• صارفین کی تعداد :
  • 2366
  • 1/23/2008
  • تاريخ :

ناصر خسرو قبادیانی

ناصرخسرو

  چھٹی جمادی الثانی سن 437 ہجری قمری کو ایرانی شاعر اور مصنف حکیم ناصر خسرو قبادیانی نے مختلف ممالک کے اپنے سات سالہ سفر کا آغاز کیا ۔ انہون نے اس دوران حجاز ، مصر ، بین النہرین اور روم کا سفر کیا ۔ اس سفر کا ماحصل  ان کی اہم کتاب سفرنامہ ہے جو انہوں نے 444 ہجری قمری میں لکھنا شروع کی ۔

ناصر خسرو کی کتاب سفرنامہ مختلف پہلوؤں سے اہمیت کی حامل ہے یہ نہ صرف ایک اہم ادبی کتاب سمجھی جاتی ہے بلکہ تاریخی اور جغرافیائی لحاظ سے بھی اہمیت رکھتی ہے ۔

 انہوں نے اس کتاب میں اس دور کے لوگوں کے طرز زندگی اخلاق ، دین اور آداب و رسوم کو انتہائی خوبصورت اور دلچسپ پیرائے میں بیان کیاہے ۔


متعلقہ تحریریں:

خواجہ حافظ شیرازی

بدیع الزمان ہمدانی