آلو اور اجوئن کا سلاد
اشیاء :
آلو چھٹے | ایک کلو گرام |
کھٹی کریم | 1/3کپ |
دہی | 1/3کپ |
اجوائن تازہ | کٹی ہوئی |
رائی پیج | ایک کھانے کا چمچ |
لہسن | 2جوئے |
ترکیب:
آلوئوں کو ابل لیں یا سٹیم کر لیں۔ جب گل جائیں تو انہیں پانی سے نکال لیں اور تھنڈا ہونے دیں۔ ایک بڑے بائول میں آلووں کو دیگر اجزاء کے ساتھ ملا کر رکھ دیں۔ لکڑی کے چوڑے چمچ سے ہلائیں۔ آلو ٹوٹنے نہ پائیں ۔یہ سلاد چھ افراد کے لیے ہے۔سلاد استعمال کرنے سے چند گھنٹے پہلے تیار کر لیا جائے۔ تیار کر کے ریفریجریٹر میں رکھیں۔ فریزر میں نہ رکھیں۔ شوگر کے مریض بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سلاد میں 146کیلو ریز پائی جاتی ہیں۔
ڈیلی آگ ڈاٹ کام
متعلقہ تحریریں:
گلاب جامن
رينبو پيزا
ہُمس
خراساني برياني
جئی کے چهوٹے کیک
بروکلی اور لیمن ڈریسنگ
انناس كا سلاد
فش شاوڈر
گاجر سالاد
چکن نوڈلز سوپ