• صارفین کی تعداد :
  • 3421
  • 1/22/2011
  • تاريخ :

جذبات اور احساسات سے غلط استفادہ

انقلاب ایران

دو،تین سال پہلے ایسا ہو بھي چکا ہے کہ تہران یونیورسٹي ميں کچھ مفسدین نے چند نوجوانوں کے جذبات سے کھیل کر کچھ جھوٹي خبروں کو انہي کے ذریعے نشر کرنے کي کوشش کي تاکہ جھوٹ کو سچ ثابت کرتے ہوئے اسلامي نظام پر تہمتوں کي يلغار کریں ۔دشمن اس دن بہت پرُامید تھا کہ ملک ميں ایک طوفان کھڑا ہو جائے گا اور فتنہ و فساد پھیلے گا ليکن اس وقت ملت ایران بردباري اور اطمینان کے ساتھ اپني قدرت کا بھر پور مظاہرہ کرتے ہوئے وارد معرکہ ہوئي اور دشمن کي خواہشات پر پاني پھیر دیا ۔ دشمن ایک بار پھر چاہتا ہے کہ ُانہي کاموں کو دوبا رہ انجام دے، کبھي کوئي بہانہ اس کے ہاتھ لگ جاتا ہے اور کبھي بغیر کسي بہانے کے چاہتا ہے کہ ان کاموں کا آغاز کرے، ہم سب کو ہوشیار رہنا چاہئيے کہ کسي ایسے کام کو انجام نہ دیں کہ جسے دشمن اپنے مذموم مقاصد کیلئے بہانہ بنائے اور نہ ہي اس کي کسي چال ميں پھنس کر اپنے ملک کیلئے مشکلات کھڑي کریں ۔

 

ولي امر مسلمین حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي  کے خطابات سے اقتباس


متعلقہ تحریریں:

اتحاد، آگاھي اور احتیاط

ہمارا وظیفہ

دشمن کے ہتھکنڈ ے

اعليٰ حکّام کو لاحق خطرات

وقت کي ضرورت