صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 21 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
سانس کي بدبو دور کرنے کے نسخے
دس بارہ عدد نيم کے پتوں کو ايک گلاس پاني ميں اچھي طرح ابال کر چھان ليں، پاني ٹھنڈا ہونے پر اس سے غرارے کريں، نيم جلن اور درد ميں سکون ملتا ہے اور جراثيم کش ہے، اس کے باقاعدہ استعمال سے منہ کا اندروني حصہ صاف ہوتا ہے
رات
را ت آئی ساری دنیا سوگئی/ نیند میں ساری خدائی کھو گئی
اسلام اور حقوقِ نسواں
ہم اسلام کے احسانات کو یاد نہیں رکھتے ، بس ان معاملات میں الجھے رہتے ہیں جو ہمارے دل کی تنگی کے باعث پیدا ہوتے ہیں۔ پھر ہم شکایتیں کرتے ہیں کہ اسلام نے عورت کی حیثیت ...کو کم کیا ہے
پاؤں کي خوبصورتي
پاؤں جسم کا اہم ترين حصہ ھيں، يہ چلنے اور جسم کا پورا بوجھ اٹھانے اور جسم کا توازن قائم رکھنے کا کام کرتے ھيں، پاؤں ميں چھبيس ھڈياں، ايک سو چودہ ليگامينٹ اور اکيس ...طرح کے پھٹے ہوتے ھيں، پاؤں کي ھڈيوں ليگامينٹ اور
ايڑيوں کا پھٹنا
چپلوں سے جھانکتي، گندي، ميلي، خشک،پھٹی دراڑوں ميں دھول بھري ايڑياں پاؤں کي خبصورتي ميں داغ لگا ديتي ہيں، ايڑیاں زيادہ پھٹ جانے پر چلتے وقت ان ميں درد ہونے لگتا ہے، ...جس سے چال بگڑ جاتي ہے
آنکھوں کي خوبصورتی
بھوئيں خوبصورت اور دلکش شخصيت کي مظہر ہوتي ھيں، بے ترتيب طريقے سے پھيلي ہوئي بھوؤں کے بال چھرے کي دلکشي کو ختم کرديتے ھيں، بھوئوں کوصيح ترتيب سے شکل دے کر چھرے کي کشش ميں اضافہ کيا جاسکتا ہے
ہونٹوں کي خوبصورتي
ہونٹوں کي بناوٹ از حد نازک اور اہم ہوتي ہے،ہونٹ جسم کا اوپري غلاف نہيں ھيں، بلکہ يہ اندروني غلاف ھيں، ہونٹوں کا گلابي حصہ گلوکوسا (بلغمي) ہوتا ہے، جس کي وجہ سے ہونٹ گلابي دکھائی ديتے ھيں، ہونٹوں ميں جسم کوجلد کي طرح بھاپي غدود نہيں ہوتے
منہ اور چہرے کي خوبصورتي
بڑھتي عمر کے ساتھ ساتھ جلد ميں ڈھيلا پن اور جھرياں پيدا ہونا فطري عمل ھيں، کيونکہ عمر کے ساتھ ساتھ جلد کے کلوزن( collagen an elastic ) اور ايلاسٹک نامي عناصر کي مقدار کم ہوجاتي ہے، جس کي وجہ سے جلد ميں ڈھيلا پن ...آجاتا ہے،
ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان
تمام پھلوں کا باریک کاٹ کر اس میں لیموں نچوڑ کر اور کینو کا جوس اور تمام مسالہ ڈال کر مکس کریں اور فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لۓ رکھ دیں اور افطار پر نوش کریں ۔
زميں پہ پھول آسماں پہ تارے
خدا کی قدرت کے ہیں نظارے/ زمیں پہ پھو ل آسماں پہ تارے!
ہماری زبان -ترانہ
یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری!/ ہر لفظ پر ہے جس کے قربان جاں ہماری!
خدا کي تعريف
تو سب کا مالک سب کا خدا تو!/ بے آسرا ہم اور آسرا تو!
بھنے ہوۓ پیاز(roasted onion)
یہ بذات خود تو مکمل ڈش نہیں ہے البتہ لوازمہ کے طور پر پیش کی جا سکتی ہے ۔
اسٹو ڈنٹس کي انجمن کے ارکان سے رہبر معظم کا خطاب
اسلام، اجازت نہيں دیتا کہ مسلمان زور و زبردستي کے نیچے آئیں اور بےعزت ہوں،اسلام سے وابستہ انسان کي عزت و شخصیت ہر حال ميں محفوظ رہنا چاہئے ۔ یہ اسلام کے اعماق ...سے مربوط ہے
اسلام میں عورت اور مرد کے مساوی حقوق
اسلام نے عورت کو مرد کے برابر حقوق چودہ سو سال قبل اس وقت دئیے تھے۔ جب عورت کے حقوق کا تصور ابھی دنیا کے ...کسی بھی معاشرہ میں پیدا نہیں ہوا تھا
ماں کا دودھ بچے کا حق اور اس کی صحت کا ضامن ہے
پروفیسر زاہدہ بقائی نے کہا کہ ماں کا دودھ نوزائیدہ بچے کی اولین ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بچے کے لئے ماں کے دودھ کی اہمیت، طلب و درپیش مسائل، مشکلات کے موضوع پر سوشل آبسٹیٹرکس یونٹ ون بقائی میڈیکل ...یونیورسٹی کیمپس میں دو روزہ
اسلام میں عورت کا مقام
اسلام میں عورت کا مقام : مسلمانو!عالم انسانیت نے آج تک کوئی دین یا تھذیب ایسی نہیں دیکھی جس نے عورت کے معاملہ میں اتنی دلچسپی لی اور اہتمام کیا ھو جتنا کہ دین اسلام نے کیا ہے ۔
بارانی جنگلات کے تحفظ کے لیےاپیل
جنگلات کی کٹائی سے مقامی ماحولیات پر اثر پڑ رہا ہے برازیل کے صدر لوئیس اِیناسیو لولا ڈا سِلوا نے امیزون کے بارانی جنگلات کے تحفظ کے لیے ایک عالمی فنڈ قائم کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت برازیل آب و ہوا میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے نمٹنا چاہتا ہے
عقیدہ اسلام اور جہاد
بعض لوگوں نے حقیقت کوکچھ اس طرح بیان کيا ہے اور افسوس کہ کچھ نے اس پر یقین بھي کر لیا ہے کہ اسلام يعني ايک محدود دائرہ اورپابنديوں کا سلسلہ۔۔۔ يہ کرو، يہ نہ کرو، ...يہ مت کہو، اس کو مت ديکھو وغيرہ وغيرہ
بائیپو لر افیکٹو ڈس آرڈرکیا ہے؟
بائی پولر ڈس آرڈر کو پہلے مینک ڈپریشن (manic-depression)کے نام سے جانا جاتا تھا۔ جیسا کہ نام بتاتا ہے، اس بیماری میں موڈ کبھی حد سے زیادہ خوش ہو جاتا ہے اور اس میں بے انتہا تیزی آ جاتی ہے، اور کبھی اس میں بے انتہا ...اداسی ہو جاتی ہے۔
بن مانس کے وجود پر خطرے کے بادل
گرے شینکڈ ڈاؤک لنگور بے حد خطرے والی فہرست ميں شامل ہے پوری دنیا کے بن مانس سے متعلق کیے گئے ایک جائزے کے مطابق اس کی مختلف 48 فیصد قسمیں معدوم ہونے کے قریب ہیں۔
نہ نظر آنے والے لباس کی ’تیاری‘
اگر کسی چیز پر پڑنے والی روشنی اس میں جذب نہ ہو یا اس پر عکس نہ پڑے تو وہ چیز نظر نہیں آتی امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ ایسا لباس تیار کرنے کے بہت نزدیک ہیں جسے پہن کر نظروں سے اوجھل ہوا جا سکتا ہے۔
اینگزائٹی(گھبراہٹ) اور فوبیا
گھبراہٹ ایک عام انسانی احساس ہے۔ ہم سب کو اس کا تجربہ اس وقت ہوتا ہے جب ہم کسی مشکل یا کڑے وقت سے گذرتے ہیں۔خطرات سے بچاؤ، چوکنا ہونے اور مسائل کا سامنا کرنے ...میںعام طور پر خوف اور گھبراہٹ مفید ثابت ہوسکتے ہیں
مختصر ترین سانپ کی دریافت
ڈاکٹر ہیجز کا خیال ہے کہ یہ سانپ دیمک کھاتا ہے .کریبئین جزیرے بارباڈوس میں دنیا کا سب سے چھوٹا سانپ دریافت کیا گیا ہے ۔یہ سانپ صرف چار انچ لمبا اور ایک سپیگٹی نوڈل جتنا موٹا ہے۔
خواتین امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں
بیسویں صدی کے بڑے بڑے سیاسی و معاشرتی کارناموں اور اسلامی انقلاب کے واقعات میں مسلمان خواتین کی پوری قوت و شوکت کےساتھ شراکت نے اسلامی حلقوں میں عورتوں سے متعلق معاشرتی مباحث کے دائرے میں ایک نیا طرز فکر جنم دیا ...ہے
ورزش نہ کرنے والوں کیلیےدوا
دوا کے استعمال سے ورزش کرنے والے افراد کی کارکردگی بہتر ہوگی‘ امریکی سائنسدان ایک ایسی دوا کی تیاری کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کےاستعمال سے جسمانی ورزش نہ کرنے والے افراد بھی وزرش کے کچھ فوائد سے بہرہ مند ہو سکیں گے۔
اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کیا ہیں؟
یہ ادویات ڈپریشن کی علامات کودور کرتی ہیں۔یہ سب سے پہلےبیسویں صدی کی پانچویں دہائی میں دریافت کی گئ تھیں اور تب سے مسلسل زیر استعمال ہیں۔آجکل تقریباً تیس کے قریب ادویات مو جود ہیں جو چار بڑی اقسام میں تقسیم کی ...گئ ہیں
شادی کیلئے مناسب عمر
نوجوانوں کے درميان ايک مسئلہ جنسي جذبات اور احساسات سے متعلق بھي پايا جاتا ہے اور اس کا تدارک جلدي اور صحيح ...موقع پر ازدواج کے ذريعہ ہي سے ممکن ہے۔
خلاء میں سیاحت، جیٹ کی رونمائی
برینسن نے جہاز کا نام ’اِیو‘ اپنی والدہ کے نام پر رکھا ہے .برطانوی بِزنِسمین رچرڈ برینسن نے خلاء میں سیاحت کے اپنے منصوبے میں شامل جیٹ طیارے کی رونمائی کی ہے۔ برینسن کے خیال میں سیاحوں کو خلاء کی سیر کروانے کے لیے پرواز میں ابھی اٹھارہ ماہ لگ سکتے ہیں۔
الزائمر کی بیماری
ان ادویات کا آپس میں کوئی اہم فرق نہیں ہے۔ یہ عام طور پر ان علامات پر اثرانداز ہوتی ہیں، مثلاً یادداشت کی کمزوری ، چیزوں میں دلچسپی کا ختم ہوجانا اور گھبراہٹ۔ یہ ادویات اس مرض سے مکمل شفا تو نہیں دیتیں مگر کچھ محققین کا خیال ...ہے
جلتا ہوا مغربي معاشرہ
اس قسم کے افراط کے مقابلے ميں تفريط بھي موجود ہے ۔ جب اُس گھٹن کے ماحول ميں خواتين کے حق ميں اس قسم کي (ظاہراً ) پُرسود تحريک شروع ہوتي ہے تو ظاہري سي بات ہے ...کہ دوسري طرف سے خواتين تفريط کا شکار ہوتي ہیں
) کسی قریبی ہستی کے انتقال کا صدمہBereavement)
کسی قریبی شخص کے انتقال کے صدمے سے دو چار ہونا ایک ایسا تکلیف دہ تجربہ ہے جس سے جلد یا بدیر ہر انسان کو ...گزرنا پڑتا ہے
حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي کی نوجوانوں کے لۓ رہنمائی
معاشرہ کا نوجوان طبقہ ، اس طرف مائل ہے کہ اس کے لئے مذہبي مسائل و مفاہيم کو بيان اور واضح کيا جائے۔ يہ طبقہ دين کو استدلال ، منطق، معرفت اور وسعت نظري کے ذريعہ ...حاصل کرنا چاہتا ہے
ماں اور اس کی ذمہ داریاں
دستور زمانہ اور لافانی حقیقت ہے کہ دنیا کی سبھی قوموں کا قیمتی سرمایہ "بچے‘‘ ہوا کرتے ہیں ۔ اگر اس وقت وہ گود .کا کھلونا ہیں تو آگے چل کر وہی مستقبل کے معمار بنیں گے
مریخ پر پہلے جگہ جگہ پانی تھا
مریخ پر نیلے رنگ کی مٹی اور کائی جمی ہوئی ملی ہے جس سے پانی کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے سیارہ مریخ پر بھیجےگئے خلائي جہاز سے ملنے والے ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ اس سیارہ پر کبھی وافر مقدار میں پانی پایا جاتا تھا
الکحل دماغ پہ کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟
الکحل کا دماغ پہ اثر کئی اور نشہ آور اشیا مثلاً سکون آور ادویات کی طرح ہی ہوتا ہے۔ اگر باقاعدگی سے الکحل پی جائے تو وقت کے ساتھ ساتھ اس کا اثر کم ہوتا جاتا ہے اور مطلوبہ اثر حاصل کرنے کے لیے اس کی مقدار بڑھانی پڑتی ...ہے
حقوق نسواں اور این جی اوز
حقوق نسواں این جی اوز اور خواتین کے حقوق کی بحالی کے لئے سب سے پہلے عورتوں میں شعور اور اعلیٰ صلاحیتیں پیدا کرنے کے اقدامات کرتی ہیں اور ان اقدامات کے سلسلے میں مختلف سیمینارز، کانفرنسیں اور ورک شاپس کا اہتمام کرتی ...ہیں
کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
بعض وقت خواتین کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بعض روایتوں میں عورت کی مذمت کیوں ہوئی ہے اور اسے ناقص العقل کیوں کہا گیا ہے؟
قديم شامي کباب
يہ کباب جس ترکيب سے تيار کئے جاتے ھيں، وہ عرب ايران اور ھندوستان کے مسلمان بادشاھوں کيلئے شاھي باورچي استعمال کرتے تھے شامي کباب تيار کرنے کي يہ بہترين ترکيب ھے
بچو! تم کو سناؤں ایک کہانی
بچو! تم کو سناؤں ایک کہانی/ ایک تھا راجہ ایک تھی رانی
آلو کا سالن
آلُوچھیل کر ان کے دو دو یا چار چار ٹکرے کرلیں۔دیگچی میں گھی کڑکڑا کر اس میں پیاز سرخ کریں اور پھر ہلدی، نمک، دھنیا۔
دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے
دہی کو عربی میں ”لبن“ فارسی میں ”ماست“ اور انگریزی میں یوگرٹ (yogurt) کہتے ہیں ۔ صدیوں سے یہ انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے۔ زمانہ قبل از تاریخ کا انسان بھی گائے‘ بکری‘ بھینس‘ اونٹ اور بھیڑ کے دودھ کو بطور غذا استعمال کیا کرتا ...تھا۔
ملیریا کا نیا ممکنہ طریقہ علاج
ملیریا سے ہر سال دس لاکھ لوگ ہلاک ہوتے ہیں .آسٹریلوی رسرچرز نے ملیریا کے علاج کا ایک نیا ممکنہ طریقہ دریافت کیا ہے جسے ایک اہم سائنسی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے سائنسدان یہ پتہ لگانے میں کامیاب ہوئے ہیں
جعل سازی سے بچاؤ کاسافٹ ویئر جاری
نئے سافٹ ویئر سے انٹرنیٹ جعل سازی کو روکنا ممکن ہو گا انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیاں ایک ایسا سافٹ ویئر متعارف کروا رہی ہیں جس کے ذریعے انٹرنیٹ کے نظام میں ایک ایسے نقص کو ختم کیا جا سکےگا جس سے جعل ساز انٹرنیٹ صارفیں کو مالی نقصان پہنچا سکتے ہیں
ورزش دوا سے زیادہ ضروری
جسم انسانی کی صحت کے لیے ورزش کی اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے اور کوئی اس حقیقت سے انکار نہیں کر ...سکتا کہ ورزش ہر عمر میں یکساں مفید ہے۔
ستر سال کی عمر میں جڑواں بچے
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے صحت مند ہیں ہندوستان کی شمالی ریاست اتر پردیش میں ایک ستر سالہ عورت نے لڑکے کی خواہش میں آئی وی ایف طریقۂ علاج کی مدد سےدو جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔
’عمر زیادہ تو باپ بننے کا امکان کم‘
ریسرچ سے یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ عمر بڑھنے سے باپ بننے میں مشکل آسکتی ہے سائنس دانوں کے مطابق اس بات کے مزید ثبوت ملے ہیں ’
مضرگیسیں، پچاس فیصد کمی کاعزم
یورپی یونین اور جاپان کاربن اخراج کے لیے قلیل مدتی ہدف کا تعین چاہتے ہیں جاپان میں جاری جی ایٹ اجلاس میں شریک عالمی رہنما گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے سنہ 2050 تک کاربن اخراج میں پچاس فیصد کمی کا عالمی ہدف متعین کرنے پر تیار ہوگئے ہیں
اناج
اللہ تعالیٰ کی بے پناہ نعمتوں میں سے اناج ایک بہت اہم نعمت ہے۔ مختلف اناج ہماری روزمرہ غذا کا ایک اہم حصہ ہیں۔ خدا نے اناج میں ایسی قوت اور صحت بخش اجزاءشامل کئے ہیں کہ انسان کوعام اور سستی غذائوں میں طاقت کا خزانہ مل جاتا ...ہے۔
خربوزه
خربوزہ برصغیر پاک و ہند‘ افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے۔ مختلف علاقوں میں پیدا ہونے کی وجہ سے اس کی اقسام مختلف ہیں لیکن اس کی افادیت کم و بیش ہر قسم میں ایک جیسی ہیں۔ تربوز کی طرح یہ بھی پانی کا وافر جزو رکھنے ...والا پھل ہے
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن