• صارفین کی تعداد :
  • 5944
  • 6/24/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (8)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

یہ کلام زبیر کے متعلق اس وقت فرمایا جب کہ حالات اسی قسم کے بیان کے مقتضی تھے .

وہ ایسا ظاہر کرتا ہے کہ اس نے بیعت ہاتھ سے کر لی تھی مگر دل سے نہیں کی تھی. بہر صورت اس نے بیعت کا تو اقرار کر لیا . لیکن اس کا یہ ادعا کہ اس کے دل میں کھوٹ تھا تو اسے چاہئے کہ اس دعویٰ کے لئے کوئی دلیل واضح پیش کرے ورنہ جس بیعت سے منحرف ہوا ہے اس میں واپس آئے.

 

https://www.iktrust.org


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (4)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (3)