خشک ميوہ اور ليموں کا کيک
اشیاء:
نمک | ايک چٹکي |
بورا شکر | چھ اونس |
ليموں کا عرق | ايک عدد |
ليموں کا پسا ہوا چھلکا | تين عدد |
انڈے | آدھا اونس |
دانہ دار شکر | ايک پونڈ |
ميدہ | چھ اونس |
مارجريں | چھ اونس |
خشک ميوہ | تين بڑے چمچے |
دودھ | آدھا کلو |
ترکيب:
آٹے اور نمک کو ايک پيالہ میں چھانيں چيني شامل کريں اور مارگين ملائيں، خمير کو تھوڑے سے دودھ ميں ملائیں، پھر باقي دودھ اور پاني ملائيں، آٹے کے درميان ميں چھيد کريں، اور پتلا خمير اس میں ڈال ديں، انڈے کو پھينٹيں اور پتلے خمير ميں ملائیں آٹے کو گوندھيں اور دس منٹ تک گوندھتے رہيں اب آٹے کو ايک بڑے پيالے میں رکھيں تا کہ گندھا ہوا آٹا پھول کر دوگنا ہو جائے، ايسا ہونے ميں ٥٤ منٹ لگيں گے، دو منٹ تک آٹے کو پھر گوندھيں، پھر اس کي دس پنڈياں پيڑے بنائيں، پيڑوں کو پکانے کي ٹرے پر رکھيں اور ان کے درميان ميں خاصا فاصلہ رھيں، پندرہ منٹ تک گرم جگہ میں رکھيں، پھر گرم تنور ميں بيس منٹ تک پکائيں يہاں تک کہ وہ سنہرے رنگ کے ہو جائيں، ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ ديں، بنوں کے ٹکڑے کريں، ان ميں مربہ اور ملائي بھريں آئسنگ شوگر ان کو ان کے اوپر ڈالیں، بہرے ہوئے بنوں کو اسي روز کھا ليں، بغير بھرے بن فريج ميں دو مہينے تک رکھے جا سکتے ہيں، چار سے پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کريں پھر مربہ اور ملائي بھريں، تيار ي کا وقت بيس منٹ پکانے کا وقت بيس منٹ۔
آئی پاک
متعلقہ تحریریں:
گلاب جامن
رينبو پيزا
ہُمس
خراساني برياني
جئی کے چهوٹے کیک
بروکلی اور لیمن ڈریسنگ
انناس كا سلاد
فش شاوڈر
گاجر سالاد
چکن نوڈلز سوپ