• صارفین کی تعداد :
  • 4527
  • 11/29/2010
  • تاريخ :

ابلی ہوئی اروی کی سبزی

ابلی ہوئی ا روی کی سبزی

اجزاء :

 

اروی

آدھا کلو (ابال کر چھلکا اتار لیں اور ثابت رہنے دیں)

ہلدی

ایک چائے کا چمچ

لال مرچ پسی ہوئی

 آدھا چائے کا چمچ

میتھی دانہ

چھ عدد

سفید زیرہ

چوتھائی چائے کا چمچ

کلونجی

 چوتھائی چائے کا چمچ

نمک

 حسب ذائقہ

اجوائن

چوتھائی چائے کا چمچ

ہری مرچ ثابت

تین عدد

کڑی پتہ

 چار پتے

لیموں

 تین عدد

کوکنگ آئل

 آدھی پیالی

 

ترکیب:

 اروی ابال کر چھلکا اتار لیں ۔ سارا مسالہ اچھی طرح سے ملا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ د یں ۔  پھر کڑاہی میں آئل گرم کریں، کڑی پتہ ڈال کر سیاہ کر لیں اور مسالہ ملی ہوئی اروی ڈال کر ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں ۔ اوپر سے لیموں چھڑک دیں اور ڈھکن ڈھا نک دیں۔ جب مسالے اور اوری کا پانی خشک ہو جائے تو ہلکا سا بھون کر اتار لیں۔

 

ڈیلی آگ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

گلاب جامن

رينبو پيزا

ہُمس

خراساني برياني

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