• صارفین کی تعداد :
  • 2676
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

بدیع الزمان ہمدانی

رز سفید

1027 سال قبل 11 جمادی الثانی 398 ھ ق کو ایرانی ادیب اور شاعر بدیع الزمان ہمدانی نے وفات پائی ۔ ان کی پیدائش ایران کے مغربی شہر ہمدان میں ہوئی تھی اور فاضل ہمدانی کے نام سے مشہور ہوئے ۔

بدیع الزمان جن کا شمار مشہور مسلمان مصنفوں میں ہوتاہے عربی نظم اور نثر میں اپنے دور کی اہم شخصیات میں تھے ۔

ان کی قوت حافظہ مضبوط تھی اور فی البدیہہ شاعری میں ماہر تھے ۔ اس اہم ایرانی ادیب و شاعر کے تحریری آثار میں ان کے  مقالات بدیع الزمان کہ جو بارہا شائع ہو چکے ہیں  اور  دیوان  قابل ذکر ہیں۔


متعلقہ تحریریں:

فرید الدین عطار نیشابوری کا قتل

ابوالحسن مہیار دیلمی کا انتقال