• صارفین کی تعداد :
  • 982
  • 4/28/2012
  • تاريخ :

قندھار ميں گورنر کے کمپاونڈ پر حملہ،2خود کش حملہ آور ہلاک

افغانستان

کابل… افغانستان کے جنوبي صوبے قندھار کے گورنرکے کمپاونڈ پر دہشت گرد حملہ کيا گيا ہے .

ابنا: حملے ميں دو دہشت گرد ہلاک کردئيے گئے ہيں گورنر قندھار Toryalai Weesaکا کہنا ہے کہ وہ کمپاونڈ کے اندرہيں اور سب ہي محفوظ ہيں، صوبائي گورنر کے مطابق دو يا 3 افراد کمپاونڈ ميں داخل ہوئے تھے اور سيکورٹي فورسز نے ان کا گھيراو کرليا ہے اور وہ جلد ہي يا تو پکڑے جائيں يا مارے جائيں گے،سيکورٹي فورسز اور حملہ آوروں ميں فائرنگ کا تبادلہ جاري ہے.