• صارفین کی تعداد :
  • 7577
  • 8/26/2009
  • تاريخ :

مکتوب نمبر 4

( بعض امراء لشکر کے نام )

یا علی ابن ابیطالب

اگر دشمن اطاعت کے زیر سایہ آ جائیں تو یہی ہمارا مدعا ہے اور اگر معاملات افتراق اور نافرمانی کی منزل ہی کی طرف بڑھیں تو تم اپنے اطاعت گزاروں کو لے کر نافرمانوں کے مقابلہ میں اٹھ کھڑے ہو اور اپنے فرمانبرداروں کے وسیلہ سے انحراف کرنے والوں سے بے نیاز ہو جاؤ کہ بادل ناخواستہ حاضری دینے والوں کی حاضری سے غیبت بہتر ہے اور ان کا بیٹھ جانا ہی اٹھ جانے سے زیادہ مفید ہے ۔


متعلقہ تحریریں:

 امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (1)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (2)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (3)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (4)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (5)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (6)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (7)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (8)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (9)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (10)