• صارفین کی تعداد :
  • 3310
  • 1/25/2011
  • تاريخ :

امریکہ اور عوامي نفرت

انقلاب ایران

آج نفرت کي ایک فضا خود امریکہ ميں بھي موجود ہے اور دوسرے ممالک ميں امریکي مداخلت اور امریکي کٹھ پتلي حکمرانوں کے خلاف خصو صاً اسلامي ملکوں ميں نفرت پروان چڑھ رہي ہے۔ آج عزت و سربلندي کے ساتھ جينے کي خواہش کہ جو صرف اسلام ہي سے حاصل ہوتي ہے ، روز بروز ملتوں ميں زندہ ہو رہي ہے ۔  یہي وہ چیز ہے جس سے امريکہ خوفزدہ ہے اور یہي وہ چیز تھي کہ جس نے ایران کے اسلامي انقلاب کو کامیاب کیا اور دشمن کویہ خطرہ لاحق ہے کہ کوئي اور ملّت اس طرح بيدار نہ ہو جائے چنا نچہ وہ اس بيداري کي راہ کو مسدود کرنے کیلئے مختلف طریقوں اور حربوں کو بروئے کار لا رہے ہيں ليکن بیداري کي اس لہر نے آج پوري اسلامي دنیا کو اپني لپیٹ ميں لے لیا ہے ۔

 

ولي امر مسلمین حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي  کے خطابات سے اقتباس

 


متعلقہ تحریریں:

جذبات اور احساسات سے غلط استفادہ

ہمارا آئین

مثالي قوم

استکباري چالیں

اتحاد، آگاھي اور احتیاط