• صارفین کی تعداد :
  • 1895
  • 3/23/2012
  • تاريخ :

حديث غدير اميرالمۆمنين (ع) کي نگاہ ميں 11

يا علي

حديث غدير ميدان صفين ميں

حديث غدير اميرالمۆمنين (ع) کي نگاہ ميں 8

حديث غدير اميرالمۆمنين (ع) کي نگاہ ميں 9

حديث غدير اميرالمۆمنين (ع) کي نگاہ ميں 10

بقلم محمد محمديان تبريزى

زيد بن ارقم نے کہا: حق وہي ہے جو تم نے ديکھا اور سنا ہے ميں نے يہ ساري باتيں رسول اللہ (ص) سے سني ہيں- (13)

اميرالمۆمنين (ع) نے ميدان رحبہ ميں ايک خطبے کے ضمن ميں واقعۂ غدير اور کلام رسول اللہ (ص) سے استناد کيا ليکن اس محفل ميں "انس بن مالک" نے مصلحت انديشي يا تحفظات کي بنا پر گواہي نہيں دي جبکہ وہ بھي غدير ميں موجود تھا-

ابن ابي الحديد معتزلي شرح نہج البلاغہ ميں لکھتے ہيں:

"المشهور أن عليا ـ عليه السلام ـ ناشد الناس الله فى الرحبة بالكوفة، فقال: أنشدكم الله رجلا سمع رسول الله صلى الله عليه و آله، يقول لى و هو منصرف من حجة الوداع: من كنت مولاه فعلى مولاه، اللهم وال من والاه و عاد من عاداه، فقام رجال فشهدوا بذلك. فقال ـ عليه السلام ـ لانس بن‏مالك: «لقد حضرتها فما بالك؟. فقال: يا اميرالمۆمنين كبرت سني و صار ما أنساه اكثر مما اذكر. فقال [على عليه السلام‏] له: ان كنت كاذبا فضربك الله بها بيضاء لا تواريها العمامة. فما مات حتى أصابه البرص"- (14)

مشہور ہے کہ علي عليہ السلام نے کوفہ ميں رحبہ کے مقام پر کوفيوں کو قسم دي اور فرمايا: ميں خدا کي قسم ديتا ہوں ان لوگوں کو جنہوں نے حجۃ الوداع سے واپسي کے وقت رسول اللہ (ص) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: "جس کا ميں مولا ہوں يہ علي اس کے مولا ہيں خداوندا دوست رکھ جو علي کو دوست رکھے اور دشمن رکھ جو علي کو دشمن رکھے"، کہ اٹھيں اور گواہي ديں- کچھ لوگوں نے اٹھ کر گواہي دي-

-------------

منبں مجله كوثر شماره 2

-------

مآخذ:

13ـ مسند احمد بن‏حنبل، ج 4، ص 370؛ يہ حديث سينکڑوں شيعہ اور سني کتب ميں مختلف عبارات و الفاظ ميں وارد ہوئي ہے-

14- شرح نهج البلاغة، ابن ابى‏الحديد، ج 19، ص 217؛ المعارف، ابن قتيبة، ص 580؛ انساب الاشراف، بلاذرى، ج 2، ص 15؛ حلية الاولياء، ج 5، ص 26؛ الارشاد، شيخ مفيد، ج 1، ص 351؛ كشف اليقين، علامه حلى، ص 110؛ الغدير، ج 1، ص .193-