صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 25 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
ایرانی عوام پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کو بڑے پیمانے پر مدد فراہم کریں
تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطبوں میں تہران کے عارضي امام جمعہ نے ایرانی عوام سے کہا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کے ساتھ پاکستان میں سیلاب سے متاثرین بھائیوں کو وسیع پیمانے پر مدد فراہم کریں ۔
بجلی گھر، ماحولیات کے لئے خطرہ نہيں
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ بوشہرایٹمی بجلی گھر کی حفاظت وسیفٹی اعلی معیارات کی حامل ہے اور ماحولیات کے لئے کوئي تشویش کی بات نہيں ہے۔
صیہونی حکومت میں ایران پر حملے کی ہمت نہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت میں اتنی طاقت ہی نہيں کی وہ ایران پر حملہ کر سکے۔
ایران کا جواب دندان شکن ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع بریگیڈئراحمد وحیدی نے خبردار کیا ہے کہ اگرایران پرحملہ کیا گیا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل ایک علاقے تک محدود نہيں ہوگا۔
حکام کو طلباء کے درمیان جا کر ان کے سوالات کے جوابات دینے چاہییں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں یونیورسٹیوں کے ہزاروں پر جوش طلباء کے ساتھ دوستانہ اور مخلصانہ ملاقات میں فرمایا: اتحاد پر تاکید سے مراد اصول کے محور پر اتحاد ہے
ایران اور روس نے تین معاہدوں پر دستخط کئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے بوشہر ایٹمی پلانٹ کے سلسلے میں تین معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
آئندہ سال یورینیم افزودہ کرنے کی نئی سائٹ کی تعمیر متوقع
اسلامی جمہویرہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے احتمال ظاہر کیاہے کہ ایران آئندہ برس یورینیم افزودہ کرنے کی نئی سائٹ کی تعمیر کرےگا۔
بوشہر ایٹمی پلانٹ پر اسرائیلی دھمکیاں تکراری اور بے معنی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی پلانٹ پر اسرائیلی دھمکیاں تکراری اور بے معنی ہیں۔
یورینیم افزودہ کرنے کے دس مکانات کی تلاش کا کام مکمل
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم افزودگی کے مزید دس مکانات کی تلاش کا کام مکمل ہوگيا ہے۔
احمدی نژاد کے دورہ بیروت کے دوران تہران اور بیروت کے روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا
بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تہران اور بیروت کے درمیان باہمی روابط کی نئی فصل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر احمدی نژاد کے دورہ بیروت کے دوران تہران اور بیروت کے روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا۔
قاریان قرآن سے ملاقات، آیات کے ترجمے اور مفاہیم کے ادراک پر تاکید
پہلی رمضان المبارک کو ملک کے ممتاز قاریان محترم، حفاظ کرام اور قرآن کے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
امریکہ دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے ۔
مسلمان متحد اور دوست رہیں
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےفرمایاہے کہ امت مسلمہ ایک عظیم اورباصلاحیت مجموعہ ہے اورمسلمان قوموں کوچاہئےکہ وہ چاہےجہاں بھی رہیں ایک دوسرے کےمتحد اور دوست رہیں۔
ایران حمایت جاری رکھے گا
عالمی امورمیں رہبرانقلاب اسلامی کےنمائندے علی اکبرولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین و لبنان میں امریکہ اورغاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامتی گروہوں کی ہرحال میں حمایت کرتا رہے گا۔
موقع ضائع نہ کریں
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں ایران کےمستقل نمائندے علی اصغرسلطانیہ نے مغرب اور امریکہ کو نصیحت کی ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے ویانا گروہ کے نام ایران کے خط کے بعد پیدا ہونےوالے موقع کوضائع نہ کریں۔
لبنان پر اسرائیلی حملے کی مذمت
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں لبنان پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ان واقعات اور اسکے نتائج پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے ۔
منوچہر متکی کا امریکہ کو انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکہ کو ہر طرح کے اقدام کے بارے میںخبردار کیا ہے
ایران اور شام کا اتحاد فلسطین کی آزادی کا ضامن
