• صارفین کی تعداد :
  • 3295
  • 1/4/2011
  • تاريخ :

دشمن کي دشمني کو سمجھیں

انقلاب اسلامی ایران

البتہ یہ بات عر ض کرتا چلوں کہ دشمنوں کي موجودگي کا احساس اس بات کا باعث نہ بنے کہ ہم یہ سوچنے لگیں کہ پوري دنیا ہماري دشمن ہے، ساري ملتیں ہماري دشمن ہيں، تمام انسان ہم سے عداوت رکھتے ہيں، علم و ٹیکنالوجي ہماري دشمن ہے ،نہيں، اس بات کا یہ مطلب ہرگز نہيں ہے بلکہ دنیا ميں کچھ ایسے طاقتور مراکز ہيں جو اسلام ، اسلامي حکومت،مستحکم اور ہر دل عزیز دیني حکومت کو، جو الحمدللہ ہمارے ملک ميں قائم ہے، اپنے مفاد کے منافي اور مخالف سمجھتے ہيں ۔۔۔  یا اپنے مفاد کے حصول کے خلاف سمجھتے ہيں لہذا اس ( اسلام ) سے مقابلہ کرتے ہيں لیکن اس بات کا یہ مطلب نہيں کہ ہم دنیا سے ناراض ہوجائیں، (جھگڑ پڑیں ) ہر گز نہيں، ہم کسي بھي وجہ سے دنیا سے منہ نہيں موڑیں گے بلکہ اپني صلاحیتوں، استعداداور افراد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کریں گے تاکہ دشمن کي دشمني کو کم کرکے اس سے مقابلہ کرسکیں اور اسلامي نظام مضبو طي سے قائم رہ سکے ،ساتھ ساتھ ہمیں دشمن کے بہانوں ، فریب کاري ،دھوکے بازي اور طور طریقوں سے بھي غافل نہيں رہنا چاہئے۔ آج ہم سب کي ذمہ داري یہ ہے کہ اسلامي نظام کي حفاظت کریں۔

ولي امر مسلمین حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي  کے خطابات سے اقتباس


متعلقہ تحریریں:

عدلیہ کا فلسفہ وجودی

اسلامی جمہوریت

ان حوادث سے انقلاب کمزور نہیں ہو سکتا

سانحہ ہفتم تیر (اٹھائیس جون 1981 ) تاریخ انقلاب میں ناقابل فراموش واقعہ

دشمنوں کا ادھورا خواب

لوگوں کے ایمان، سانحہ ہفتم تیر کے وقت بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے مستحکم رہنے کا راز

تہران میڈیکل یونیورسٹی آف ایران

شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی

شہدائے سانحہ ہفتم تیر (اٹھائيس جون 1981 ) اسلامی جمہوریہ ایران کی اساس اور اسلامی اقدار کی حاکمیت کی

شہید بہشتی یونیورسٹی