• صارفین کی تعداد :
  • 1708
  • 6/9/2008
  • تاريخ :

انٹرنیٹ پر دو ہزار اسلامی خطی نسخوں كی نمائش 

اسلامی خطی نسخہ

 تركی كی ثقافت اور سيرو سياحت كی وزارت كا ارادہ ہےكہ استنبول كے ميوزيم میں موجود دوہزار اسلامی خطی نسخوں كی انٹرنیٹ پر نمائش كی جائے ۔

''تركش پريس'' خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان نسخہ جات میں قرآن مجيد كے نفيس نسخے تركی كے نامور خوشنويس '' يعقوب مستعصمی'' اور '' مصطفی ركيم'' كی خطاطی نيز ايرانی فيلسوف '' امام محمد غزالی'' كے خطی نسخہ جات شامل ہیں۔ اس كے علاوہ اسلامی دنيا كے عظيم الشان فيلسوف '' ابن عربی'' اور ايرانی شعراء سعدی اور ''فردوسی'' كے خطی نسخے وغيرہ بھی شائقين كے لیے پيش كیے جائیں گے۔


متعلقہ تحریریں :

ایران پر ہونے والے کسی بھی ممکنہ حملے کا پوری طاقت سے جواب دیا جاۓ گا : احمد خاتمی

فلسطین کی مزاحمت کو ختم نہبں کیا جاسکتا، خطیب جمعہ تہران

مفسر قرآن کریم آیت اللہ شیخ ہادی معرفت کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے

صدر احمدی نژاد نے آیت اللہ شیخ حسن تہرانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے