• صارفین کی تعداد :
  • 5518
  • 6/30/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (9)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

آپ علیہ السلام کے کلام کا ایک حصہ جس میں اپنے اور بعض مخالفین کے اوصاف کا تذکرہ فرمایا ہے اور شاید اس سے مراد اھل جمل ہیں ۔

وہ رعد کی طرح گرجے اور بجلی کی طرح چمکے۔ مگر ان دونوں باتوں کے باوجود بزدلی ہی دکھائی اور ہم جب تک دشمن پر ٹوٹ نہیں پڑتے گرجتے نہیں اور جب تک (عملی طور پر) برس نہیں لیتے (لفظوں کا ) سیلاب نہیں بہاتے ۔

https://www.iktrust.org


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (5)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (4)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (3)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (2)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (1)