• صارفین کی تعداد :
  • 7084
  • 7/11/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (10)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

آپ علیہ السلام کے خطبے کا ایک حصہ جس کا مقصد شیطان ہے یا شیطان صفت کوئی گروہ ۔

 گواہ ہو جاؤ کہ شیطان ( نے اپنے گروہ کو جمع کر لیا ہے اوراپنے سوار و پیادے سمیٹ لئے ہیں۔ میرے ساتھ یقینا میری بصیرت ہے نہ میں نے خود (جان بوجھ کر ) کبھی اپنے کو دھوکا دیا اور نہ مجھے واقعی کبھی دھوکا ہوا۔ خدا کی قسم میں ان کے لئے ایک ایسا حوض چھلکاؤں گا۔ جس کا پانی نکالنے والا میں ہوں۔ انہیں ہمیشہ کے لئے نکلنے یا ( نکل کر ) پھر واپس آنے کا کوئی امکان ہی نہ ہو گا۔

 

https://www.iktrust.org


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (6)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (5)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (4)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (3)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (2)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (1)