صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 3 جنوری 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
خواتین کے لیۓ
1
2
3
4
5
6
7
8
خواتين، معاشرہ اور حجاب!
ميں نے ايک بين الاقوامي فورم ميں بہت ہي اہم اور معروف تقرير ميں خاندان اور گھرانے سے متعلق گفتگوکي۔
مغربي اور مغرب زدہ معاشرے ميں خواتين کي صورتحال
طاغوتي ايام ميں ہماري لڑکيوں کو ’’آئيڈيل لڑکي‘‘اور ’’بہترين مثال‘‘ کے نام سے خاندان اور گھرانوں کے پاکيزہ اور پيار ومحبت سے لبريز ماحول سے باہر کھينچ کر برائيوں کي کيچڑ ميں ڈال ديتے تھے
حجاب و پردے ميں اسلام کي سنجيدگي
اسلام، خاندان اورگھرانے کيلئے بہت زيادہ اہميت کا قائل ہے۔ مسلمانوں سے مغرب کي تمام پروپيگنڈا مشينريوں کا اختلاف اورجرح و بحث اِسي مسئلے پر ہے۔
ایران کا اسلامي انقلاب اورحقوق نسواں!
آپ توجہ کيجئے کہ آج ايران کے اعليٰ تعليمي اداروں اور جامعات ميں خواتين طالب علموں اور تحصيل علم ميں مصروف لڑکيوں کي تعداد زيادہ ہے يا زمانہ طاغوت ميں؟
اسلام اورحجاب
مرد اور عورت کي درمياني ’’حد‘‘ پر اسلام نے بہت تاکيد اور رہنمائی فرمائی ہے ۔ يہاں ايک بنيادي نکتہ ہے کہ جس پر اسلام نے بہت زيادہ تاکيد کي ہے
خاندان ميں عورت کا حق!
اس سلسلے ميں بہت زيادہ روايات نقل کي گئي ہيں۔ پيغمبر اکرم۰ سے کسي نے سوال کيا: ’’من عبر؟‘‘ (ميں کس سے نيکي کروں)۔
ماں کا دودھ پینے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں
بے شک بچے کے لیۓ ماں کا دودھ بے حد ضروری ہے ۔ طبی ماہرین نے مختلف تحقیقات سے یہ ثابت کیا ہے کہ ماں کا دودھ پینے والے بچے جسمانی اور ذھنی طور پر دوسروں کی نسبت زیادہ صحت مند اور چاق و چوبند ہوتے ہیں ۔
ماں کے دودھ کے تحفظ کا آرڈیننس
ماں کے دودھ پلانے کو فروغ دینے اور اس مصنوئی دودھ اور غذائی فارمولوں کے خلاف تحفظ دینے کیلئے 2002ء میں ماں کے دودھ کے تحفظ کا آرڈیننس بنایا گیا۔
اولاد انسان کیلئے قدرت کا ایک عظیم عطیہ ہے
انسان کو رب کریم نے احسن تقویم میں خلق کیا۔ انسان ہر مخلوق سے افضل ترین ہے۔ اولاد انسان کیلئے قدرت کا ایک عظیم عطیہ ہے اور اس عظیم عطیہ اور انعام کیلئے ماں کا دودھ ایک انمول اور بے مثل تحفہ ہے۔
زچہ اور دودھ پلانے والی ماں کی خوراک
زچہ کو اچھی خوراک اپنی کھوئی ہوئی طاقت بحال کرنے کےلئے چاہیے۔ اضافی خوارک اور پانی /مشروبات لینے سے آپ کو طاقت ملے گی اور دودھ زیادہ بنے گا۔
عورت، عالم ہستي کا اہم ترين عنصر
عورت ، عالمِ خلقت کے اہم ترين امور کي ذمہ دار ہے ۔ خواتين کا موضوع اورمعاشرے کا اُس سے برتاؤ اور رويہ ايسا مسئلہ ہے جو ہميشہ سے مختلف معاشروں اورمختلف تہذيب وتمدن ميں زير گفتگو رہا ہے۔
بچوں کی مختلف تکالیف میں مفید گھریلو نسخے
بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں۔چھوٹی سی تکلیف سے بھی کملا جاتے ہیں ۔اگر ان چھوٹی چھوٹی تکالیف کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو مرض بڑھ بھی سکتا ہے ۔
اسلام میں مستورات کی رہنمائی
اسلام،خواتين کيلئے ايک عظيم و بلند مقام و مرتبے کا قائل ہے اور انہيں مشخص شدہ حقوق اور عملي زندگي خصوصاً خاندان کے قيام ودوام ميں بنيادي کردار عطا کرتا ہے اور اِسي طرح اُن کے اور مردوں کے درميان فطري اورمنطقي حدود کو معين کرتا ہے۔
مغربي عورت، مرد کي نفساني خواہشات کي تسکين کا وسيلہ
تاريخ ميں سب جگہ عورت پر ظلم ہوا ہے ليکن بڑے پيمانے پر ہونے والا يہ ظلم مثلاً ماضي قريب ميں ہونے والا ظلم دراصل مغربي تمدن کا نتيجہ ہے۔
بچے کے لیے ماں کا پہلا تحفہ
ماں کا دودھ ایک مکمل غذا ہے، اس میں وہ سب کچھ ہوتا ہے جس کی ایک شیر خوار بچے کو ضررت ہوتی ہے، بلا شبہ ماں کے دودھ میں وہ تمام ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں
حقوق نسواں کے بارے ميں استکبار کي غلطي
جاہليت سے مالا مال عالمي استکبار بہت بڑي غلطي ميں ہے کہ جو يہ خيال کرتا ہے کہ ايک عورت کي قدرو قيمت اور بلند مقام اِس ميں ہے کہ وہ خود کو مردوں کيلئے زينت و آرائش کرے
اسلام ميں خواتين کي فعاليت و ملازمت
اسلام ان تمام چيزوں کو اہميت نہيں ديتا ہے۔ اسلام خواتين کے کام اور ملازمت کرنے کا موافق ہے بلکہ اُن کي فعاليت و ملازمت کو اُن حد تک کہ اُن کي بنيادي اور سب سے اہم ترين ذمے داري يعني تربيت اولاد اور خاندان کي حفاظت سے متصادم نہ ہو
مغربي عورت کي حالت زار
ہميں مغرب سے ابھي بہت کچھ طلب کرنا ہے کہ جس نے تاريخ کے مختلف ادوار سے ليکر آج تک اِس صنفِ نازک کي اتني تحقير و تذليل کي ہے
بچے کے لیے ماں کا دودھ ایک انمول نعمت الہی
تمام معالجین اور ماہرین طب اس بات پر متفق ہیں کہ ماں کا دودھ بچے کیلئے ایک مکمل غذا ہے اور بوتل کے دودھ کو اس کے مقابلے میں کسی طور پر بھی اہمیت و اوّلیت نہیں دی جا سکتی۔
مرد و عورت کي کثير المقدار مشکلات کا علاج
اس مسئلے کي مشکلات ، زيادہ اور مسائل فراوان ہيں ليکن سوال يہ ہے کہ ان سب کا علاج کيسے ممکن ہے؟ اِن سب کا راہ حل يہ ہے کہ ہم خداوند عالم کے بنائے ہوئے راستے پر چليں۔
خواتین کے حقوق موجودہ دنیا کا ایک پیچیدہ مسئلہ
حقوق نسواں جو کہ آج کی دنیا کا ایک بہت ہی پیچیدہ مسئلہ بن چکا ہے ، اس کے متعلق بہت مقالے لکھے گۓ ، تقاریر کی گئی اور بہت سی کانفرنسیں منعقد ہوئیں ۔
آرام طلب خواتین کے لیۓ مناسب ورزش
اپني پشت کے بل سيدھي ليٹ جائيں، اپنے گھٹنوں کو موڑ کر کھڑے کرليں، اپنے دونوں پيروں کو ايک ساتھ ملا ليں۔
لیڈی ہیلتھ ورکر کے مفید مشورے
حاملہ خواتین کے لیے ضروری ہے کہ وہ حمل کے دوران چار دفعہ طبی معائنہ ضرور کروائیں۔
اسلامی نظام حقوق نسواں کے تحفظ کا ضامن
اسلام انسانیت کے لیے تکریم، وقار اور حقوق کے تحفظ کا پیغام لے کر آیا۔ اسلام سے قبل معاشرے کا ہر کمزور طبقہ طاقت ور کے زیرنگیں تھا
چہرے کی خوبصورتی (ڈبل چن )
ڈبل چن يعني دوہري ٹھوڑي چہرے کي کشش کو ختم کرديتا ہے اور اس کي وجہ سے پوري شخصيت بے اثر نظر آتي ہے، ڈبل چن کا مسئلہ پيدا ہونے پر پريشان ہونے کي بجائے توجہ سے اس مسئلہ کے پيدا ہونے کي وجوہات کو معلوم کرکے
حقوق نسواں اور بیچاری خواتین
انسانی فطرت ہے کہ اگر اسے کسی اعلی طاقت کا خوف نہ ہو تو وہ بہیمیت کی انتہا کو پہنچنے سے بھی دریغ نہیں کرتا
بچوں کی ذہنی تربیت اور فکری نشوونما
باشعور والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر اپنی توانائی، وقت اور رقم خرچ کرکے انہیں معاشرے کے عزت دار اور ذمے دار شہری بنائیں۔ ایسی ہی خواہش آپ کی بھی ہوگی۔
عورت کے متعلق غلط فہمیاں
خواتین کے بارے میں اسلام نے جو احکامات دیے ہیں انہیں سمجھنے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔
خوبصورت دلہن بننے کے گر
آپ کو بھي اپني شادي کے موقع پر اپنے آپ کو خوبصورت اور پرکشش دکھانے کيلئے پوري کوشش کرني چاہئے بلکہ آپ کو خوبصورت اور پرکشش نظر بھي آنا چاہئيے
بچوں کی بات سننے میں ہمیشہ پہل کریں اور انہیں اہمیت دیں
والدین اکثر شکایت کرتے ہیں کہ ہمارے بچے ہماری بات نہیں سنتے، حالانکہ یہی شکایت بچوں کوبھی والدین سے ہے
گھنے اور دیدہ زیب بالوں کیلئے گھر پر تیار کردہ شیمپو
چہرے پر میک اَپ چاہے کتنی ہی محنت سے کیا گیا ہو اگر بال چہرے کی مناسبت سے نہ سنوارے جائیں تو ساری محنت بےکار ہو جاتی ہے لیکن بالوں کو سنوارنے کا لطف تبھی آتا ہے جب بال صحت مند، چمکدار اور خوبصورت ہوں
اسلام اور نظریہ حقوق نسواں
مسلم خواتین کی طرف سے اسلامی تحریک نسواں یا اسلامک فیمینزم کے تصور کو زیر بحث بنایا جا رہا ہے۔
کمپیوٹرگیمز کے باعث بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے
ویڈیو گیمز کھیلنے اور گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہنے کے باعث بچوں میں اسکول میںخراب کارکردگی اور نیند کی کمی جیسے مسائل پیدا ہو رہے ہیں
پاکستان میں دیہی خواتین کی حالت زار
عورت بحیثیت مجموعی انسانیت کا نصف اور معاشرے کا وہ ناگزیر عنصر ہے جس کی گود قوموں کی پرورش کرتی ہے اور وہ پھلتی، پھولتی اور پروان چڑھتی ہیں
حمل کے دوران مسائل کي کچھ يقيني علامتيں
پيٹ کے نچلے حصے ميں مسلسل يا وقفہ وقفہ سے اٹھنے والے درد کا مطلب ہوتا ہے کہ رحم ميں کوئي گڑ بڑ ہے، رحم ميں کوئي بے قاعدگي يا غير معمولي پن بعد ازاں اسقاط حمل کي صورت اختیار کر ليتے ہیں
ہاتھوں کي خوبصورتي
ہاتھ آپ کي شخصيت کا آئينہ ہوتے ھيں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر خوبچوت چہرے بھي پڑتا ہے، زيادہ تر عورتيں اپنے ہوتھوں کے بارے ميں بہت زيادہ لاپرواہ ہوتي ھيں،
بچے کھانے کھانے سے کيوں کتراتے ہيں؟
اکثر خواتين کو يہ شکايت رہتي ہے کہ ان کا بچہ کچھ کھاتا نہيں ، زبردستي کھلانا پڑتا ہے، دن بدن کمزور ہوتا جا رہا ہے
نوزائیدہ بچوں کی فرسٹ ایڈ
نومولود بچوں کو سنبھالنا بلاشبہ ایک فن کا درجہ رکھتا ہے اور یہ فن تجربات ہی سے آتا ہے۔ پہلے زمانے میں جب مشترکہ خاندانی نظام موجود تھا تو ہر گھر میں تجربہ کار مائیں‘ پھوپھیاں یا دادیاں ہوا کرتی تھیں
اسلام میں عورت کا مقام
سرور کائناتفخر موجودات محسن انسانیت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) جس روز دین کا پیغام لے کر دنیا میں تشریف لائے‘ اس روز دنیا کے اندر نئی روشنی کا ظہور ہوا۔
محنت کش خواتین کے مسائل اور ان کا حل
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عورت کو ماں، بیٹی، بہن، بہو اور بیوی کے روپ میں اہم کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔
ابتدائے اسلام میں خواتین کا کردار
ادیان عالم کی ابتدائی تاریخ پر نظر ڈالیں بلکہ ارتقائی منازل کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اس میں عورت کا کردار بالکل مفقود ہے
یو رپ میں -حجاب- سیکولر قا نون کی زد میں
مغربی دنیا کی مذہب سے دوری کے فاصلے اتنے بڑھ چکے ہیں کہ ان کی مذہب سے عدم دلچسپی اور لا تعلقی نے مذہب کی جگہ ان کے کلچر اور تہذیب نے لے لی ہے
بیڈ رومز میں ٹیلی ویژن سیٹ بچوں کی جسمانی سرگرمیوں میں کمی کا باعث بن سکتا ہے
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کو الگ سے ٹیلی ویژن سیٹ ان کے کمروں میں نصب کرا کے سمجھتے ہیں کہ انہوں نے سمجھ داری کا ثبوت دیا ہے
اپنے چہرے کی حفاظت کریں
چہرے کي کشش خوبصورت، صاف، ملائم ونرم چکني چمکدار جلد پر انحصار کرتي ہے، آب، وہوا، ماحول، تناؤ، عدم توازن، خوراک وغيرہ کا اثر جلد پر فوري اثر انداز ہوتا ہے،جس کي وجہ سے جلد کي قدرتي خوبصورتي ختم ہوجاتي ہے
سانس کي بدبو دور کرنے کے نسخے
دس بارہ عدد نيم کے پتوں کو ايک گلاس پاني ميں اچھي طرح ابال کر چھان ليں، پاني ٹھنڈا ہونے پر اس سے غرارے کريں، نيم جلن اور درد ميں سکون ملتا ہے اور جراثيم کش ہے، اس کے باقاعدہ استعمال سے منہ کا اندروني حصہ صاف ہوتا ہے
اسلام اور حقوقِ نسواں
ہم اسلام کے احسانات کو یاد نہیں رکھتے ، بس ان معاملات میں الجھے رہتے ہیں جو ہمارے دل کی تنگی کے باعث پیدا ہوتے ہیں۔ پھر ہم شکایتیں کرتے ہیں کہ اسلام نے عورت کی حیثیت ...کو کم کیا ہے
پاؤں کي خوبصورتي
پاؤں جسم کا اہم ترين حصہ ھيں، يہ چلنے اور جسم کا پورا بوجھ اٹھانے اور جسم کا توازن قائم رکھنے کا کام کرتے ھيں، پاؤں ميں چھبيس ھڈياں، ايک سو چودہ ليگامينٹ اور اکيس ...طرح کے پھٹے ہوتے ھيں، پاؤں کي ھڈيوں ليگامينٹ اور
ايڑيوں کا پھٹنا
چپلوں سے جھانکتي، گندي، ميلي، خشک،پھٹی دراڑوں ميں دھول بھري ايڑياں پاؤں کي خبصورتي ميں داغ لگا ديتي ہيں، ايڑیاں زيادہ پھٹ جانے پر چلتے وقت ان ميں درد ہونے لگتا ہے، ...جس سے چال بگڑ جاتي ہے
آنکھوں کي خوبصورتی
بھوئيں خوبصورت اور دلکش شخصيت کي مظہر ہوتي ھيں، بے ترتيب طريقے سے پھيلي ہوئي بھوؤں کے بال چھرے کي دلکشي کو ختم کرديتے ھيں، بھوئوں کوصيح ترتيب سے شکل دے کر چھرے کي کشش ميں اضافہ کيا جاسکتا ہے
ہونٹوں کي خوبصورتي
ہونٹوں کي بناوٹ از حد نازک اور اہم ہوتي ہے،ہونٹ جسم کا اوپري غلاف نہيں ھيں، بلکہ يہ اندروني غلاف ھيں، ہونٹوں کا گلابي حصہ گلوکوسا (بلغمي) ہوتا ہے، جس کي وجہ سے ہونٹ گلابي دکھائی ديتے ھيں، ہونٹوں ميں جسم کوجلد کي طرح بھاپي غدود نہيں ہوتے
1
2
3
4
5
6
7
8
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن