• غیبت كے اسباب اور اس كا علاج
    • ویسے تو غیبت ایك عملی بیماری ھے مگر اس كا ڈائریكٹ تعلق انسان كی روح سے ھے اور یہ ایك خطرناك روحانی بحران كی علامت و نشانی ھے جس كے سوتوں كو دل و جان كے گوشوں میں تلاش كرنا چاھئے
    • غیبت كے نقصانات
    • غیبت كا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے كہ غیبت كرنے والے كی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے ۔
    • گناھوں سے آلودہ معاشرہ
    • یہ ایك مسلم حقیقت ھے كہ ھمارا آج كا معاشرہ مختلف قسم كی روحانی بیماریوں میں مبتلاء ھو كر مفاسد كے بے پایاں سمندرمیں غوطہ زن ھے ۔ مادی زندگی كے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ھے
    • غِیبت سننے کی بھی ممانعت
    • جس طرح غِیبت کرنا منع ہے اسی طرح اس کا سننا بھی۔ یقینا احادیث میں یہ بات مسلّم ہے کہ غِیبت سننے والا اور غِیبت کرنے والا ایک ہی طرح کا ہے۔
    • روحانی بیماریاں
    • اور نہ کوئی کسی کی غِیبت کرے، کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے؟
    • طالوت كو ن تھے؟
    • طالوت ايك بلند قامت اور خوبصورت مرد تھے_ وہ مضبوط اور قوى اعصاب كے مالك تھے_روحانى طور پر بھى بہت زيرك،دانشمند اورصاحب تدبير تھے_بعض لوگوں نے ان كے نامطالوتكو بھى ان كے طولانى قد كا سبب قرار ديا ہے
    • رسول خدا کی رحلت
    • رسول خدا کے مزاج کی ناسازی میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جا رہا تھا علالت کے دوران آنحضرت ”بقیع“ کی جانب تشریف لے گئے اور جو لوگ وہاں ابدی نیند سو رہے تھے ان کی طلب مغفرت کے بعد حضرت علی علیہ السلام کی جانب رخ کیا
    • کیفیت حرکات
    • وقف کے ساکن کی طرح حرکات کو بھی ادا کرنے کے مختلف طریقے ھیں جن میں مشھور اشباع اور امالہ ھے ۔
    • اوصافِ شیعہ
    • اصبغ بن نباتہ راوی ہیں کہ ایک دن امیرالمومنین علیہ السلام گھر سے باہر تشریف لائے جب کہ ہم ایک جگہ اکٹھے ہو کر بیٹھے تھے۔
    • حضرت امام حسن علیہ السلام کی احادیث
    • ساری تعریفیں اس خدا کے لیۓ ہیں جو بولنے والے کے کلام کو سنتا ہے ، خاموش رہنے والےکے دل کی بات کو جانتا ہے ، جو زندہ رہتا ہے اس کے رزق کا ذمہ دار ہے اور جو مر جاتا ہے اس کی باز گشت اسی کی طرف ہوتی ہے ۔
    • مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا
    • وہ لوگ کہ جن کی دعائیں بارگاہ خداوندی مستجاب واقع ہوجاتی ہیں اورخداوندعالم انھیں اپنی بے کران نعمتیں عطا کردیتا ہے تو انھیں چند ضروری چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ذکر ہیں
    • بربھاری كے عقائد
    • كہ بربھاری كے بارے میں خلیفہ الراضی كا فرمان ان عقائد كی طرف اشارہ ھے جو بعد میں ابن تیمیہ اور محمد بن عبد الوھاب كے ذریعہ ظاھر هوئے، (اور فرقہ وھابیت تشكیل پایا)
    • وقف و وصل
    • کسی عبارت کے پڑھنے میں انسان کو کبھی ٹھھرنا پڑتا ھے اور کبھی ملانا پڑتا ھے ، ٹھھرنے کا نام وقف ھے اور ملانے کا نام وصل ھے ۔
    • سورہ بقرہ میں دعا
    • اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔
    • رسول خدا کی آخری عسکری کوشش
    • رسول اکرم ”حجة الوداع“ سے واپس آنے کے بعد خداوند تعالیٰ کی طرف سے عائد کردہ دو اہم فرائض (فریضہ حج اور حضرت علی علیہ السلام کی جانشینی کے اعلان) کے انجام دینے کے بعد اگرچہ بہت زیادہ اطمینان محسوس کر رہے تھے
    • سجدہِ شکر میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
    • محمد بن اسماعیل بن بزیع اور سلیمان بن جعفر کہتے ہیں کہ ہم امام رضا علیہ السلام کے پاس گئے جبکہ امام رضا علیہ السلام سجدئہ شکر میں تھے اور امام رضا علیہ السلام کا سجدہ ذرا لمبا ہوگیا۔ پھر امام رضا علیہ السلام نے سجدہ سے سر اٹھایا۔
    • حضرت فاطمہ کا انصار سے خطاب کے آثار
    • آپ کے اس خطبہ کا اثرلوگوں پر خاص طور سے انصارپر بھت هوا، کیونکہ یہ خطبہ واقعیت اور صداقت پر مبنی تھا اور اس خطبہ میں قرآن کریم اور سنت نبوی سے دلائل پیش کئے گئے تهے
    • مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ دوّم)
    • امام زین العابدین اسی لئے مدینے میں پڑھاتے تھے کہ کسی دوسرے شہر میں درس کیلئے نہیں جا سکتے تھے چونکہ شہر مدینہ ‘ مدینتہ النبی کے نام سے مشہور تھا
    • حضرت اشموئيل
    • خدائے بزرگ و برتر نے ايك عبرتناك واقعہ كى طرف نشاندہى كى ہے كہ جس ميں بنى اسرائيل كے ايك گروہ كى سر گذشت بيان كى گئي ہے جو حضرت موسى عليہ السلام كے بعد وقوع پذير ہوئي
    • خمس مذھب شیعہ کی نظر میں
    • اور یہ جان لو کہ تمھیں جس چیز سے بھی فائدہ حاصل ھو اس کا پانچواں حصہ اللہ ،رسول ،رسول کے قرابتدار، ایتام، مساکین اور مسافران غربت زدہ کے لئے ھے اگر تمھارا ایمان اللہ پر ھے
    • قرآن اور علم
    • جو بات آسمان اور زمین میں ہے، میرا پروردگار اُسے جانتا ہے اور وہ سننے والا، جاننے والا ہے
    • قیامت: قرآن کے آئینہ میں
    • قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔ اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے
    • توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا
    • محترمہ زھرا گونزالس ایک امریکی شیعہ مسلمان ہیں ۔ انہوں نے ایک مراسم بنام جشنوارہ دختران آفتاب میں مغربی ممالک کی مسلمان خواتین کے لیۓ حجاب کے متعلق پائی جانے والی مشکلات کے متعلق بات کرتے ہوۓ
    • انسان اورتوحید تک رسائی ( حصّہ سوّم )
    • اس نظریے کے مطابق جو چیز انسان کو انفرادی اور اجتماعی اعتبار سے تقسیم کرتی ہے اور انسان کو جدا جدا کرنے کا بنیادی عامل ہے وہ اشیاء کے ساتھ انسان کا تعلق ہے۔
    • قرآن كی تلاوت
    • قرآن مجید میں آیا ہے كہ جو كوئی كتاب خدا كی تلاوت كرے شامل اجر و فضل خداوند ھوگا۔
    • اصالتِ روح (حصّہ دهم)
    • مذكورہٴ گذشتہ باتوں كی تائید كے لئے ہم یہاں پر ازوالڈكولپہ كی موٴلفہ كتاب مقدمہ ای بر فلسفہترجمہٴ جناب احمد آرام، سے كچھ اقتباسات پیش كر رہے ہیں
    • بربَھاری كا واقعہ
    • بربَھاری كا واقعہ ابو محمد حسن بن علی بن خَلَفِ بربھاری جو بغدادی حنبلیوں كا رئیس تھا؛اور كچھ خاص نظریات ركھتا تھا،اگر كوئی شخص اس كے عقائد اور نظریات كی مخالفت كرتا تھا تواس كی شدت سے مخالفت كرتا تھا
    • قرآن كو غور سے سننا
    • قرائت قرآن سے پھلے اس كو غورسے سننے كا مرتبہ ہے۔ اگر كوئی كسی بھی وجہ سے قرآن ن ہیں پڑھ سكتا ہے تو اسے چاہئیے كہ اسے غور سے سنے۔
    • فکر پر کس بقدر ہمت اوست
    • تمہاری تگ و دو کا محور اپنے دین کی معلومات کا حصول ہے۔ جب کہ تمہارے دشمن کی زندگی کا ہدف تمہیں اذیت و تکلیف دینا ہے۔
    • حضرت فاطمہ کا انصار سے خطاب
    • اے اسلام کے مددگار بزرگو! اور اسلام کے قلعوں، میرے حق کو ثابت کرنے میں کیوں سستی برتتے هو اور مجھ پر جو ظلم وستم هورھا ہے اس سے کیوں غفلت سے کام لے ر ہے هو ؟!
    • رسول خدا اور جانشین کا تعین
    • مناسک حج مکمل ہو گئے اور رسول خدا واپس مدینہ کی طرف روانہ ہوئے لیکن جو فرض آنحضرت پر واجب تھا وہ ابھی ادا نہیں ہوا تھا۔
    • ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
    • جابر! علی کا شیعہ وہ ہے جس کی آواز اس کے کان سے تجاوز نہ کرے اور اس کی دشمنی اس کے جسم سے تجاوز نہ کرے اور ہمارے کسی دشمن کی مدح وثنا نہ کرے
    • گناہ دعا کی قبولیت میں مانع ہے
    • حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا گزر ایک شخص کی طرف سے ہوا جو ان کے اصحاب میں سے تھا، وہ سجدے کی حالت میں تھا، پھر جب موسیٰ اپنے کام سے فارغ ہو کر واپس آئے
    • وھابیت كے بانی
    • وھابی فرقہ كھاں سے اور كیسے وجود میں آیا؟ سب سے پھلے وھابی فرقہ كوبنانے والا اور اس كو نشركرنے كے لئے انتھك كوشش كرنے والا شخص محمد بن عبد الوھاب ھے جو بارهویں صدی ہجری كے نجدی علماء میں سے تھا
    • امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی كا منصب
    • مامون الرشید، ہارون الرشید عباسی كا بیٹا جو كہ خلافت كی كرسی پربیٹھا تھا، اس نے ارادہ كرلیا كہ كہ امام رضا كومدینے سے ”مرو“ خراسان بلایا جائے اور ان كی علمی اور اجتماعی موقعیت سے استفادہ كرتے ہوئے ان پركاملا نظارت اور نگرانی ركھے۔