ہر جمعے کی شب مرنے والوں کی مغفرت کے لئے قرآن کی تلاوت کیجئے۔
ہر جمعے کی شب مرنے والوں کی مغفرت کے لئے قرآن کی تلاوت کیجئے۔
شہید کرم علی صغری
میری وصیت یہ ہے کہ قرآن کی آیات، نہج البلاغہ اور رہبران الہی کی دیگر باتوں پر عمل پیرا ہوجائیے۔
شہید احسان شاکری
میرے مشن کو جاری رکھنا اور کبھی اس بات کی اجازت نہ دینا کہ قرآن کے دشمن خوش ہوجائیں۔
شہید علی شاکری
اے میرے ماں باپ! فخر کیجئے کہ آپ کے پاس ایک ادنی سپاہی اور بیٹا تھا جسے آپ نے اسلام اور قرآن کی راہ میں قربان کردیا۔
شہید علی طاہری
میدان جنگ میں آنے کا میرا مقصد پہلے قرآن کی پکار پر لبیک کہنا اور پھر امام کی آواز پر "میں حاضر ہوں" کی صدا بلند کرنا تھا۔
شہید علی رضا رفوئی
بشکریہ : نويد شاہد
متعلقہ تحریریں :
قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں ( حصّہ چهارم)
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ سوّم)
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)
حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)
بلا تحقيق کچھ مت بولو
پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے
رات کو سونے کی چند سنتیں