تو موسم سردي کا لائے
سردي جائے گرمي آئے
تيرا ہے برسات نظارا
اور ہے موسم بہار پيارا
پربت تيرے دريا تيرے
گاﺝ…ں گاﺝ…ں قريہ تيرے
دنيا ميں سب تيرے دھندے
گورے کالے تيرے بندے
تو نے قوت گفتار عطا کي
اور ہے نعمت ہزار عطا کي
ہر اک دل پر راج ہے تيرا
عظمت والا تاج ہے تيرا
متعلقہ تحریریں :
ايک گائے اور بکري
ظالم شير اور ہاتھي
دوستوں کو ارسال کریں