین کی موجودگی میں خلیج فارس قومی دن منایا جائے گا۔
شيعہ وکلاء کے خلاف جھوٹي ايف آئي آر
بارہ وکلاء کے خلاف جھوٹے الزمات پر مبنی ایف آئی آر کی خلاف آج وکلاء برادری نے کئی عدالتوں میں عدالتی کاروائی کا با ئیکاٹ کیا۔
کراچي ميں دہشت گردوں کي فائرنگ سے دو شيعہ زخمي
قصبہ کالونی ایف ایریا میں امرکی سعودی تنظیموں کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 26سالہ شیعہ نوجوان محمد علی، جبکے ان کے ساتھ 13 ماہ کو بچہ زخمی۔
شام ميں کار بم دھماکہ
شام کے شہر حماہ میں ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہوگۓ ہیں۔
حادثے کي فوري تحقيقات کا حکم
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم سید یوسف رضا گيلانی نے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
دشمن کي دھمکياں عملي شکل اختيار نہيں کرسکتيں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ نے سپاہ پاسداران کواسلامی انقلاب اور اسکے اعلی اھداف و مقاصد کے دفاع میں ملت ایران کی طاقت اور توانائيوں کا مظہر قرار دیا ہے۔
ايران ايٹم بم نہيں بنا رہا
لبنان کے صدر میشل سلیمان نے کہا ہےکہ ایٹمی ہتھیار ایرانیوں کے دینی اور اخلاقی اصولوں سے منافات رکھتے ہیں۔
ايران پر پابنديوں سے ترکي کو نقصان
ترکی کے وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ ایران پر مغرب کی پابندیوں سے ترکی کو نقصان ہوا ہے۔
عراق ميں ايک بار پھر خوفناک دہشت گردي
عراق کے مختلف شہروں میں دہشت گردانہ حملوں میں کم از کم اڑتیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ايران کي ترقي مثالي ہے
جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے تیل اور گيس کے شعبوں میں ایرانی ماہرین نے ترقی کرکے اپنے ملک کو نمونہ عمل بنادیا ہے۔
پابندياں ناکام ہوکر رہيں گي
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں ناکام ہوکر رہيں گي۔
امريکا نہيں سن رہا
وزير خارجہ حنا رباني کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان امريکا کو واضح الفاظ ميں کہہ چکا ہے کہ ڈرون حملے روک ديے جائيں
رہبر معظم کا عيد نوروز اور نئے سال 1391 کي آمد پر پيغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال 1391 کی آمد کے موقع پراپنے اہم پیغام میں اقتصادی جد وجہد اور مختلف اقتصادی میدانوں میں ایرانی قوم کی مجاہدانہ شرکت کو ایک ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا
جمہوريت کے سوا کوئي رستہ نہيں، زرداري اور گيلاني ملک کو ترقي يافتہ بنانے ميں ناکام، نواز شريف
لندن ميں پريس کانفرنس سے خطاب میں نواز شريف کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان کو اس صورتحال سے نکالنا مشکل ہے ناممکن نہيں، سب ملکر ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہيں
ہم نے آج تاريخ رقم کر دي
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مسلسل پانچویں بار خطاب کر کے تاریخ رقم کر دی،
فلسطين ايک انساني مسئلہ اور اسرائيل کا قيام انسانيت کي تضحيک ہے
گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے شرکاء سے ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ آپ کی یہ تحریک اور کاروان گھٹاٹوپ اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے
کوئٹہ: دہشتگردوں کي فائرنگ، باپ اور بيٹا شھيد
کیلی شابوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا شھید، باپ کا نام یعقوب شاہ اور بیٹا نوید شاہ بھی شھید ہو گیا۔
ھنگو: اولاد جھنگوي کي فائرنگ، شيعہ رھنما رازق علي شھيد
اطلاعات کے مطابق ھنگو کی سرزمین ایک بار پھر شیعان علی کے خون سے رنگین ہوگئی کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ امن کمیٹی کے رھنماء رازق علی شھید ہوگئے۔
صدر: بيت المقدس کي آزادي دور نہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے مارچ برائے بیت المقدس کے شرکاء سے ملاقات میں کہا ہے کہ صہیونیوں نے فلسطین میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
اسرائيل ياد رکھے مسلمان اپنے قبلہ اول کو کبھي فراموش نہيں کرينگے
دورہ ایرانی پارلیمنٹ کے دوران شرکائے مارچ برائے آزادی القدس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے کہا کہ آپ نے اپنی ضمیر کی آواز پر لبیک کہا ہے اور راہ حریت کا انتخاب کیا ہے۔
مجھے ہٹانے پر نيا وزير اعظم بھي سوئس حکام کو خط نہيں لکھ سکے گا، گيلاني
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ امریکہ، یورپی یونین سمیت 48 ممالک سے سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کے حوالے سے 20 مارچ کو پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔
اردوغان کو شام سے کيا چاہيے واضح بيان کرے
ترکی کی عوامی جمہوری پارٹی کے سربراہ نے اردوغان حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے علاقہ میں امریکہ کی آلہ کار حکومت قراردیا ہے۔
امريکہ ميں وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کے چھ ماہ مکمل
امريکہ ميں سماجي نا انصافي اور مالي بد عنوانیوں کے خلاف وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزکوٹّی iپارک ميں سينکڑوں افراد نے احتجاجی اجتماع کیا ہے.
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن