• جبر و اختیار
    • ”جبر واختیار“ كا مسئلہ ایك طولانی بحث كا حامل ھے چند صفحات میں اس كو بیان نھیں كیا جا سكتا ۔
    • مصبَاحُ الدُّجیٰ یونیورسٹی
    • یہ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کی ملت جعفریہ کی واحد اسلامی فاصلاتی مذہبی تعلیمی دانشگاہ ہے ۔ جس کا باقاعدہ آغاز قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ میں جنوری 2004 سے کیا گیا۔
    • قرآن مجيد ذريعہ نجات
    • جب کوئي قوم قرآن مجيد کي عزت و تعريف و تمجيد کرتي ہے تو درحقيقت وہ خود اپني تعريف و تمجيد کرتي ہے ايسي قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کي مدح و ثنا کرتا ہے
    • ابن شہر آشوب مازندرانی
    • شیعوں كے برجستہ عالم دین ابن شہر آشوب تاریخ كی ان بزرگ ہستیوں میں سے ایك ہیں جن كی زندگی اور آثار عبرت، شوق و اشتیاق كے اسباق كا مجموعہ اور ایمان وعمل كا نمونہ ہے ۔
    • صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق
    • صحابہ کی عدالت کی چھان بین کرنے کا مقصد وہی ہے جوان کے بعد آنے والے راویوں کی تحقیق کا ہدف ہوتا ہے، اور ان سب کاہدف یہ ہے کہ ان کی پہچان ہوسکے کہ کون اچھا اورلائق تھا اور کون نالائق تھا
    • برزخ
    • قرآنی آیات اور متواتر روایات سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے كہ انسان موت كے بعد یكبارگی عالم قیامت كبریٰ میں منتقل نھیں ھوجاتا ھے بلكہ اس كو دنیا وآخرت كے درمیان ایك مرحلے سے گزرنا پڑتا ھے جس كا نام ”برزخ“ ھے۔
    • حضرت علي (ع) کي نگاہ ميں اصلاح
    • دوسرا نکتہ ’’صلاح ذات بینکم ‘‘ ہے ،آپس ميں اصلاح کرنے سے امیرالمومنین (ع) کي مراد اور خصوصاً اپنے اہم وصیت نامے ميں اس کا تذکرہ کرنا صرف اس وجہ سے نہيں ہے
    • منہ زوري کے نتائج
    • البتہ یہ بات قابل توجہ ہے کہ ہر مدہوش اور طاقت کے گھمنڈ ميں مست انسان یا گروہ ،اس نشے کي وجہ سے بڑي بڑ ي غلطیوں کے مرتکب ہوتے ہيں۔
    • فیصلہ کن ارادہ
    • جوانوں کے اصرار کی بنا پر رسول خدا نے اکثریت کی رائے کو قبول فرمایا۔ پیغمبر نے مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھائی اور اپنے خطبہ میں ان کو جہاد کی دعوت دی
    • حقیقت عصمت (حصّہ دوّم)
    • اس سلسلہ میں بہت سی کلامی کتابوں میں بغیر سوچے سمجھے لکھ دیا گیا ھے اور اس سلسلہ میں ان لوگوں کے وھم کی وجہ سے قرآن مجید کی وہ آیات ھیں
    • امریکي اہداف
    • امریکي اہداف سراسر استکباري ،استعماري اور ہوا وہوس پر مشتمل ہيں،انساني حقوق بلکہ قوموں کے حقوق کے بھي مخالف ہيں اور یورپ نے بھي شاید اس امريکي پليد نيّت کو درک کرلیا ہے
    • مدینہ میں تیاریاں
    • شب جمعہ ۶ شوال سنہ ۳ہجری اوس و خزرج کے سربرآوردہ افراد سعد بن معاذ اسید بن حضیر اور سعد بن عبادة چند افراد کے ساتھ مسلح ہو کر مسجد میں اور پیغمبر خدا کے گھر کے دروازے پر نگہبانی کے لیے کھڑے ہوگئے۔
    • قرآن پرعمل اور اس سے متمسك ھونا
    • پیغمبر اكرم (ص) اور ائمہ (ع) سے قرآن پر عمل كے سلسلہ میں مختلف تعبیرات پائی جاتی ہیںاتّباع تمسّك اور حق تلاوت جیسی تعبیر بھی قرآن پرعمل كے سلسلہ میں وارد ھوئی ہیں۔ ان میں سے بعض روایات كی طرف اشارہ كریں گے۔
    • اسلام اور عدالت اجتماعی (حصّہ دوّم)
