ریل
ایک شخص ریل میں بغیر ٹکٹ سفر کر رہا تھا ٹکٹ چیکر آیا اور اس سے ٹکٹ مانگا تو وہ بولا
""ہمارا ملک آزاد ہے ہم آزاد ہیں یہ سب گاڑیاں ہماری اپنی ہیں اس لئے میں نے ٹکٹ نہیں لیا""
چیکر بولا : جیل بھی آپ کی اپنی ہے اس لئے اب حضور اس میں تشریف لے چلیں ۔
متعلقہ تحریریں:
جنگل
بد بو
ماسٹر صاحب
مسافر اور گاڑی
پروفیسر صاحب
دادا جان
چھتری
خادمہ
مکھی اور بیرا
ٹرین اور دیہاتی