• صارفین کی تعداد :
  • 5303
  • 11/28/2010
  • تاريخ :

بگھارے چنے

بگھارے چنے

اشیاء:

 

سفید چنے

  ایک کلو

سوڈا ڈال کر بھگو دیں حسب ضرورت
  املی

 آدھا کپ

 پسی ہوئی لال مرچ

 دو کھانے کے چمچے

 ادرک لہسن (پسا) ہوا

ایک چمچ

 لیموں

 دو عدد

 تیل

 ایک کپ

 ہری مرچیں

 چھ عدد

ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا

آدھی گڈی

 

ترکیب:

 سب سے پہلے بیگے ہوئے چنے کا پانی پھینک دیں صاف پانی اور نمک ڈال کر ابالنے کیلئے رکھ دیں۔ گل جائیں تو اتارلیں۔ تیل گرم کر کے اس میں لہسن، ادرک اور چنے ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ اس میں املی کا گوا ہری مرچ، ہرا دھنیا ڈالیں۔ لیموں بھی نچوڑدیں۔ لذت بخش بگھارے چنے تیار ہیں۔

ڈیلی آگ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

گلاب جامن

رينبو پيزا

ہُمس

خراساني برياني

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