صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 24 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
نوجوانوں نسل
1
2
3
4
5
6
حقيقي اور خيالي حق
کسي بھي قسم کے ’’حق‘‘ کا ايک فطري اور طبيعي منشا و سبب ہوتا ہے۔ حقيقي اور واقعي حق وہ ہے جو فطري سبب سے جنم لے۔
دو مختلف نگاہيں مگر دونوں خوبصورت
فطري طور پر مرد کے بارے ميں عورت کي سوچ، مرد کي عورت کے بارے ميں فکر و خيال سے مختلف ہوتي ہے
نہ مرد کي مطلق العنان حکومت، نہ جورو کي غلامي
يہ کہنا بھي درست نہيں ہے کہ بيوي ہر جگہ شوہر کي تابع ہو اور اس کے فرمان کي تعميل کرے
بيوي پھول ہے نہ کہ آپ کي نوکراني اور ملازمہ
روايت ميں آيا ہے کہ ’’المرآۃ ريحانۃ‘‘ (عورت پھول ہے)۔
مشترکہ زندگي ميں مرد و عورت کے کردار کي تبديلي خطرناک ہے !
بہت سے غلط طور طريقے اور رسوم و آداب کو جو خواتين سے مخصوص نہيں ہيں بلکہ مرد بھي کبھي کبھي انہي کو اپناتے ہيں
مرد گھر کا نگران و کفيل ہے اور عورت پھول
اسلام نے مرد کو ’’قَوَّام‘‘(گھر کا نگران اور کفيل) اور عورت کو ’’ريحان‘‘(پھول) قرار ديا ہے۔
ايک دوسرے کي نسبت مياں بيوي کے حقوق
نکاح کے بول پڑھنے اور رشتہ ازدواج کے عہد و پيمان کو قبول کرنےسے کل کے لڑکے لڑکي آج کے مياں بيوي اور ايک دوسرے کے شريک حيات بن جاتے ہيں۔
خاندان کے بارے ميں صرف ايک جملہ !
ميں نے اقوام متحدہ کے (جنرل اسمبلي کے) اجلاس ميں تقريباً ايک گھنٹے سے زيادہ گفتگو کي اور ساتھ ہي خاندان اور خانداني نظام زندگي کے بارے ميں بھي روشني ڈالي۔
غلط اہداف اور شيطاني راہ
وہ لوگ جو کسي ملک يا معاشرے ميں نفوذ کرنا چاہتے ہيں تو وہ افراد اس معاشرے کي ثقافت اور تمدن کو اپنے قبضے ميں لے کر اپني تہذيب و تمدن اور ثقافت کو اس معاشرے پر تھونپ ديتے ہيں
کانوں پر جُوں تک نہيں رينگتي !
خود امريکہ کے اندر لوگوں حتيٰ بچوں ميں بھي مختلف قسم کي اخلاقي اور جنسي برائيوں اور جرائم وغيرہ کے بڑھنے کي شرح بہت زيادہ ہے۔
در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، سکون کي تلاش
آج آپ امريکہ اور يورپي دنيا کو ديکھئے کہ يہ لوگ کتنے اضطراب اور پريشاني ميں ہيں، کتني نا آرام زندگي گزار رہے ہيں، سکون و آرام کے لئے کتنے سرگرداں اور حيران ہيں
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
اگر آپ آج مغرب کے بعض معاشروں پر نگاہ ڈاليں خصوصاً وہ معاشرے جو ٹيکنالوجي ميں پيشرفت اور صنعتي ترقي کے پھيلے ہوئے رابطوں کے جال ميں پھنسے ہوئے ہيں
مغربي تمدن کے مطابق شادي کے برے نتائج
مغربي معاشروں ميں نوجوان اپني نوجواني کے پر نشاط زمانے کو بغير کسي قيد و شرط کے گزارتے ہيں
مصنوعي عشق
علم و تمدن کے لحاظ سے زيادہ ترقي يافتہ بعض ممالک ميں رہنے والے لوگوں پر زندگي اس طرح مسلط ہے کہ ايک ہي گھر ميں رہنے والے افراد آپس ميں بہت کم ميل ملاپ رکھتے ہيں۔
جنسي آزادي اور خانداني نظام کي تباہي
مغرب ميں خصوصاً امريکہ اور شمالي يورپ کے بعض ممالک ميں يہ بات مشہور ہے کہ خانداني نظام کي بنياديں بہت کمزور ہيں، کيوں؟
نہ اُنس و محبت ، نہ شوہر اور نہ
دنيائے مغرب ميں باوجوديکہ بہت سي حکومتيں علم و ثروت اور مضبوط سياست کے لحاظ سے غني ہيں ليکن خانداني نظام زندگي ميں وہاں کے باشندوں کي زندگي بہت افسوسناک ہے۔
مغرب کا گناہ ِ کبيرہ
دنيائے مغرب کي سب سے بڑي مشکل خانداني مسائل اور گھريلو نظام زندگي سے بے توجہي برتنا ہے۔
اپنے تشخص سے بے خبر نسل
آج کل مغربي ممالک ميں جس چيز کا مشاہدہ کيا جا رہا ہے وہ اپنے تشخص سے بے خبر نسل کي حيراني و سرگرداني سے عبارت ہے
مغرب ميں عشق کا غروب اور ہمدردي و مہرباني کا فقدان
اپنے پاس موجود چيزوں کي قدر شناسي اور سپاس گزاري کيحس کي تقويت کے لئے ايک درمياني راستہ بھي موجود ہے اور وہ ان لوگوں کو بغور ديکھنا اور مشاہدہ کرنا ہے۔
اسلامي معاشرے ميں اچھے خاندان کي صفات
اسلامي معاشرے ميں مياں بيوي زندگي کے سفر ميں ايک ساتھ، ايک دوسرے سے متعلق، ايک دوسرے کي نسبت ذمہ دار، اپني اولاد کي تربيت اور اپنے گھرانے کي حفاظت کے لئے مسؤل اور جوابدہ تصور کئے جاتے ہيں۔
گھر کي حفاظت ميں مياں بيوي کا کردار
زندگي کے اس نئے سفر کا آغاز کرنے والے لڑکے اور لڑکي کو چاہيے کہ اپنے اس عہد و پيمان کي حفاظت کريں۔
چارلی چیپلن کا اپنی بیٹی گیرالڈن کے نام ایک خط (حصّہ سوّم)
میں مروں گا اور تو رہے گی. میری امید ہے تو کبهی غربت میں مت رہے. اس خط کے ساته تیرے لئے ایک خالی چیک بهیجا ہے.
چارلی چیپلن کا اپنی بیٹی گیرالڈن کے نام ایک خط (حصّہ دوّم)
جرالدین! دنیا میں صرف ناچنا اور گانا بجانا نہیں. آدهی رات جب ہال سے باہر نکلتی ہے. امیر تعریف کرنے والوں کوبهول جاؤ.
چارلی چیپلن کا اپنی بیٹی گیرالڈن کے نام ایک خط
ابھی رات کا وقت ہے ، ایک کرسمس رات ۔ تمام بےنام جنگیں میرے چھوٹے سے قلعے میں محوخواب ہیں ۔
دينداري، خاندان کي حقيقي صورت
اپنے گھر کو آباد کرنے اور اس کي حفاظت کے لئے اسلامي احکام کا خيال رکھنا ضروري ہے تا کہ يہ گھر ہميشہ آباد اور خوشحال رہے۔
خانداني نظام زندگي ميں جنسي خواہش کي اہميت
اسلام نے انسان کي جنسي خواہش کو گھرانے کي تشکيل کي بنياد قرار ديا ہے يعني اسے ايک اچھے گھرانے کے استحکام کا وسيلہ بنايا ہے۔
گھريلو فضا ميں خود کو تازہ دم کرنے کي فرصت
ايک گھر ميں رہنے والے مياں بيوي جو ايک دوسرے کي زندگي ميں شريک اور معاون ہيں
اچھے گھر کا پر سکون ماحول
ہر انسان کو خواہ مرد ہو يا عورت، اپني پوري زندگي ميں شب و روز مختلف پريشانيوں اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور غير متوقع حالات و واقعات سے اس کي زندگي اضطراب کا شکار رہتي ہے۔
انسان مشين تو نہيں ہے !
انسان کوئي گاڑي يا مشين تو نہيں ہے، انسان روح (اور جسم) سے مرکب ہے، وہ معنويت کا طالب، ہے
زندگي کي کڑي دھوپ ميں ايک ٹھنڈي چھاوں
جب مياں بيوي دن کے اختتام پر يا درميان ميں ايک دوسرے سے ملاقات کرتے ہيں تو دونوں ايک دوسرے سے يہي اميد رکھتے ہيں کہ انہوں نے گھر کے ماحول کو خوش رکھنے
خوشحال گھرانہ اور مطمئن افراد
اسلام ’’گھرانے‘‘ پر مکمل توجہ ديتاہے اور گھرانے پر اس کي نظر خاص الخاص اہتمام کے ساتھ جمي ہوئي ہيں
اچھے خانداني نظام ميں ثقافت کي منتقلي کي آساني
ايک معاشرے ميں اس کي تہذيب و تمدّن اور ثقافت کے اصولوں کي حفاظت اور آئندہ آنے والي نسلوں تک ان کي منتقلي اچھے گھرانے يا بہترين خانداني نظام کي برکت ہي سے انجام پاتي ہے۔
اچھے گھرانے کي خوبياں
ايک اچھا گھرانہ يعني ايک دوسرے کي نسبت اچھے، مہربان، پُر خلوص جذبات و احساسات کے مالک اور ايک دوسرے سے عشق و محبت کرنے والے مياں بيوي جو کہ ايک دوسرے کي جسماني اور روحاني حالت کو ملحوظ ِ خاطر رکھتے ہوئے ضرورت کے مطابق ايک دوسرے کي مدد کريں
غير محفوظ نسليں
انساني معاشرے ميں گھرانہ بہت اہميت اور قدر و قيمت کا حامل ہے۔ آنے والي نسلوں کي تربيت اور معنوي، فکري اور نفسياتي لحاظ سے صحيح و سالم انسانوں کي پرورش کے لئے گھرانے کے فوائد تک نہ کوئي پہنچ سکتا ہے
اچھے گھرانے سے محروم معاشرہ نفسياتي بيماريوں کا مرکز ہے
اچھے گھرانوں سے محروم معاشرہ ايک پريشان، غير مطمئن اور زبوں حالي کا شکار معاشرہ ہے اور ايک ايسا معاشرہ ہے کہ جس ميں ثقافتي، فکري اور عقائدي ورثہ آنے والي نسلوں تک با آساني منتقل نہيں ہوسکتا
اچھا گھرانہ اور اچھا معاشرہ
اگر کسي معاشرے ميں ايک گھرانے کي بنياديں مستحکم ہو جائيں، مياں بيوي ايک دوسرے کے حقوق کا خيال رکھيں، آپس ميں خوش رفتاري، اچھے اخلاق اور باہمي تعاون سے پيش آئيں، مل کر مشکلات کو حل کريں
محبت و خلوص ميں تشکيل پانے والا گھرانہ اور خانداني نظام زندگي
اب ہمارے بہترين اور عزيز ترين لڑکے اور لڑکياں جان گئے ہيں کہ ’’رشتہ ازدواج‘‘ ميں منسلک ہونے اور اس مقدس بندھن کا سب سے بہترين نتيجہ اور اصل ہدف ’’گھرانے‘‘ کي بنياد رکھنا ہے۔
دوستي کے لئے مفيد اور نقصان دہ چيزيں
دوستوں کے حقوق کي ادائيگي ہي درحقيقت دوستي کو مضبوط اور پائيدار کرتي ہے ليکن اس کے علاوہ بھي کچھ ايسے اسباب و عوامل ہيں جودوستي کے رشتے کے لئے نہايت مفيد شمار ہوتے ہيں.
دوست اور دوستي کي حديں
دوست اور دوستي کے بے شمار فوائد اور اہميت کے پيش نظر بہت سے لوگ دوستي ميں کسي قسم کي حدود و قيود کے پابند نہيں ہوتے.
دوستوں کا انتخاب
دوستي کے سلسلہ ميں سب سے اہم مرحلہ ’’دوستوں کا انتخاب‘‘ہے۔کيونکہ دوست اور دوستي کا رشتہ صرف با ہمي تعلقات اور زباني جمع خرچ کا نام نہيں بلکہ يہ ايسا انتہائي نازک رشتہ ہے،جو انسان کي دنيا وآخرت کو بگاڑنے يا سنوارنے کے لئے تنہا ہي کافي ہے
دوست اور دوستي کي اہميت
جہان بود و باش ميں قدم رکھنے سے ليکر دار فاني کو وداع کہنے تک انساني شخصيت کي تعمير و تشکيل ،اخلاقي وروحاني تربيت ،ذہني شعور اور فکري ارتقاء، اطراف ميں موجود افراد سے وابستہ ہيں۔
نکاح کے چند بول کے ذريعے ؟
يہ نکاح جو ہم پڑھتے ہيں، در حقيقت اس کے چند بول (صيغوں ) کے ذريعے ہم دو اجنبيوں اور مختلف ماحول و خاندان کے لڑکے لڑکي کو ايک دوسرے سے ملا ديتے ہيں۔
شادي کس لئے، مال و جمال کے لئے يا کمال کے لئے؟
اگر کوئي مال و جمال کے لئے شادي کرے تو روايت کے مطابق ممکن ہے کہ خداوند عالم اسے مال و دولت اور خوبصورتي دے اور يہ بھي ممکن ہے کہ اسے ان چيزوں سے محروم رکھے۔
شادي کي نعمت کا شکرانہ
آپ کو چاہيے کہ زندگي کے اس مرحلے کو کہ جب آپ اپني ازدواجي زندگي کا آغاز کرتے ہيں اور اپنے گھرانے کي بنياديں مضبوطي سے رکھتے ہيں، خداوند عالم کي عظيم نعمتوں ميں سے ايک نعمت تصور کريں اور اس کا شکرانہ بجا لائيں۔
اسلام کي نظر ميں کفو اور ہم پلّہ ہونے کا تصور
شريعت ِ مقدسہ ميں شادي کے لئے جس چيز کو متعين کيا گيا ہے وہ لڑکے اور لڑکي کا ايک دوسرے کا کفو اور ہم پلہ ہونا ہے۔
شادي کي شرائط کمال
شريعت ميں حکم ديا گيا ہے کہ رشتہ ازدواج کو مضبوطي سے قائم رکھا جائے ليکن اس کے ساتھ ساتھ مياں بيوي کي مشترکہ زندگي سے متعلق بہت سي شرائط کو بھي بيان کيا گيا ہے۔
شادي کي برکتيں اور فوائد
رشتہ ازدواج ميں منسلک ہو کر ايک دوسرے کا شريک حيات اور جيون ساتھي بننا اور ’’خوشحال گھرانے‘‘ کي ٹھنڈي فضا ميں سانس لينا دراصل زندگي کے اہم ترين امور سے تعلق رکھتا ہے۔
جواني کے عشق و شوق ميں شادي
حضرت ختمي مرتبت (ص) اس بات پر بہت زيادہ تاکيد فرماتے تھے کہ نوجوان لڑکے اور لڑکياں جلدي شادي کريں۔
وقت پر شادي = سنّت نبوي (ص)
طلوع عشق، حضرت آيۃ اللہ العظميٰ خامنہ اي،شادی کا وقت،ازدواج،اسلام اور رشتہ ازدواج،زندگی کاہدف،شادی اسلامی اقدار،سنت نبوی
شادي، اسلامي اقدار کا جلوہ
سب سے پہلي اور بنيادي بات يہ ہے کہ يہ شادي کہ جسے خداوند عالم نے (انساني رشد و کمال کے لئے بہترين) روش و طريقہ قرار ديا ہے
1
2
3
4
5
6
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن