صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 15 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
خواتین کے لیۓ
1
2
3
4
5
6
7
8
کيڑے مکوڑوں اور حشرات سے نجات
گھر میں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فرام کرنا آ پ کی ذمہ داری ہے۔
حجاب کي ضرورت و اہميت
اللہ تعالیٰ نے جب انسان کو ارادے اور اختیار کی قوت دے کر خلیفہ کی حیثیت سے اس زمین میں اقتدار اور اختیار دینے کا ارادہ کیا
ميراث، ہبہ و وصيت اور خواتين
اسلام سے پہلے دنیا کے اکثر مذاہب میں خواتین کا میراث میں کوئی حق نہیں سمجھا جاتا تھا، عربوں کا خیال تھاکہ جو لوگ قبیلہ کی مدافعت کر سکتے ہوں
اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ پنجم )
شوہر کو بیوی کا باس(Boss) قرار دینے کی وجہ بیان کرنے کے بعد قرآن مجید نے اچھی بیوی کی دو صفات بیان کی ہیں: ایک یہ کہ وہ فرماں بردار ہوتی ہے اور دوسرے یہ کہ گھر کے بھیدوں کی حفاظت کرتی ہے۔
اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ چہارم )
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجتہ الودع کے خطبہ میں ارشاد فرمایا ۔ ” عورتوں کے معاملہ میں خدا سے ڈرو تمہارا عورتوں پر حق ہے اور عورتوں کا تم پر حق ہے۔“
اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ سوّم )
اسلام نے اس تصور ہی کی جڑ کاٹ دی کہ مرد اس لیے باعزت اور سر بلند ہے کہ وہ مرد ہے اور عورت محض عورت ہونے کی وجہ سے فرو تر اور ذلیل ہے
اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات ( حصّہ دوّم )
یہ اس بات کا اعلان تھا کہ ایک انسان اور دوسرے انسان کے درمیان جو جھوٹے امتیازات دنیا نے قائم کر رکھے ہیں وہ سب باطل ہیں۔
اسلام میں عورت اور مرد میں مساوات
اسلام کی آمد سے انسانی تاریخ میں ایک بہت بڑا انقلاب برپا ہوا اور فکرو نظر کی دنیا ہی بدل گئی ۔
دو ثقافتوں کا ٹکراؤ
یہ اسلامی ثقافت نہیں ہے جسے اپنے موقف کا دفاع کرنا ہے، دفاع تو مغرب کی انحطاط پذیر ثقافت کو کرنا چاہئے۔
خاتون کا ملکوتی مرتبہ
چودہ سو سال سے بھی پہلے پیغمبر اسلام نے ایک ایسی بیٹی کی تربیت کی کہ یہ دختر نیک اختر لیاقت و شائستگی کی اس منزل پر پہنچ گئی کہ خدا کا رسول اس کے ہاتھوں کے بوسے لیتا ہے!
خاتون کا کامل نمونہ (دوسرا حصّہ)
دوسرا نمونہ ہے شوہر کے تعلق سے اپنے فرائض کی ادائیگی کا ہے۔ بعض اوقات لوگ یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ شوہر کے حقوق ادا کرنے کا مطلب یہ ہے
خاتون کا کامل نمونہ
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا چھے سات سال کی تھیں کہ شعب ابو طالب کا مرحلہ در پیش ہوا۔
مساوات کے معنی میں غلط فہمی نہ ہو (دوسرا حصّہ)
آج کی دنیا میں بھی بلکہ ان اقوام میں بھی جو عورتوں کو مکمل آزادی ومساوات دینے کا دعویٰ کرتے ہیں، خارجی حالات زندگی اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ عملی طور پر وہی بات ہے جوہم بیان کر چکے ہیں اگرچہ باتیں اس کے برخلاف بناتے ہیں۔
مساوات کے معنی میں غلط فہمی نہ ہو
اسلام نے مساوات کی طرف خاص توجہ دی ہے اور ہمیں بھی متوجہ ہونا چاہئے لیکن خیال رہے کہ بعض لوگ بے سوچے سمجھے جذبات میں آ کر افراط و تفریط کا شکار ہوجاتے ہیں
دین اسلام عورتوں کے کونسے حقوق کا قائل ہے ؟ (دوسرا حصّہ)
زنا کار عورت اور زنا کار مرد دونوں کو سو سو کوڑے لگائے جائیں
دین اسلام عورتوں کے کونسے حقوق کا قائل ہے ؟
قبل از اسلام خواتین کے حقوق کو بڑی بےدردی سے پامال کیا جاتا تھا ۔ نہ ان کی جان کی کوئی ارزش تھی تو نہ ہی ان کی عصمت و عفت کی ۔
اسلامی معاشرہ اور خاتون
اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتون سے توقع یہ ہوتی ہے کہ وہ عالمہ ہو، سیاسی شعور رکھتی ہو، سماجی سرگرمیاں انجام دے، تمام شعبوں میں سرگرم عمل ہو۔ گھر میں مالکہ کا رول ادا کرے، شوہر اور بچوں کی نگہداشت اور اولاد کی تربیت کا ذمہ سنبھالے۔
خاتون کے سلسلے میں اسلام کا طرز سلوک (دوسرا حصّہ)
اسلام ان مردوں کو جو اپنی جسمانی یا مالیاتی قوت کے بلبوتے پر خاتونوں سے اپنی خدمت لیا کرتے تھے، خاتونوں کو بسا اوقات اہانت اور تحقیر کا نشانہ بناتے تھے، ان کی حدود دکھائیں اور خاتون کو اس کی حقیقی منزلت پر پہنچایا
خاتون کے سلسلے میں اسلام کا طرز سلوک
خاتون کے ساتھ اسلام اور اسلامی جمہوری نظام کا سلوک مودبانہ اور محترمانہ ہے، خیر اندیشانہ، دانشمندانہ اور توقیر آمیز ہے۔ یہ مرد و زن دونوں کے حق میں ہے۔
اسلامي ثقافت ميں خواتین کي منزلت
جب دنیا کے فکری میدان پر نظر دوڑائی جاتی ہے اور پھر اسلامی نقطہ نگاہ کا جائزہ لیا جاتا ہے تو صاف صاف یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسانی معاشرہ اسی وقت مرد و زن کے رابطے کے سلسلے میں مطلوبہ منزل اور نہج پر پہنچ سکتا ہے
زمانہ جاہلیت میں عورتوں سے شادی کے طریقے ( حصّہ دوّم )
دوستی کی شادی، اس میں مرد کسی عورت کو اپنے گھر بغیر نکاح، خطبہ اور مہر کے رکھ لیتا اور اس سے ازدواجی تعلقات قائم کر لیتا اور بعد ازاں یہ تعلق باہمی رضا مندی سے ختم ہو جاتا کسی قسم کی طلاق کی ضرورت نہیں تھی۔ اگر اولاد پیدا ہو جاتی
زمانہ جاہلیت میں عورتوں سے شادی کے طریقے
اسلام سے قبل خواتین کی حالت معاشرتی لحاظ سے بہت ابتر تھی ۔ زندگی کے ہر میدان میں انہیں حقیر تصوّر کیا جاتا تھا اور ہر طرح کے حقوق سے انہیں محروم رکھا جاتا تھا ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ ششم )
مرد اور عورت کے ایک دوسرے پر حقوق و فرائض ہیں جن کی ادائیگی دونوں کے لیۓ مفید ہوتی ہے ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ پنجم )
عورت مرد کے مساوی ہے فرق صرف فضیلت اور تقویٰ کی وجہ سے ہے ۔ مرد وعورت احکام میں برابر ہیں صرف خون کے مسائل میں عورت کے احکام جدا ہیں اور جہاد عورت سے ساقط… وگرنہ احکام میں مساوی ہیں۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ چہارم )
پھر ہم نے کہا اے آدم! یہ تم اور تمہاری زوجہ کا دشمن ہے کہیں یہ تم دونوں کو جنت سے نکلوا نہ دے پھر تم پر مصیبتیں نہ آ پڑیں ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ سوّم )
قرآن میں بہت سے مقام پر عورت کو مورد بحث قرار دیتے ہوۓ اس کا احترام کرنے اور اس کے حقوق کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے ۔
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ دوّم )
عورت کو ہر طرح سے حقوق حاصل ہیں اور معاشرے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ عورت کو نہ صرف مرد کی طرح مخلوق قرار دیا بلکہ انسانیت میں مکمل حصہ دار قراردیا۔ عورت،عورت کا مقام،خواتین،نسواں،زنان،اسلامی معاشرہ،اسلام سے قبل عورت کا مقام،عورت اور معاشرہ، عورت او
عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی
عورت کے بغیر انسانی معاشرے کا تصوّر بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ اس نازک صنف نے دنیا میں بہت قربانیاں دی ہیں ۔ اللہ تعالی نے عورتوں کے احترام کا حکم دیا ہے ۔ عورت معاشرے میں مختلف روپ میں نظر آتی ہے ۔
عورت اور ترقی (حصّہ دهم)
امریکہ اور یورپ کی تاریخ گواہ ہے کہ مادّی ترقی کے حصول کے لئے عورتوں کا مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ شریک ہونا نہ صرف ناپسندیدہ بلکہ غیر ضروری بھی ہے۔
عورت اور ترقی (حصّہ نهم)
ہمارے خیال میں خواتین کی اسمبلیوں میں صنفی کارکردگی نہ دکھانے کا سبب مردوں کی طرف سے ان کی مخالفت یا تنقید نہیں ہے۔
عورت اور ترقی (حصّہ هشتم)
حکومت اور سیاسی عمل میں مساویانہ بنیادوں پر شرکت تحریک حقوق نسواں کا شروع سے مطالبہ رہا ہے۔
عورت اور ترقی (حصّہ هفتم)
۱۹۵۰ء کی دہائی میں امریکی معاشرہ نسوانی فطرت کی حقیقت کی بہت حد تک عکاسی کرتا تھا۔ اس معاشرے میں خاندان اپنی بچیوں کو تعلیم اس غرض سے دلاتے تھے
عورت اور ترقی (حصّہ ششم)
عالمی ذرائع ابلاغ امریکی عورت کی جو تصویر آج کل پیش کررہے ہیں، چند دہائیاں قبل امریکی سماج میں عورت کا یہ روپ ہر گزنہ تھا۔
عورت اور ترقی (حصّہ پنجم)
پاکستان میں مغرب کے اتباع اور مساوات مرد و زن کی غلط تعبیر کے نتیجے میں قومی دولت کا کثیر سرمایہ غیر پیداواری مدات میں خرچ ہو رہا ہے۔
عورت اور ترقی (چوتها حصّہ)
تحریک آزادیٴ نسواں اور مساوی حقوق کے فتنہ نے امریکہ، یورپ اور بالخصوص سکنڈے نیویا کے ممالک کی فلاحی ریاست کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
عورت اور ترقی (تیسرا حصّہ)
ادھر سکنڈے نیویا کے ممالک جہاں سیاست اور ملازمت میں عورتوں کا تناسب پوری دنیا کے مقابلے میں زیادہ ہے
عورت اور ترقی (دوسرا حصّہ)
اکیسویں صدی میں انسانی تہذیب کو جن فتنوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ان میں تحریک آزادیٴ نسواں (Feminism) کا فتنہ اپنے وسیع اثرات اور تباہ کاریوں کی بنا پر سب سے بڑا فتنہ ہے۔
عورت اور ترقی
مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا ہے ، اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ترقی کے عمل میں عورتوں کی شرکت کے بغیر خاطر خواہ نتائج کا حصول ممکن نہیں ہے۔
میرا شوہر ناراض کیوں ہوتا ہے ؟ (دوسرا حصّہ)
بعض اوقات یہ ذمہ داریوں سے جان چھڑانے کا بہانہ بھی بن جاتا ہے ۔ لاپرواہ قسم کے انسانوں کے لیۓ یہ کسی انعام سے کم نہیں ہے البتہ یہ بھی غصے سے لذت حاصل نہیں کرتے ہیں لیکن غصے سے وقتی طور پر اپنے مسئلے کو حل کر لیتے ہیں
باہمي تعلقات پر غصے کے اثرات
اس تحرير ميں ہم مياں بيوي کے درميان پيدا ہونے والے تناؤ کي وجوہات اور عوامل پر نظر ڈاليں گے کہ بالآخر کون اور کس طرح کي نفسيات کے حامل لوگ جلد غصہ کا شکار ہو جاتے ہيں
آزادی نسواں
اقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحیح تعلیم ، ان کی حقیقی آزادی اور ان کی ترقی کے خواہاں ہیں۔ لیکن آزادی نسواں کے مغربی تصور کو قبول کرنے کے لئے وہ تیار نہیں ہیں
اسلام کی نظرمیں عورت کی اہمیّت
قرآن اور اہلبیت علیہم السلام کی روایتوں میں بعض عورتوں کو نیکی اور اچھائی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ،اس مقام پر ہم چند آیت وروایت بطور نمونہ پیش کرتے ہیں
شوہر کروں یا خود مختار رہوں ؟
نوکری ہے ، درآمد بھی اچھی ہے ، تعلیم یافتہ ہے ، بہت مقامات کی سیر بھی کر چکی ہے اور خود کو بڑی چیز سمجھتی ہے
شريعت النساء
موت اور زندگي خدا کے ہاتھ ميں ہے۔‘‘ يہ جملہ ہم اپني زندگي ميں گاہے بگاہے سنتے رہتے ہيں۔۔ ليکن بعض اوقات ايسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگي سے زيادہ موت مشکل ہوگئي ہے۔
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ سوّم)
اور (اے رسول مکرم!) مومنہ عورتوں سے کہہ دو کہ (مردوں کے سامنے آنے پر) وہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت و آرائش کی نمائش نہ کریں سوائے جسم کے اس حصہ کو جو اس میں کھلا ہی رہتا ہے
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ دوّم)
اسلامی شریعت کا ایک بنیادی قائدہ ہے کہ جب بھی کوئی حکم نازل ہوتا ہے تو اس کے لیے صیغہ مذکر استعمال ہوتا ہے لیکن اس میں صنف نازک بھی شامل ہوتی ہے۔
ایران کی تاریخ میں عورت ( حصّہ دوّم )
ایران کے شاہی ادوار پر اگر نظر ڈالی جاۓ تو ان ادوار میں عورتوں کے ساتھ ناسلوکی ہوتی نظر آتی ہے ۔
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید
علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ چہارم )
میراث میں مرد کا حصہ عورت کے دو برابر کیوں ہے؟
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ سوّم )
کلالہ اس میت کو کہتے ہیں جس کے والدین ہوں نہ اولاد۔ ایسی عورت یا مرد فوت ہو جائے اور اس کے پیچھے نہ اس کا باپ ہو، نہ بیٹا، تو اس کی جائیداد کی تقسیم کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں
1
2
3
4
5
6
7
8
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن