• صارفین کی تعداد :
  • 4174
  • 9/20/2010
  • تاريخ :

سلفیہ کے لغوی اور اصلاحی معنی

سلفی گری

سلفی گری کے لغوی معنی گزر جانے والوں کی تقلید ،ماضی کے رسم و رواج کی پرستش یا اپنے مر جانے والے اجداد کی اندھی پیروی کرنے کے ہیں ۔ لیکن " سلفیت یا سلفیہ ( اصحاب السف الصالح ) اصطلاحی معنوں میں ایک فرقے کا نام ہے جو دین اسلام کی آڑ میں خود کو سلف صالح  کے پیروکار سمجھتے ہیں اور اپنے اعمال، برتاؤ اور اعتقادات میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،صحابہ کرام اور تابعین کے تابع ہونے کی  کوشش کرتے ہیں ۔ یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اسلامی عقائد کو لازمی طور پر اسی طریقے سے بیان کیا جانا چاہیۓ جس طرح صحابہ اور تابعین کے دور میں لاگو تھے یعنی اسلامی عقائد کو کتاب و سنت سے ہی لیا جانا چاہیۓ اور علماء کو قرآن سے باہر دلائل سے رجوع نہیں کرنا چاہیۓ ۔ سلفی نظریات میں عقلی اور منطقی طریقوں کی کوئی جگہ اور اہیمت نہیں ہے  اور صرف قرآن و حدیث اور قرآنی دلائل ہی ان کے لیۓ حجیّت ہیں ۔ 

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ  تحريريں :

اخلاص کا نتیجہ

شیعیان کی سفارش قبول ہوگی

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

شیعہ اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف

اھل بيت سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے  

اھل بیت سے محبت کا تقاضا