شام کے سابق وزیر دفاع مصطفی طلاس نے کہا ہے کہ ایران اور شام کے اتحاد سے فلسطین کو آزادی ملے گی۔ مصطفی طلاس نے کویت سے شائع ہونے والے اخبار السیاسۃ سے گفتگو کے دوران فلسطین کے بارے میں حضرت امام خمینی رح سمیت ایرانی حکام کے باعث فخر موقف کی جانب اشارہ کرتے
تہران، عالم مشرق کا جنیوا
اسی (80) کے عشرے میں جب ساری دنیا دو بلاکوں میں بٹی ہوئی تھی،ایران میں اسلامی انقلاب کی شکل میں ایک تیسرا بلاک سامنے آیا جس نے اقوام عالم پر مسلط ان دونوں بلاکوں کی نفی کرتے ہوئے ایک نیا نظام متعارف کرایا
ایران کےخلاف دوہری پالیسیوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے بڑی طاقتوں کی دشمنی انتظام عالم کے مسئلے پرہے
امریکیوں کی دراندازی ثابت ہوچکی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان مہمان پرست نےکہاہے کہ ایران میں تین امریکی شہریوں کاغیرقانونی داخلہ ثابت ہے اوراب انھیں کسی بھی دوسرےشخص کی مانندقانون کےسامنےجوابدہ ہوناچاہئے۔
یورپی یونین کےساتھ اسی جیسا سلوک کیا جائے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اورقومی سلامتی کمیشن کےسربراہ علاالدین بروجردی نےکہا ہے کہ یورپی یونین اگرملت ایران کےخلاف پابندیوں کوعملی جامہ پہنائےگی تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا۔
ایران کے ایٹمی معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر تاکید
مینسک میں بلاروس اور شام کے صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرامن ایٹمی معاملے کو سفارتی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید کی ہے اور این پی ٹی معاہدے سے اسرائيل کے ملحق ہونے پر زوردیا ہے۔
امریکہ کا ساتھی تہران کا دشمن
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نےکہا ہے کہ جو بھی ایران کے خلاف سینریو میں امریکہ کا ساتھ دے گا وہ ملت ایران کا دشمن ہے۔
وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار: جامع مسجد زاہدان پر حملے میں ملوث 9 دہشت گرد ہلاک
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں زاہدان کی جامع مسجد پر حالیہ بم دھماکوں میں ملوث 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔
مغرب کے دوغلے رویے پرشدید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے دہتشگردی کے بارےمیں مغرب کے دوغلے رویے پرشدید الفاظ میں تنقید کی ہے
متکی: غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی میں افغانستان کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کابل اجلاس میں کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجود ہیں اس وقت تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا اور نہ ہی افغانستان کی حالت بہتر ہوسکتی ہے۔
متکی منگل کو بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے کابل جائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی منگل کوبین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان روانہ ہونگے۔
زاہدان میں دہشت گردی کا اصلی عامل امریکہ ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے زاہدان کی جامع مسجد میں دہشت گردانہ کارروائی کا اصلی عامل امریکہ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی اس کارروائی کا جواب دیا جائے گا۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر کل سوئیس کے دورے پر روانہ ہونگے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی عالمی پارلمانی کانفرنس میں شرکت کے لئے کل جینیوا روانہ ہونگے۔
سپاہ تمام الہی اقدار کی حفاظت کا مضبوط اور مستحکم قلعہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران کو تمام الہی اقدار کی حفاظت کا مضبوط اور مستحکم قلعہ قراردیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے ایرانی سائنسدان کی امریکہ میں ایرانی سفارتی دفتر میں پناہ لینے کی تائید کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سائنسدان شہرام امیری کی امریکہ میں ایرانی سفارتی دفتر میں پناہ لینے کی تائید کی ہے۔
مذاکرات کی بنیاد تہران اعلامیہ
اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیرخارجہ منوچہر متکی نے کہاہے کہ ایران اور ویاناگروہ کےدرمیان ہونےوالےمذاکرات کی بنیاد تہران اعلامیہ ہوگا۔
مناسب وقت پر مذاکرات
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سعید جلیلی نے کہا ہے کہ جب بھی وقت گفتگو کےلئے مناسب ہوگا اسلامی جمہوریہ ایران گفتگو کرے گا۔
اتحاد پہلے سے بھی زیادہ ضروری، رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسلمانوں کے درمیان پہلےسےزیادہ اتحاد کی ضرورت پرتاکید کرتےہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران کومسلمانوں کی عزت، اتحاد اور بیداری کاعلمبردار قراردیا
ایران اور مالی منصفانہ عالمی تعلقات کی برقراری کے لۓ کوشاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران اور مالی مشترکہ محاذ میں ہیں اور وہ منصفانہ عالمی تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں سنگین ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں
آیت اللہ سید محمدحسین فضلاللہ کا انتقال
حضرت آیت اللہ االعظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد مرحوم آیت اللہ سید محمد حسین فضل اللہ کے انتقال پر ملال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
مغرب بڑی غلطی کر رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یہ سوچتے ہیں کہ وہ ایران پرپابندیاں لگاکر اپنے اھداف تک پہنچ سکتے ہیں تویہ ان کی غلط سوج ہے۔
مغربی پابندیاں بے اثر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ایران پر پابندیاں لگا کر خود کو ناکامیوں سے نجات دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
استقامت دشمنی کا سبب
رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی سامراج کے خلاف ملت ایران کی تاریخی استقامت ملت ایران کے خلاف بڑی طاقتوں کی واضح اور آشکار دشمنی کا سبب قراردیا ہے
شہرام امیری کی حفاظت امریکی حکومت کی ذمہ داری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہرام امیری کی جان کی حفاظت امریکی حکومت کی ذمہ داری ہے اور ایران اپنے تمام شہریوں کی حمایت کے لئے اپنےتمام وسائل سے استفادہ کرے گا۔
پائدار امن محبت کا نتیجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے کہا ہے کہ جولوگ زورزبردستی، خود سرانہ اور تسلط پسندانہ پالیسیوں کے سہارے دنیا میں امن قائم کرنے کی باتیں کرتے ہیں وہ تاريخ میں سب سےزیادہ جھوٹ بولنے والے ہيں۔
مادی مکاتب فکر ناکام ہوچکے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ مادی مکاتب فکر ناکام ہوچکے ہیں اور دنیا ایسے مکتب کے انتظار میں ہےجو انسانی اقدار پراستوار ہو اور انسان کو نجات دے سکتا ہو۔
یورپی ممالک موقع نہ گنوائيں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے یورپی ممالک کونصیحت کی ہے کہ وہ تعاون کوفروغ دینےکے لئے موقع سے فائدہ اٹھائيں اورخود کو اس سےمحروم نہ کریں۔
دہشت گرد عبد المالک ریگی کو آج صبح پھانسی دے دی گئی
ایران میں سرگرم دہشت گرد تنظیم جند الشیطان کے سربراہ عبدالمالک ریگی کو کئی بے گناہ شہریوں کےقتل عام اور شہید کرنےکے جرم میں آج صبح پھانسی دیدی گئی ہے۔
رامین مہمانپرست : ویانا گروپ کے بعض سوالات ایٹمی ایندھن کے تبادلےکے دائرے سے باہر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا گروپ کے بعض سوالات ایٹمی ایندھن کے تبادلے کے دائرے سے باہر ہیں ۔
کرمی راد : ایرانی پارلیمنٹ کے 70 سے زائد نمائندے غزہ جانے کے لئے آمادہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں فلسطین کی حمایت پر مبنی کمیٹی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں 70 سے زآئد نمائندے غزہ جانے کے لئے آمادہ ہیں۔
صدر احمدی نژاد: ایران کے سامنے اسرائیل شیر کے سامنے مچھر کی مانند
صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا: صہیونی ریاست حتی ایران کے خلاف جارحیت کرنے کے بارے میں سوچنے تک کی جرأت نہیں کرسکتا۔
صدر مملکت: خود مختاری اور سربلندی پرتاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ جو قوم خود مختاری، حقیقی اور پائدار ترقی اور آزادی و عزت و سربلندی کی خواہاں ہے اسے جان لینا چاہیے کہ یہ اھداف خود اعتمادی، اپنی ذات پریقین کرنے اور استقامت سے حاصل ہوتے ہیں۔
حجت الاسلام محمد حسن اختری : اسلامی عرب سربراہ ہوش کے ناخن لیں
حجت الاسلام محمد حسن اختری نے کہا: اسلامی و عرب ممالک کے سربراہوں کو جان لینا چاہئے کہ مذاکرات اور ساز باز کے ذریعے صہیونی ریاست کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا چنانچہ وہ ہوش کے ناخن لیں اور اپنے وسائل اور امکانات کو بروئے کار لا کر اس ریاست پر دباؤ ڈالیں۔
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن