• صارفین کی تعداد :
  • 2544
  • 5/31/2016
  • تاريخ :

بشارت ظہور حضرت مہدي (عج) ( حصّہ چہارم ) 

الهم عجل وليک الفرج

 حافظ ابن ماجہ متوفي ھ لکھتے ہيں ، ہم سے حرملہ ابن يحي مصري نے وابراہيم سعيد جوہر نے حديث بيان کي کہ ان دونوں نے کہا ہم سے عبدالغفارابن داوود حيراني نے حديث بيان کي ، ان سے ابن ابي لھيعہ نے حديث بيان کي ان سے ابي زرعہ عمرو بن جابر حضرمي نے ، ان سے عبداللہ بن حرث بن جزءزبيدي نے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمايا: مشرق سے لوگوں کا ايک گروہ قيام کرے گا وہ مہدي يعني اپنے سلطان کے ليے تيار ہونگے “(سنن ابن ماجہ ، ابواب الفتن باب خروج المہدي ص  ، ج?ومنتخب کنزالعمال برحاشيہ مسند احمد ابن حنبل ، ج، ص) 5:ابن ابي شيبه حدثني مجاهد حدثني فلان رجل من النّبي : ان المهدي لايخرج حتي يقتل النفس الزکيه فاذا قتلت النفس الزکيه غضب عليهم من في السماءومن في الارض فاتي الناس المهدي فزقّوه کما تزفّ العروس الي زوجها ليلة عِرسِها وهو يملاءالارض قسطاً وعدلاً ابن ابي شيبہ کہتے ہيں ہم سے مجاہد نے حديث بيان کي ،ان سے ايک صحابي نے حديث بيان کي ، کہ پيغمبر اکرم نے فرمايا نفس زکيہ کے قتل کے بعد خليفہ خدا مہدي کا ظہور ہو گا جس وقت نفس زکيہ قتل کردئے جائيں گے زمين وآسمان والے ان کے قاتلين پر غضبناک ہوں گے اس کے بعد لوگ مہدي کے پاس آئيں گے اورانہيں شوق وشتياق سے دلہن کي طرح اراستہ وپيراستہ کريں گے اوروہ اس وقت زمين کو عدل وانصاف سے بھر ديں ( ان کے زمانے ميں ) زمين اپني پيداوار بڑھادے گي اور آسمان سے پاني خوب برسے گا اور ان کے دور خلافت ميں امت ميں اس قدر خوشحال ہو گي کہ ايسي خوش حالي کہ اس سے پہلے لوگوں کو کبھي نصيب نہ ہوئي ہو گي ( المصنف ابن ابي شيبہ ، متوفي  ،ص ، الحادي للقنادي ، سيوطي ، باب الادب والرتق ، ج ، باب اخبار المہدي)  6:الصديق الناجي عن ابي سعيد الخدري قال، قال النّبي : ينزل بامتي في آخر الزمان بلاءشديد من سلطان فهم لم سمع بلآءاشد منه حتّي تفيق عنهم الارض الرحبه وحتي يملاءالارض جوراً وظلماً لايجد المومن ملجاءاً يلتجي اليه من الظّلم فيبعث اللّہ عز وجل من عترتي فيملاءالارض قسطاً وعدلاً کماملئت ظلماً وجوراً يرضي عنه ساکن السماءوساکن الارض لاتدخر الارض من بذرها شيئاً الّا صبّه اللّه عليهم مدراراً يعيش فيہم سبع سنين او ثمان او تسع تتمنّي الاحياءالاموات ممّا صنع اللّه  ( جاري ہے )