صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 29 جون 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
ڈاکٹر لاریجانی: امریکہ کو مضبوط قوم کا سامنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے بارے میں باراک اوباما کی پالیسیاں ماضی سے زیادہ تلخ تھیں لیکن چونکہ ان کا سامنا ایک مضبوط قوم سے ہے اس لیے وہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
افغان مظاہرین پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ
افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قران کريم کي بے حرمتي کے خلاف ہونے والے مظاہروں ميں مزيد نو افراد جاں بحق ہوگئے ہيں۔
اسرائیلی دھمکی پر لبنان کا سخت ردعمل
لبنان کے صدر نے صہیوني ریاست کي حاليہ دھمکيوں کي مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ميں اتني توانائي نہيں ہے کہ وہ لبنان کي تاريخ بدل سکے۔
عالمي منڈيوں ميں تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان جاری
ايران کي جانب سے برطانيہ اور فرانس کے لئے تيل کي سپلائي بند ہونے کے بعد عالمي منڈيوں ميں تيل کي قيمت ميں اضافے کا رجحان جاري ہے۔
شیطان بزرگ کی شیطانیاں اوراسلامی انقلاب
لیکن ان سازشوں کے باوجود یہ صرف امریکہ کی خوش فہمی ہے۔ 33,32 سالوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کے کامیابی کے بعد کوئی ایسا دن کوئی ایسا لمحہ نہیں گزرا ہے
آل سعود: العوامیہ کی پوری آبادی کو قتل کریں گے؛ آل سعود کو علمائے الاحساء کا انتباہ
سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے نہتے مظاہرین کے خلاف آہنی مکے پر مبنی پالیسی کا اعلان اور آل سعود سے وابستہ روزنامے کی طرف سے شیعیان الشرقیہ کو قتل عام کی دھمکی آل سعود کے سیاسی دیوالیہ پن اور عوام کے سامنے بالکل بے بسی کی علامت قرار دی گئی ہے۔
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کا مذمتی بیان
ایسے حال میں کہ دنیا کے مسلمان قرآنی تعلیمات کو نئے انداز سے روبعمل لا کر اسلامی بیداری کی بہار دنیاوالوں کے سامنے لائے ہوئے ہیں
شیعیان کویت کی کامیابی۔ شاتم اہل بیت (ع) پر مقدمے کا آغاز
کویت کی عدلیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد الملیفی پر مذہب شیعہ کی توہین، قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے اور فرقہ وارانہ فتنہ انگیزی کے ملزم ہیں جن سے گذشتہ کئی دنوں سے تفتیش کی گئی ہے۔
علامہ ساجد نقوی کا احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات پر شدید ردعمل
علامہ ساجد نقوی، اسلامیان پاکستان سے اپیل کی کہ وہ اس ظلم و بربریت کے خلاف ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سانحہ کے 50 سے زائد زخمیوں کے علاج معالجے کے لئے فوری و ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
بوليويا :معذورين کا اپنے حقوق کے لئے مظاہرہ، پوليس سے جھڑپ
بوليويا ميں معذور افراد اپنے حقوق مانگنے سڑکوں پر آگئے، صدارتي محل تک پہنچنے کے چکر ميں پوليس سے جھڑپ ہوگئي
پشاور ميں کوہاٹ بس اڈے پر دھماکا، 12ہلاک، 30 زخمي
پشاور ميں کوہاٹ بس اڈے کے قريب دھماکا ہوا ہے جس کے نتيجے ميں 12افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمي ہو گئے ہيں.
سلالہ حملے کے بعد ڈرون حملوں سے پہلے امريکا نے پاکستان کو آگاہ کيا تھا
سلالہ چيک پوسٹ پر حملے کے بعد ڈرون حملے دوبارہ شروع کرنے سے پہلے امريکي حکام نے پاکستان کو آگاہ کرديا تھا.
ولادي مير پيوٹن نے صدارتي انتخاب کيلئے مہم شروع کردي
اگلے ماہ ہونے والے صدارتي انتخابات کيلئے سياسي رہنما ميدان ميں آگئے
عالمي مارکيٹ ميں خام تيل کي قيمت 123 ڈالر في بيرل ہو گئي
عالمي منڈي ميں خام تيل کي قيمت ميں مسلسل تيسرے روز اضافہ ہو رہا ہے
پشاور: اورکزئي ميں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباري، 15 ہلاک
اپراورکزئي ايجنسي کے علاقوں ميں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سيکورٹي فورسز کي طياروں سے بمباري سے 15 شدت پسند ہلاک ہوگئے
پشاور دھماکا: جاں بحق افراد کي تعداد 15 ہوگئي، ايف آئي آر درج
پشاور ميں کوہاٹ بس اڈے کے قريب دھماکے ميں جاں بحق افراد کي تعداد 15 ہوگئي 30 سے زائد زخمي ہيں جبکہ پوليس نے نامعلوم افراد کے خلاف ايف آئي آر درج کر لي ہے
عراق میں دہشتگردانہ بم دھماکے، پچاس سے زائد ہلاک
عراق کے مختلف شہروں میں آج تیرہ دہشتگردانہ کار بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں پچاس سے زائد افراد کے جاں بحق اور دوسو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
شام کےحکومت مخالف لیڈر نے فوجی مداخلت کی مخالفت کی
شام کے ایک مخالف گروہ کے سربراہ عبدالعزیز الخبر نے شام میں فوجی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
بحرین میں انقلابی تنظیموں سے بامعنی مذاکرات کا مطالبہ
بحرین میں جمعیت وعد کے سربراہ نے آل خلیفہ سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ بحران کو ختم کرنے کے لئے انقلابی تنظیموں سے بامعنی مذاکرات کرے۔
طالبان نے امن کونسل سےمذاکرات کی تردید کردی
طالبان نے صوبہ قندھار کی امن کونسل سے مذاکرات کی تردید کی ہے۔
صوبہ بلوچستان میں منشیات میں ملوث گروہ کا سربراہ ہلاک
ایران کے صوبہ بلوچستان میں جندالشیطان سے وابستہ اورمنشیات میں ملوث گروہ کا سربراہ بلوچ لاشاری سکیورٹی دستوں کی ایک کارروائی میں ہلاک ہوگيا ہے۔
ایران کے خلاف کارروائی کے دنیا پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے
روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف کسی بھی فوجی سازش اورفوجی کارروائی کو پوری دنیا کے لئے تباہ کن قراردیا ہے۔
الاحساء کے علماء کا آل سعود کو انتباہ
سعودی عرب میں شیعہ علماء نے سعودی عرب کے شہروں قطیف اور العوامیہ میں آل سعود کے ہاتھوں شیعہ عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے آل سعود کو متنبہ کیا ہے
ایران کے تیل کی خریداری کے نئے سمجھوتے
ایران کی جانب سے برطانوی اور فرانسیسی کمپنیوں کو تیل کی فروخت بند کئے جانے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر احمد قلعہ بانی نے کہا ہے
کابل میں قرآن نذرِآتش کئے جانے کا واقعہ
افغان دارالحکومت کابل میں امریکی فوجی اڈے بگرام ایئر بےس کے اندرنےٹو فوجیوں کے ذریعہ قرآن مجید کے نسخوں اور دیگر اسلامی کتب کو نذرِآتش کئے جانے کے واقعہ پر متعدد امریکی اہلکاروں نے معافی مانگی ہے
عراق ميں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے
عراق کے دارالحکومت بغداد اور دیگر شہروں ميں ہونے والے بم دھماکوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات کے نتيجے ميں کم ازکم 60 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمي ہو گئے ہيں.
آل سعود آمریت کےخلاف جاری تحریک سے بوکھلاہٹ میں مبتلا
امریکہ کے معروف تجزیہ نگار اور سیاسی مبصر ڈاکٹرعلی واصف نے نہتے عوام کے خلاف آل سعود کی مجرمانہ کاروائیوں کی مذمت کی ہے۔
امریکہ کے جاری ڈرون حملوں پر گیلانی کی تنقید
پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے ملک پر ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کی ایکبار پھر مذمت کی ہے۔
حزب اللہ پوری طرح تیار ہے
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نبیل قاووق نے کہا ہے کہ حزب اللہ بھر پور طرح سے آمادہ اور توانا ہے۔
افغانستان میں امريكی سفارت خانے كی بندش
امريكی فوجيوں كی طرف سے قرآن پاك اور اسلامی كتابوں كی بے حرمتی كے دو دن بعد افغانستان میں امريكی سفارت خانہ بند كرديا گيا۔
بگرام ائيربيس پر قرآن کي بے حرمتي، پاکستان کا اظہار افسوس
اسلام آباد… ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان بگرام ائر بيس پر قرآن پاک کي بے حرمتي کے واقعہ کي بھر پور مذمت کرتا ہے
قرآن پاک کي بيحرمتي کے خلاف افغانستان بھر ميں مظاہرے
کابل… افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے پر چوتھے روز بھي مظاہرے جاري ہيں ، سيکڑوں مظاہرين کا صدراتي محل کي جانب مارچ جاري ہے
افغانستان کا مستقبل
پچھلے چالیس سال کے دوران افغانوں نے ہر طرح کے حالات دیکھے ہیں۔ سیاست میں مہارت تو ان کی گھٹی میں پڑی ہے
اسرائيل نے ايران پر حملہ کرنيکي غلطي کي تو اسے بدترين نتائج کا سامنا کرنا پڑيگا، علامہ قاضي احمد نور
فلسطین فائونڈیشن کے رہنما نے کہا کہ من حیث الاقوم ہر پاکستانی امت مسلمہ کے غم کو اپنا غم سمجھتا ہے اور ہم یہ سمجھتے ہیں دفاع فلسطین دفاع پاکستان ہے
يمن ميں ڈکٹيٹر کي باقيات کے خلاف مظاہرے
يمن ميں لاکھوں لوگوں نے مظاہرے کرکے معزول ڈکٹيٹر علي عبد اللہ صالح کے قريبي عہديداروں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کياـ
انقلاب بحرین کی پہلی سالگرہ کی تقریبات
فروری کی آمد پر، بحرین کے مظلوم اور با استقامت عوام کی حمایت کے مقصد سے، انقلاب بحرین اور آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کے خلاف بحرین کے بہادر عوام کے قیام کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی تقریبات کل رات قم میں منعقد ہورہی ہیں۔
امام زمانہ (ع) کی شان میں گستاخی پر شیعیان کویت سراپا احتجاج
سینکڑوں کویتی باشندوں نے الارادہ اسکوائر پر اجتماع کرکے لبیک یا مہدی (عج) کے نعرے لگائے اور محمد الملیقی نیز دیگر وہابیوں کے اقدامات کو امام عصر (عج) کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج کیا
خطے کی عوامی تحریک صہیونیوں کی عالمی آمریت کے خلاف جدوجہدکی تمہید
نوجوان نسل اور اسلامی بیداری کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء نے آج قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
بحرین: آل خلیفہ کے ہاتھوں خاتون سمیت دو افراد شہید
آل خلیفہ کے ہاتھوں آج دو بحرینی باشندوں نے جام شہادت نوش کیا اور یوں بحرین کے انقلاب کرامت کے شہیدوں کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔
ایک اور ایرانی سیارچہ خلا میں
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ مجتبی سرادقی نے کہا ہے کہ عنقریب ایران ایک اور مصنوعی سیارچہ خلا میں بھیجے گا۔
رہبر معظم سے اسلامی بیداری کے عالمی شعر سمینار کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت کے ایام ، ہفتہ وحدت اور اسلامی بیداری کے بین الاقوامی شعرسمینار کے شرکاء سے پیرکی رات ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے مثبت آثار کی طرف ایک اور قدم
ایران میں عامل خون ( فیکٹر 7 ) کی تیاری کے لیۓ کارخانے کا افتتاح ہو گیا ۔
قائد انقلاب اسلامي کا نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب
ولي امر مسلمين آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے فرمايا کہ ايران کے اسلامي انقلاب نے ملت ايران کو گھٹن کے ماحول سے باہر نکال کراور اس حقارت سے جو ايراني عوام پر مسلط کر رکھي گئي نجات دلاکر انہيں عزت و شرف اور آزادي عطا کي ہے
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ چہارم )
ظلم و ستم کی وجہ سے معاشرہ لڑکھڑا جاتا ہے ۔ ظلم و ستم سے محل اور بڑے بڑے مکان تو ویران نہیں ہوتے مگر ان کے اندر سے اٹھنے والی آہیں ان محلوں کے خلاف نفرت پھیلاتی ہیں
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ سوّم )
زندہ قومیں اپنے ماضی کو فراموش نہیں کرتی ہیں اور ماضی میں سرزد ہونے والی کوتاہیوں سے آنکھیں نہیں موڑتی بلکہ ان سے سبق لیتے ہوۓ مستقبل میں اپنی زندگی اور تمدن کو بہتر بناتی ہیں
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام ( حصّہ دوّم )
حکمرانوں اور تہذیبوں کی شکست و فتح ان کی سستی اور کوشش میں پوشیدہ ہوتی ہے ۔ اگر مٹی نم ہو اور اس سے نفع اٹھانے کی غرض سے اس علاقے کے لوگ تلاش و کوشش کریں تو وہ اپنی فکری اور جسمانی قابلیتوں کی بدولت مسلسل ترقی کی منازل طے کرتے جاتے ہیں
دنیا کے سب آمروں کے لیۓ واضح پیغام
آج کی دنیا ایک گلوبل ویلیج بن چکی ہے جہاں کسی بھی رونما ہونے والے واقعہ سے باخبر ہونا ایک معمولی بات ہے ۔
فضل الرحمان پاکستان کے سب سے بڑے منافق، جاويد ہاشمي کو پي ٹي آئي کا صدر بنا ديا گيا، عمران خان
لاہور ميں پريس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے جاويد ہاشمي کو پارٹی کا صدر بنانے کا باقاعدہ اعلان کيا، عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی تباہ ہوتا جا رہا ہے، بھتہ خوری کے خلاف جو بھی کھڑا ہو اسے سپورٹ کرنا چاہئے۔
نوجوان اور بيداري اسلامي رہبر انقلاب امام خامنہ اي کا خطاب
نوجوان اور اسلامی بیداری کانفرنس کے شرکاء پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی اور رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے نوجوان مہمانوں سے خطاب کیا۔
رہبر معظم سيد علي خامنہ اي سے ہونے والي ملاقاتيں يادگار ہيں
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر نے کہا ہے کہ میں جامعہ پنجاب واقعہ پر جمعیت کی وضاحت سے مطمئن نہیں
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن