• حضرت امام علی رضا علیہ السلام ولادت باسعادت
    • بزنطی نے حضرت امام محمدتقی علیہ السلام سے لوگوں کی افواہ کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ آپ کے والدماجدکولقب رضاسے مامون رشیدنے ملقب کیاتھا آپ نے فرمایاہرگزنہیں یہ ...لقب خداورسول کی خوشنودی کاجلوہ بردارہے
    • معاد کے لغوی معنی
    • '' کَمَا بَدَاٴَکُمْ تَعُودُونَ '' ”جس طرح اس نے تمھیں شروع (شروع) میں پیدا کیا تھا اسی ...طرح پھر (دوبارہ) زندہ کئے (اور لوٹائے) جاوٴ گے
    • آیت اللہ العظمٰی صافی گلپایگانی
    • قبلہ محترم ۱۹جمادی الاول ۱۳۳۷ھ میں گلپایگان میں پیدا ہوئے ان کے والد محترم جناب آیت اللہ محمد جواد صافی مرحوم اپنے زمانہ کے بزرگ علماء میں سے تھے اور ان کی فقہ ، اصول، کلام، اخلاق ، حدیث اور تفسیر کے موضوعات پر بہت سی تصانیف تھیں
    • حضرت خديجہ تاريخ کے آئينہ ميں
    • حضرت خديجہ کا شمار تاريخ انسانيت کي ان عظيم خواتين ميں ھوتاھے جنھوں نے انسانيت کي بقاء اور انسانوں کي فلاح و بھبود کے لئے اپني زندگي قربان کر دي ـ تاريخ بشريت گواہ ھے کہ جب سے اس زمين پر آثار حيات ...مرتب ھونا شروع ھوئے اور وجود اپني حيات کے مراحل سے
    • جشن کوثرولایت اورامام خمینی کا یوم ولادت
    • آج بیس جمادی الثانی کوثرولایت ، مادرامامت، جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت ہے پیغمبراعظم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یگانہ روزگاربیٹی اورقرۃ العین الرسول بعثت کے پانچویں سال اس دنیاميں تشریف لائیں ...
    • حضرت شاه عبدالعظیم
    • شاه عبدالعظیم «عبدالعظیم فرزند علی فرزند حسین فرزند زید فرزند امام حسن مجتبی(ع)» کی آرامگاہوں کے مجموعے کا نام ہے
    • فہم قرآن کے لۓ چند شرائط
    • ”فہم قرآن“ کے تحت مولانا حمید الدین فراہی نے چند شرائط کا ذکر کیا ہے اور یہ شرائط فہم قرآن کے لئے اتنی ہی ضروری ہیں جتنا کہ نماز کے لئے وضو اور طہارت۔...
    • زیارت عاشورا
    • خدا وند عالم اپنی ذات اقدس کی قسم کھا کر کہتا ہے کہ جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت اس زیارت (عاشورا) کے ساتھ دور سے یا نزدیک سے کرے میں اس کی زیارت کو قبول کروں گا اور اس کی ہرآرزو کو پورا کروں گا چاہے وہ جتنی بھی ہواور اس کے ہر سوال کوپورا کروں گا
    • سورۂ کوثر کا نزول مبارک ہو
    • 20 جمادی الثانی سن پانچ بعثت وہ مبارک و مسعود دن ہے کہ اسی دن کاشانۂ ہستی میں خداوند وحدہ لاشریک کی وہ کنیز رونق افروز عالم ہوئی جو محلّ اسرار ربّ العالمین اور مظہر جمال و کمال باری تعالیٰ ہے ۔ فخر موجودات ، رسول اسلام محمد مصطفی صلّی اللّہ علیہ و آلہ و س
    • فخرمریم سلام اللہ علیہا
    • ذاتی طور پر تمام فضل و کمال ذات اقدس الہی سے مخصوص ہے اور ماسوا اللہ جو بھی ہے اور جو کچھ بھی ہے خداوند قدوس سے نسبت اور انتساب کی بنیاد پر ہی الہی تجلیوں کا مصدر و مرکز قرار پاتا ہے چنانچہ اشرف مخلوق اور احسن تقویم کے مصداق انسانوں کے درمیان مردوں میں ..
    • قرآن پڑھنے والے فلاح پانے والے ہیں
    • اس بات میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ قرآن ایک آسمانی کتاب ہے اور یہ اللہ کا کلام ہے ۔ اللہ تعالی نے یہ کتاب انسان کی رہنمائی کے لۓ نازل کی ہے اور اس میں انسان کے لۓ ہدایت کے لۓ بہت سی نشانیاں ہیں ۔ یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس قدر اس کتاب سے ہدایت پاتا ہے ۔
    • قرآن ایک آسمانی کتاب
    • بے شک قرآن ایک آسمانی کتاب ہے کیونکہ اس کا لب و لہجہ اور زبان ایسی ہے جو کسی بھی انسان کے بس کی بات نہیں ہے ۔ یہ ہمارے پاک پیغمبر کا معجزہ ہے جو دائمی ہے ۔ جب کوئی قرآن کو سنتا ہے
    • رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ
    • ''آج عبدالمطلب کے سجیلے بیٹے عبداللہ نے ایسے کارنامے انجام دیۓ کہ ان کو دیکھ کر میں انگشت بدندان رہ گیا ۔ یہودیوں کےایک گروہ نے ان پر حملہ کر دیا تھا ۔ وہ انہیں قتل کرنا چاہتے تھے ، لیکن عبداللہ نے ان کے بزدلانہ حملوں کا تن تنہا جواب دیا
    • آخرت میں بخشش کی دعائیں
    • اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛ اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ) فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔
    • قرآن اور امامت علی ( ع)
    • قرآن شریف میں امامت کے سلسلے میں کسی خاص فرد کے نام اور حسب و نسب کا ذکر نھیں کیا گیا ھے ۔ شاید اس کا مقصد قرآن کو تحریف سے محفوظ رکھنا ھو یا پھر کوئی اور وجہ ھو جو ابھی تک واضح نھیں ھوسکی ھے لیکن امامت حضرت علی علیہ السلام سے متعلق مختلف کلیات، متعدد آیت
    • جناب ام کلثوم کی شادی عمر سے ایک افسانہ
    • مسلمانوں کے درمیان ام کلثوم کی شادی کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ بن کر رہ گیا ہے کچھ لوگ شک و شبہ میں پڑے ہوئے ہیں اور کچھ لوگ متحیر اور سرگرداں ہیں کہ ام کلثوم بنت علی علیہ السلام کی شادی عمر ابن خطاب سے ہوئی ہے ؟
    • پیغمبر اکرم کا نسب
    • رسولِ خدا کا تعلق خاندانِ ہاشم اور قبیلہ قریش سے ہے۔ جزیرہ نما عرب میں تین سو ساٹھ قبیلے آباد تھے۔ ان میں قریش شریف ترین قبیلہ تھا۔ ماہرین نسب کی اصطلاح میں حضرت نضر بن کنانہ کی نسل ہی کو قریش کہا جاتا تھا جو کہ آنحضرت کے بارہویں جد امجد تھے۔
    • زیارت کے معنی اور مفہوم
    • زیارتِ قبور باعثِ اجر و ثواب عمل اور تذکیرِ آخرت کا اہم ذریعہ ہے۔ آئمہِ حدیث و تفسیر کا اس امر پر اتفاق ہے کہ تمام مسلمانوں کو خواہ مرد ہو یا عورت زیارتِ قبور کی اجازت ہے جبکہ بعض فقہاء کے نزدیک حسبِ استطاعت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضۂ ا
    • اپنے اور اہل ایمان کی خطا بخشی کے لۓ دعا
    • سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ترجمہ: ہم نے (تیرا حکم) سنا اور اطاعت (قبول) کی، اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش کے طلب گار ہیں اور (ہم سب کو) تیری ہی طرف لوٹنا ہے
    • امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف
    • امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے...
    • حضرت امام رضا (ع)
    • امام رضا (‏ع ) نے جب ولی عہدی قبول کی تو یہ شرط کر لی کہ میں حکام کے عزل و نصب کا ذمہ دار نہ ہوں گا نہ امور سلطنت میں کوئی دخل دوں گا
    • واقعہ قرطاس
    • حجۃ الوداع سے واپسی پربمقام غدیرخم اپنی جانشینی کااعلان کرچکے تھے اب آخری وقت میں آپ نے یہ ضروری سمجھتے ہوئے کہ اسے دستاویزی شکل دیدوں اصحاب سے...
    • حجاج بن یوسف
    • امام زین العابدین (ع) اوربنیادکعبہ محترمہ ونصب حجراسود 71 ھ میں عبدالملک بن مروان نے عراق پرلشکرکشی کرکے مصعب بن زبیرکوقتل کیا...
    • حضرت علی (ع) اور جہاد
    • مسئلہ جھاد جو ا پنے ھمر اہ خو نریز ی ، بے رحمی اور بر بر یت کا مھیب تصور لیکرآتا ہے ، اسلا م کے اھم تر ین مسا ئل میں سے ایک ہے...
    • دو بری عادتیں
    • حضرت رسول اکرم (ص) کا فرمان ہے کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل بن جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی آ تی ہے۔