    • اے مسلمانو! آپ لوگ ھمارے نزدیک رومیوں سے زیادہ محبوب ھیں اگرچہ رومی ھمارے ھم مذھب ھیں لیکن چونکہ آپ لوگ عادل ، با وفا ، مھربان و نیک ھیں اس لئے ھم لوگ آپ کو چاھتے ھیں۔
    • امامت کے عام معنی ( حصّہ پنجم)
    • جو دلیل نبوت کی ضرورت پر دلالت کرتی ھے وھی دلیل امامت کی ضرورت پر بھی دلالت کرتی ھے کیونکہ نبوت کا وجود بغیر امامت کے نامکمل هوتا ھے
    • نظم کے فوائد
    • قوانین کي رعایت ،بھائي چارگي ،مرُوّت ،ثروت اندوزي سے اجتناب دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ نہ ڈالنا
    • دشمن کے لشکر کے ٹھہرنے کی جگہ
    • سپاہ مشرکین نے مقام وطاء میں احد کے نزدیک پڑاؤ ڈالا دشمنوں کے صرف ٹھہر جانے کی بناء پر رسول نے حباب بن منذر کو پوشیدہ طور پر اس بات پر مامور فرمایا کہ وہ دشمن کی قوت کا اندازہ کریں
    • فريقين كى دو كتابيں ( حصّہ دوّم )
    • كيا اتنى مخالفت كے با وجود بھى حاجى نورى كى باتوں كو شيعہ عقيدہ شمار كرنا چاہيے؟ بعض متعصب وہابى اس كتاب (فصل الخطاب) كو بہانہ بنا كر تحريف قرآن كے نظريہ كو شيعوں كى طرف نسبت ديتے ہيں
    • خمس اھل سنت کی نظر میں
    • علمائے اھل سنت کا نظریہ یہ ھے کہ خمس کا تعلق ھر طرح کی در آمد و منفعت سے نھیں بلکہ ایک خاص منفعت سے ھے جسے جنگی غنائم کھتے ھیں ۔
    • مغربی دنیا کے دلفریب نعر ے
    • حقوق بشر کا ڈھنڈورا پیٹنا ،جمہوریت کیلئے شور مچانا اور آزادي کا راگ الاپنا، دنیا ميں کون ہے جو ان باتوں پر یقین کرے گا
    • مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ پنجم)
    • مختصر یہ کہ اس آسمانی کرہ میں دنیا کا مرکز زمین تھا اور سورج چاند اور سیارے زمین کے ارد گرد حرکت کرتے دکھائے گئے تھے یہ پہلا کرہ آسمانی تھا جو آسمان کے متعلق امام صادق نے دیکھا تھا اور ابھی آپکی عمر گیارہ سال سے زیادہ نہیں
    • مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ چهارم)
    • محمد باقر نے فرمایا میں نے پیغمبر اسلام کی روح سے درخواست کی ہے کہ آپ کو شفا دے اور چونکہ روح کے اثرات پر میرا ایمان ہے اس لئے مجھے علم ہے کہ تو بھی شفا پائے گی ا ور میں بھی اس بیماری میں مبتلا نہیں ہوں گا ۔
    • مکتب تشیع کا نجات دہندہ (حصّہ سوّم)
    • جعفر صادق کو سچ بولنا وراثت میں بھی ملا تھا اور ان کی تربیت بھی ایسی ہوئی تھی کہ وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے تھے اگرچہ ان کے فائدے میں ہی کیوں نہ ہو
    • قرآن میں غور و فكر
    • قرآن سے ارتباط كا ایك عالی ترین مرحلہ آیات الھی میں غور و فكر كرنا ہے۔ افلا یتدبرون فی القرآن و لو كان من عند غیراللہ لوجدوا فیہ اختلافاً كثیراً قرآن مین تدبر كے ذریعہ اس نتیجہ تك پھنچا جا سكتا ہے
    • اسلام اور عدالت اجتماعی
    • اسلام تو ساری دنیا میں عدالت کو پھیلانے کے لئے آیا ھے ۔ وہ اجتماعی عدالت اور بین المللی عدالت قائم کرنا چاھتا ھے
    • تابوت كيا ہے؟
    • تابوتكا لغوى معنى ہے وہ صندوق جسے لكڑى سے بنايا جائے_جنازے كے صندوق كو بھى اسى لئے تابوت كہتے ہيں_ ليكن تابوت مردوں سے مخصوص نہيں بلكہ ہر قسم كے لكڑى كے صندوق كے لئے مستعمل ہے_
    • نظم کیا ہے ؟
    • حضرت علي (ع) کي وصیت ميں انکا ذکر ہونا انکي اہمیت پر دلالت کیلئے کافي ہے۔ انسان کیلئے نظم و ضبط کي اہمیت اس وقت اور بڑھ جائے گي کہ جب وہ اپني عملي زندگي ميں اس کے صحیح معني اور مفہوم سے استفادہ کرے۔
    • حقیقت عصمت
    • ھر صاحب عقل پر یہ بات واضح ھے کہ نبی چونکہ پیغامات الٰھی کولوگوں تک پهونچاتا ھے اور ان کے سامنے دینی احکامات پیش کرتا ھے لہٰذا اس کی باتوں پراس وقت یقین کیا جا سکتا ھے
    • امریکہ کے مذموم مقاصد
    • امریکي عہدیداروں نے مختلف پریس کانفرنسوں اور گفتگو ميں اپنے اس ہدف کا اظہار کیا ہے ۔ خود انہي کي باتوں سے ان کا ہدف بالکل واضح ہو چکا ہے
    • عقیدہ ختم نبوت
    • جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے
    • فريقين كى دو كتابيں
    • ان گنتى كے چند علماء ميں سے ايك اہل سنت عالم دين ابن الخطيب مصري ہيں جنہوں نے الفرقان فى تحريف القرآننامى كتاب لكھى جو 1948عيسوى بمطابق (1367 ہجرى قمري) ميں نشرہوئي ۔
    • امامت کے عام معنی ( تیسرا حصّہ)
    • جیسا کہ آپ حضرات نے ملاحظہ فرمایا کہ یہ دونوں لفظ ایک ھی مقصد کی طرف اشارہ کرتے ھیں، اور شاید ”ریاست“ و ”قیادت“ مذکورہ معنی میں سب سے جامع معنی هوں جن پر ان دونوں الفاظ کے معنی متفق ھیں۔
    • عباس کی رپورٹ
    • جس وقت سپاہیوں نے کوچ کا ارادہ کیا اس وقت عباس بن عبدالمطلب رسول کے چچا جنہوں نے اپنا اسلام چھپا رکھا تھا
    • اللہ کی ذات سب صفات کی مالک
    • لامحدود کو تحریر میں محدود نہیں کیا جا سکتا مگر اسکے ذکر کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔ ہر قلب میں اس کا احساس اور ہر روح میں اس کی تڑپ ہونا ہی اس کے وجود کا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔
    • قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے
    • شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيد ہمارے اور تمام مسلمانوں كے پاس ہے يہ بالكل وہى قرآن مجيد ہے جو پيغمبر اكرم (ص) پر نازل ہوا
    • تہذیب و ثقافت ( دوسرا حصہ )
    • ثقافتی یلغار یہ ہے کہ کوئی گروہ یا سسٹم اپنے سیاسی مقاصد کے لئے کسی قوم کو اسیر بنا لے۔ اس کی ثقافتی بنیادوں کو نشانہ بنائے۔
    • مولائے کائنات (ع) کي آرزو
    • آج ميں امیر المومنین (ع) کے چند کلمات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں کہ جو انہوں نے اپنے وصیت نامہ ميں تحریر فرمائے ہيں۔
    • امام محمد باقر (ع) کے علمی فیوض
    • امام کے علمی مبارزوں میں کفر و شرک ، ظلم وستم، جابر حاکموں کی تنبیہ، بے راہ روی اور اصلاح ، اجتماعی کی کوشش، جابر حکمرانوں کی ہدایات، اجتماعی عدل، تقیہ اور اس کی ضرورت شامل ہیں۔
    • امام باقر فقہا کی نظر میں
    • اگر ہزاروں افراد بھی آفتاب کے منکر ہوں لیکن جب وہ طلوع ہو کر اپنی روشنی اور گرمی دیتا ہو تو خود اپنے بہترین وصف کو ظاہر کرتا ہے یعنی آفتاب آمد دلیل آفتاب، جو لوگ تعصب کے پردوں میں آنکھیں بند کر لیں تو از خود آفتاب کی روشنی سے محروم رہیں گے
    • امام محمد باقر (ع) کی شخصیت علمی
    • ائمہ اطہار کی زندگی کا تجزیہ کرتے وقت اس نکتہ کو ذہن میں رکھا جائے کہ معصوم کے یہاں زندگی کے طور طریقہ اور لوگوں کے ساتھ معاشرت اور فکری لحاظ سے کوئی فرق نہیں پایا جاتا۔
    • امام باقر کی سیاسی شخصیت
    • واقعہ کربلا کے بعد ائمہ اہلبیت کی ذمہ داریوں کا ایک نیا باب کھلتا ہے ان کی اولین ذمہ داری ان نظریات کا تحفظ اور اشاعت جن کے لئے کربلا میں قربای دی گئی تھی۔