صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 24 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
خود کش حملے حرام اورطالبان دورحاضر کے خوارج
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے علماء نے کہا ہے کہ اسلام میں خود کش حملے حرام ہیں اور پاکستانی طالبان دورحاضر کے خوارج ہیں جوبے گناہ مسلمانوں کے قتل کو جائز قرار دیتے ہیں۔
انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
اردو ریڈیو تھران کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرنے شدت پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے قتل عام کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے شکست خوردہ قرار دیا ہے
پشاور میں نمازیوں پر حملے کے خلاف احتجاج
پاکستان کے شہرپشاور میں جمعہ کے روز نماز جمعہ کے موقع پر ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی نواز شریف سے ملاقات
پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان نے مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
حالیہ انتخابات انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ریفرنڈم
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام سربراہ اور ملت جعفریہ کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات انتہاء پسندی اور دہشت گردی کیخلاف ریفرنڈم ہیں، تمام مکاتب فکر، عمائدین اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام نے انتہاء پسندی اور
نواز شریف نے اپنی جیت کا دعوی کردیا
ریڈیو تھران کی ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حامیوں کی ایک کثیر تعداد سے ہفتے کی رات کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ دعوی کیا ہے کہ پورے ملک میں پاکستان مسلم لیگ( ن) الیکشن جیت گئی ہے۔
وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے شام کے وزیر اعظم پر دہشتگردوں کے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
يورپي اور امريکي ايٹمي اسلحہ انسانيت کے لئے خطرہ
آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانی نے کہا ہے کہ یورپی اور امریکی ایٹمی اسلحہ انسانیت کے لئے خطرات کا اصل سبب ہے اور یہ ایٹمی وار ہیڈز براہ راست۔۔۔۔
امريکہ النصرہ کو ہتھيار فراہم کررہا ہے
شامی عوام اور حکومت کے ساتھ برسر پیکار النصرہ دہشت گرد گروہ نے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے
پاکستان کے قبائلي علاقوں ميں دہشت گردوں کے خلاف آپريشن
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اس ملک کی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک کئی دہشت گردہلاک و زخمی ہوئے۔
پاکستان اورھندوستان کے مابين گروپ کي شکل ميں ويزامعاہدے پر عمل درآمد شروع
ھندوستان نے گروپ کی صورت میں ھندوستان کا سفر کرنے والے افراد کیلئے ویزوں کے اجراء پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
نگران وزير اعظم سے محمود خان اچکزئي کي ملاقات
کوئٹہ أ نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سے بدھ کو گورنر ہاؤس میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورت حال اور انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا.
کراچي ميں گارمنٹس کي فيکٹري ميں لگي آگ
کراچی میں گارمنٹس کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کوبجھانے کی کوششیں جاری ھیں۔
امريکا کي جنگي اشتعال انگيزي
جزيرہ نمائے کوريا کشيدگي برقرار ہے - اسي کے ساتھ امريکا اور اس کے اتحاديوں نے اپنے يہاں شمالي کوريا کے مبينہ ايٹمي اور ميزائلي خطرے کے پيش نظر الرٹ کا درجہ بڑھا ديا ہے -
پيونگ يانگ ميں سفارتي سرگرمياں جاري
روس نے کہا ہے کہ جزيرہ نمائے کوريا ميں کشيدگي کے باوجود شمالي کوريا کے دارالحکومت بيانگ يانگ ميں اس کا سفارت خانہ بدستور کام کرتا رہے گا-
امريکي وزير خارجہ کا ترکي کا دورہ
امریکی وزیر خارجہ نے مشرقی وسطی کے دس روزہ دورے کا آغاز ترکی سے کیا مشرق وسطی کے اس دورے میں امریکی وزیر خارجہ کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
مذاکرات کا مقصد اسرائيل کے مفادات کا تحفظ حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے مابین نام نہاد مزاکرات دوبارہ شروع کرانے کیلئے امریکہ کی کوششیں ،اسرائیل کے اھداف و مقاصد کے دائرے میں ھیں۔
بعض نامعلوم افراد کي جانب سے فرانس کي ويردن مسجد کي اہانت
بعض نامعلوم افراد نے فرانس کی ویرون مسجد کی دیواروں پر نازیوں کی علامات بنا کراس مسجد کی اہانت کی ہے۔
روس کي شام کے بحران کو مذاکرات کے ذريعہ حل کرنے کي تاکيد
روس نے شام کے بحران کو مزاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی۔
سويڈن کے شہر مالمو ميں ايام فاطميہ کي مناسبت سے عزاداري کے پروگرام کا انعقاد
سویڈن کے شہر مالمو میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے اور اہل بیت عصمت وطہارت کے چاہنے والوں نے شرکت کی ہے۔
اقوام متحدہ: انساني ترقي ميں ايران کي دوسري پوزيشن
اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران انسانی ترقی کے میدان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
ديني جماعتوں کے رہنماوں کا غير رسمي اجلاس
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی رہائش گاہ پر دینی جماعتوں کے رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس ہوا۔تمام رہنماؤں نے انتخابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دینی جماعتوں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو کی۔
ايف سي پلاٹونز خيبر پختونخوا کو واپس نہ کرنے پر پشاور ہائي کورٹ بر ہم
پشاور ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر وزارت داخلہ کے سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈپٹی سیکریٹری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
خيبر ايجنسي ميں جاري آپريشن کے دورن 15 افراد ہلاک
سیکورٹی فورسز کے خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز کے نتیجے میں 15 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
مسلم ليگ نے جے يو ائي سے سنجيدہ مذاکات نہيں کئے
جمعیت علماء اسلام ف کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون نے جے یو آئی سے سنجیدگی سے مذاکرات نہیں کئے، تاہم اب بھی مسلم لیگ نون کے لئے دروازے کھلے ہیں۔
تہران اور قاہرہ کے تعلقات پر تاکيد
مصر کے سابق نائب وزیر خارجہ عبداللہ اشعل نے تہران اور قاہرہ کے تعلقات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور مصر کے درمیان تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں۔
شمالي کوريا نے غير ملکيوں کو ملک سے نکل جانے کا اعلان کر ديا
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ممکنہ جنگ کے پیش نظر جنوبی کوریا میں مقیم غیرملکی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وہاں سے نکل جائیں۔
صيہوني فوجيوں کا ايک بار پھر غزہ پٹي پر حملہ
امریکہ نے دو ہزار چودہ میں صیہونی حکومت کی فوجی امداد میں اضافہ کر دیا ہے۔
امريکہ کي جانب سے صہيوني فوج کي امداد ميں اضافہ
امریکہ نے دو ہزار چودہ میں صیہونی حکومت کی فوجی امداد میں اضافہ کر دیا ہے۔
مصر کے داخلي امور ميں حماس کي مداخلت کي ترديد
فلسطین کی منتخب حکومت کے وزیراعظم نے مصر کے داخلی امور میں حماس کی ہر قسم کی مداخلت کی تردید کی ہے۔
کراچي ميں بڑے پيمانے پر دہشت گردي کا خطرہ
کراچی میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا خطرہ ہے. دھشتگردی کی اس لہر میں سیاسی و مذھبی رہنماوں سمیت پولیس افسران، ججز اور اعلی عہدوں پر تعینات 32 شخصیات کی جان کو خطره ہے.
پاکستان کو کوريا ميں رونما کشيدگي سے تشويش
پاکستان نے جزیرہ نمائے کوریا کے ایٹمی مسئلے کے حل کا مطالبہ کیا ہے ۔
اسٹريليا کي ايک خاتون شيعہ ہو گئي
فاطمہ باسٹین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دین اسلام عدالت، انصاف، انسانیت اور اخلاق کا دین ہے کہا: میں نے پوری تحقیق اور جستجو کے بعد دین اسلام قبول کیا ہے۔
ايک ايس ام ايس کرنے کي سزا ميں شيعہ خاتون کو 8 کوڑے مارنے کا حکم
سعودی عرب کے شیعہ نشین مشرقی علاقہ میں شیعہ مذہب کی طرف دعوت دینے کے عنوان سے ایک ایس ایم ایس کرنے کے الزم میں سعودی عدالت نے تیس سالہ خاتون کو ۸ کوڑے مارنے کا حکم دیا ہے۔
پرويز مشرف کے وارنٹ گرفتاري
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی پراسیکیوشن کو پرویز مشرف کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
آج مينار پاکستان اور اطراف ميں موبائل اور وي فون بند رہيں گے
جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کے موقع پر مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل اور وی فون سروس معطل رہے گی۔
امريکا ميں گن کلچر، چار مہينے ميں تين ہزار سے زائد ہلاک
ایک رپورٹ کے مطابق، دسمبر دو ہزار بارہ کے وسط میں، امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر نیوٹاؤن کے سینڈی ہک نامی اسکول میں فائرنگ کے بعد امریکا کے مختلف شہروں میں تشدد کے ایسے واقعات جن میں آتشیں اسلحے کا استعمال کیا گیا ہے
قاہرہ ميں جھڑپيں
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے التحرير اسکوائر پر دھرنے پر بيٹھے حکومت مخالفين اور علاقے کے باشندوں کے درميان جھڑپوں ميں دس افراد زخمي ہوگئے ہيں -
غزہ ميں فلسطين کي سيکورٹي کانفرنس
فلسطين کي قومي سلامتي کي بين الاقوامي کانفرنس غزہ ميں ہوگي جس ميں عرب اور ديگر ملکوں کي سياسي اور سيکورٹي اداروں کي اہم شخصيات شرکت کريں گي -
يوم الارض کي مناسبت سے فلسطين ميں ہونے والے مظاہروں پر صہيونيوں کي جارحيت
غرب اردن میں یوم الارض کی مناسبت سے ہونے والے مظاہروں میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئي ہیں۔
صدر کرزئي اور طالبان کے درميان مذاکرات متوقع
افغانستان کے صدر نےطالبان کے ساتھ امن مزاکرات کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان ميں سياسي جماعتوں ميں دوڑ شروع
پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے میٹنگیں اور سیاسی جلسے شروع ہو گئے ہیں۔
بحريني مظاہرين پر جارحيت
بحرین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب شہید جعفر الطویل کی عزا میں پر امن ریلیاں نکالی گئیں جن پر آل خلیفہ کے گماشتوں نے زہریلی گیسوں کا استعمال کیا۔
شام ميں سلفي مجاہدين کا جہاد، سني امام کا سر مينار کي چوٹي پر
شام کے شہر حلب میں امریکہ اور سعودی عرب نواز سلفی وہابی دہشت گردوں نے ایک مسجد کے سنی امام کا سر قلم کر کے مسجد کے مینار پر لٹکا دیا ۔
حراست ميں لئے گئے بے گناہ شيعہ جوانوں کو 48 گھنٹوں کے اندر رہا کيا جائے
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک نے کہا کہ ہم روز اپنے شہداء کی لاشیں اٹھا رہے ہیں لیکن کہیں اب ایسا نہ ہو کہ تنگ آمد بہ جنگ آمد پر عمل کرتے ہوئے سر پر کفن باندھ کر باہر نکل آئیں.
قائد ملت جعفريہ کا دورہ سندھ، تفصيلي رپورٹ
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 28 مارچ کو سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے کا آغاز کیا۔
اميدوار بندوق کے زور پر نہيں ووٹ کے ذريعے اليکشن لڑيں گے: افضل خان
ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ امیدوار بندوق کے زور پر نہیں بلکہ ووٹ کے ذریعے الیکشن لڑیں گے۔
کربلا کے حوزہ علميہ نے آل سعود کو شيخ النمر کے خلاف کسي طرح کي کاروائي سے خبردار کيا
کربلائے معلیٰ کے حوزہ علمیہ امام جواد علیہ السلام نے سعودی حکومت کو شیخ النمر کے خلاف کسی طرح کی کاروائی کرنے سے خبردار کیاہے۔
اليکشن ميں بھر پور طريقہ سے حصہ لينا ہماري ذمہ داري ہے
شہید دانش کے چہلم سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ملی و قومی تنظیم کی کارکردگی کے بارے میں سوال کرنا سب کا حق ہے، لیکن میں تمام مومنین سے سوال کرونگا کہ تم نے اپنی قومی تنظیم کیلئے کیا کردار ادا کیا ہے؟
سعودي فوج کا قطيف ميں ايک اسکول پر حملہ
سعودی فورسز نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں ایک اسکول پر حملہ کیا ہے۔
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن