صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 24 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
فوٹوگیلری
>
قدرتی مناظر
1
2
ایک پینتھر کی موت
ایک پینتھر کی موت
شیر کے بچے کی حفاظت کرتا ہوا بندر تصاویر میں
شیر کے بچے کی حفاظت کرتا ہوا بندر تصاویر میں
ہجرت کرنے والے پرندوں کی خوبصورت تصاویر
ہجرت کرنے والے پرندوں کی خوبصورت تصاویر
مچھلیوں کی خوبصورت تصاویر
مچھلیاں فقاری آبی جانور ہیں، جنہیں سرد خون والا جانور بھی کہا جاتا ہے۔
کیڑے مکوڑوں کی تصاویر
کیڑے مکوڑے زمین پر پائے جانے والے غیرفقاری جانوروں کا سب سے بڑا گروہ ہے، جن کی لاکھوں اقسام اب تک دریافت کی جاچکی ہیں۔
آسمان کی دلکش تصاویر
آسمان (فارسی میں آس اور مان سے) یا فَلَک (عربی سے) یا گگن (سنسکرت سے) فضاء یا خلاء کا حصّہ ہے جو کسی بھی فلکیاتی جسم کے سطح سے نظر آتا ہے.
آبشار کی خوبصورت تصاویر
جب دریا کے راستے میں نرم و سخت چٹانوں کی افقی تہیں یکے بعد دیگرے واقع ہوں نیز ان کی موٹائی بھی زیادہ نہ ہو تو دریا نرم چٹانوں کو پہلے کاٹ ڈالتا ہے۔
خوبصورت پهولوں کی تصاویر
پھول (Flower) کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
دیو قامت پانڈا کی فوٹوگیلری
دیو قامت پانڈا ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا پستانیہ جانور ہے، جس کا آبائی وطن چین کا مشرقِ وسطیٰ اور مغربِ وسطیٰ ہے. پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا میں پائے جانے والے ریکون سے ہے۔
ہرن کی تصویریں
افریقہ کے سبزہ زاروں میں پایا جانیوالا یہ جانور بہت آرام پسند مشہور ہے۔ افریقہ کے علاوہ یہ ایشیاء کے کچھ علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ غلوں یا ریوڑ کی شکل میں رہتے ہیں اور بہت ہی سادہ غذا مثلاً پودے اور سبز پتے وغیرہ کھاتے ہیں جو آسانی سے ہضم ہوجائیں ۔
نیولا
ایک چھوٹا سا جانور ہے جو بلیوں سے ملتا جلتا ہے اور دنیا کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموماً یاد کیا جاتا ہے
قطبی ریچھ کی فوٹوگیلری
یہ ریچھ ہی کی ایک قسم ہے جو کہ بحر منجمد شمالی اور اس کے اطراف میں پائی جاتی ہے۔ یہ زمین پر پایا جانے والا سب سے بڑا شکار خور جانور ہے
پرندوں کی فوٹوگیلری
قدرت نے اس جہان میں انسان کی سہولت کے لیۓ نعمتوں کے انبار لگاۓ ہوۓ ہیں ۔ اللہ کی عطا کردہ انہی نعمتوں میں ایک نعمت پرندوں کی اس روۓ زمین پر موجودگی ہے ۔
لال لومڑ کی فوٹوگیلری
لومڑ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک گوشت خور پستانیہ جانور ہے۔ برطانوی جزائر جہاں اب لومڑ کی مزید کسی بھی قسم کی نسل نہیں پائی جاتی، لال لومڑ کو صرف لومڑ بھی کہا جاتا ہے۔
بحیرہ خزر کی تصاویر
بحیرہ خزر رقبے اور حجم کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہے جس کا رقبہ 3 لاکھ 71 ہزار مربع کلومیٹر (ایک لاکھ 43 ہزار 244 مربع میل) جبکہ حجم 78 ہزار 200 مکعب کلومیٹر (18 ہزار 761 مکعب میل) ہے۔
خوبصورت ہاتھیوں کی فوٹوگیلری
ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتورترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں افریقی بش ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور ایشیائی ہاتھی، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے
گل لالہ کی فوٹوگیلری
گل لالہ یا لالہ (Tulip)، للی کے خاندان کا سدا بہار پھول دار پودا ہے۔ پودوں کی اس جنس (genus) کو لعلع (Tulipa) کہا جاتا ہے اور ان کی 100 کے قریب انواع (Species) ہیں
تیندوا کی فوٹوگیلری
چیتے سے مشابہت رکھنے والا یہ جانور بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کی چار بڑی بلیوں میں سے ہوتا ہے۔ یہ وزن میں چیتے سے بھاری ہوتا ہے۔ اور اس کا منہ چیتے سے قدرےبڑا ہوتا ھے۔
موسم بهار کی فوٹوگیلری
موسم بہار سال کے سب موسموں میں پسندیدہ ترین موسم ہوتا ہے جس میں قدرتی خوبصورتی اپنے جوبن پر ہوتی ہے اور ہر جاندار اس کے آنے کا انتظار کرتا ہے ۔ موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی درخت سرسبز ہو جاتے ہیں ، ننھی ننھی کونپلیں پھوٹ پڑتی ہیں -
چیتے کی تصویریں
چیتا (سنسکرت کے لفظ چترکا سے بنا ہے) بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ شکار کرتے وقت اس کا زیادہ تر انحصار رفتار پر ہوتا ہےجو کہ 120 کلو میٹر فی گھنٹہ یعنی 70میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔جوکہ کرۂ ارض پراور کوئی جانور نہیں پا سکتا۔
ببر شیر کی فوٹوگیلری
ببر (شیر)(mammals) بلی کی نسل Felidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ شیر کے بعد یہ دوسرے نمبر کی بڑی بلی جانی جاتی ہے۔ اس کو جنگل کا بادشاہ(راجہ) کہا جاتا ہے۔ خشکی کا سب سے بڑا جانور ہاتھی بھی اس کی شکار کی فہرست سے باہر نہیں آتا۔
خوبصورت تتلیوں کی فوٹوگیلری
تتلی ایک کیڑا ہے۔ جو اپنے خوبصورت پروں کی وجہ سے ممتاز ہے۔ دنیا بھر میں 17500 کے قریب تتلی کی انواع پائی جاتی ہیں۔ تتلیوں کو پانچ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تتلی اپنی زندگی کے دوران 4 مختلف حالتوں میں سے گزرتی ہے:1.انڈہ 2.لاروا 3.پیوپا 4.تتلی
دماوند کی دلکش تصاویر
دما وند کے پہاڑ ایران کے شمالی حصے میں واقع ہیں جن کو ملک کے بلند ترین پہاڑ تصور کیا جاتا ہے ۔ یہ مشرق وسطی کے بلند ترین آتش فشاں پہاڑ بھی مانے جاتے ہیں ۔
خوبصورت پهولوں کی تصاویر دوسرا حصہ
پھول (Flower) کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ پھول اس کائنات کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔
خوبصورت پهولوں کی تصاویر
پھول (Flower) کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ پھول اس کائنات کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔
موسم خزاں کے مناظر
موسم خزاں کے مناظر
گرمیوں کی تصویریں
گرمیوں کی تصویریں
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن