• صارفین کی تعداد :
  • 1610
  • 6/9/2008
  • تاريخ :

كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾'' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے 

پيامبر اكرم ﴿ص﴾

'' سميع عاطف الزين '' كی كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾ '' جس كا فارسی زبان میں ترجمہ '' علی چراغی '' نے كيا ہے كی پہلی جلد شائع ہو كر منظر عام پر آگئی ہے او اسے ذكر پبلشرز نے شائع كيا ہے۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے مایہ ناز رائٹر سميع عاطف الزين نے اس كتاب میں پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كی سيرت كے موضوع پر سيرحاصل بحث كی ہے۔ یہ كتاب جديد طرز تحرير اور حكايات كی طرز پر لكھی گئی ہے۔ یہ كتاب آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے اسكی پہلی جلد جو حال ہی میں شائع ہوئی ہے ۴۹۲ صفحات پر مشتمل اور ۱۱۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔


متعلقہ تحریریں: 

جلال طالبانی کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت

ایران پر ہونے والے کسی بھی ممکنہ حملے کا پوری طاقت سے جواب دیا جاۓ گا : احمد خاتمی