• صارفین کی تعداد :
  • 6006
  • 10/25/2010
  • تاريخ :

ناریل کی مٹھائی

ناریل کی مٹھائی

اشیاء:

کریم

آدھا کپ

دودھ

آدھ کپ

چینی

 آدھ کپ

ناریل دو کپ (کدوکش کیا ہوا)

 نیلا ایسنس برائے نام

حسب ضرورت
کھانے میں ڈالنے کا رنگ

 حسب ضرورت

 

ترکیب:

 کریم، دودھ اور چینی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ لکڑی کے چمچ سے آہستہ آہستہ ہلائیں۔ جب یہ گاڑھا ہو جائے تو کسی پلیٹ پر ایک قطرہ گرا کر دیکھیں کہ شیرہ پھیل جائے تو اور پکائیں۔ اگر یہ شیرہ گول شکل اختیار کر لے تو فوراً چولہے پر سے ہٹالیں۔ اس میں تین کھانے کے چمچ مکھن، ایسنس اور رنگ ڈالیں، (رنگ ڈالنا ضروری نہیں ہے سفید بھی رکھ سکتے ہیں) مکس کر لیں، اب ناریل ڈال کر چمچ چلاتی رہیں۔ ایک آدھ منٹ بعد گاڑھا ہونے لگے تو فوراً کسی ٹرے یا تھال میں گھی لگا دیں۔ آمیزہ ڈال کر پھیلا دیں، پھیلاتے وقت بیلن کو ہلکا سا گھی لگا سکتی ہیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ نہایت مزیدار ناریل کو کی مٹھائی تیار ہے۔

ڈیلی آگ ڈاٹ کام 


متعلقہ تحریریں:

خراساني برياني

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ

چکن رول

كوہلو گرما

 چكن ڈرم سٹك