آسمان کی دلکش تصاوير
آسمان (فارسی میں آس اور مان سے) یا فَلَک (عربی سے) یا گگن (سنسکرت سے) فضاء یا خلاء کا حصّہ ہے جو کسی بھی فلکیاتی جسم کے سطح سے نظر آتا ہے. کئی وجوہات کی بناء پر اِس کی صحیح تعریف ممکن نہیں. زمینی آسمان، ہوا کا سورج کی روشنی کو منتشر کرنے کی وجہ سے، دِن کے وقت گہرا نیلا نظر آتا ہے. جبکہ رات کے وقت یہ سیاہ نظر آتا ہے کیوں کہ سورج کی روشنی نہیں ہوتی. اِسے اکثر، سیاروی فضاء کا کثیف گیسی حصّہ بھی کہاجاتا ہے.
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان
-
آسمان