• صارفین کی تعداد :
  • 3859
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

حضرت علی اکبر (ع)

یا علی اکبر

11 شعبان سنہ 33 ھ ق کو حضرت امام حسین (ع) کے فرزند حضرت علی اکبر (ع) کی مدینے میں ولادت باسعادت ہوئی ۔ حضرت علی اکبر (ع) رسول اکرم (ص) سے بہت شباہت رکھتے تھے ۔ آپ (ع) نے اموی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف اپنے والد بزرگوار حضرت امام حسین (ع) کی تحریک میں بہت اہم کردار ادا کیا اور سنہ 61 ھ ق میں عاشور کے دن کربلا کے میدان میں امام حسین (ع) کے مقابلے پر آنے والی یزیدی فوج سے دلیری کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے .